الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2741. -- باب: ما كان النبي صلى الله عليه وسلم يقبل باسم الهدية ولا يقبل ما كان باسم الصدقات إما تحريما وإما تورعا
-- باب: نبی کریم ﷺ ہدیہ کے نام سے دی جانے والی چیز قبول فرما لیتے تھے اور صدقہ کے نام سے دی جانے والی چیز قبول نہیں فرماتے تھے خواہ حرام ہونے کی وجہ سے یا پرہیزگاری کی بنا پر
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 13251 (کل: 22 مقامات، 13 کتب)
صحیح بخاری: 2576
صحیح مسلم: 2491
مشکوۃ المصابیح: 1824
اللؤلؤ والمرجان: 650
صحیح ابن حبان: 6382
الجامع الكامل: 4270
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4645
المعجم الاوسط: 9039
21 تا 22
حدیث نمبر: 4645
«كان إذا أتي بطعام سأل عنه أهدية أم صدقة؟ فإن قيل: صدقة قال لأصحابه:» كلوا [ولم يأكل وإن قيل: هدية ضرب بيده فأكل معهم]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھانا لایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پوچھتے کہ یہ ہدیہ ہے یا صدقہ؟ اگر کہا جاتا کہ صدقہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ سے فرماتے: تم کھاؤ، اور خود نہ کھاتے۔ اور اگر کہا جاتا کہ ہدیہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا ہاتھ بڑھاتے اور ان کے ساتھ کھاتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4645]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 519 نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 9039
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، نَا خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: كَانَ النَّاسُ إِذَا أَتَوْا رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِالتَّمْرِ سَأَلَ عَنْهُ فَإِنْ قَالُوا: صَدَقَةٌ: قَالَ: I " كُلُوا I "، وَلَمْ يَأْكُلْ، وَإِنْ قَالُوا: هَدِيَّةٌ، أَكَلَ مَعَهُمْ.

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ لوگ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھجوریں لاتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے بارے میں دریافت فرماتے۔ اگر وہ کہتے کہ یہ صدقہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم (دوسروں سے) فرماتے: ”کھاؤ“ اور خود نہ کھاتے، اور اگر وہ کہتے کہ یہ ہدیہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے ساتھ کھا لیتے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9039]
تخریج الحدیث: «قال ابن الملقن: هذا الحديث صحيح «البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير، ج 7، ص 406» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2576، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1077، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6382، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12173، 12172، 13375، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8129، 8165، 8581، 9387، 10520»

الحكم على الحديث:
صحيح