الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2976. -- باب: إتيان دعوة الوليمة حق
-- باب: اس بیان میں کہ ولیمے کی دعوت میں شریک ہونا حق (لازم) ہے۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 14521 (کل: 32 مقامات، 19 کتب)
صحیح بخاری: 5177
سنن ابوداود: 3742
سنن ابن ماجہ: 1913
بلوغ المرام: 894
سنن دارمی: 2103
مشکوۃ المصابیح: 3218
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1124
اللؤلؤ والمرجان: 907
الفتح الربانی: 7044
صحیح ابن حبان: 5304
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3706
21 تا 30
حدیث نمبر: 7044
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ يُدْعَى الْغَنِيُّ وَيُتْرَكُ الْمِسْكِينُ وَفِي لَفْظٍ يُدْعَى إِلَيْهَا الْأَغْنِيَاءُ وَيُتْرَكُ الْمَسَاكِينُ وَهِيَ حَقٌّ وَمَنْ تَرَكَهَا فَقَدْ عَصَى وَكَانَ مَعْمَرٌ رُبَّمَا قَالَ وَمَنْ لَمْ يُجِبِ الدَّعْوَةَ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ولیمے کا کھانا بدترین کھانا ہے، جس میں مالداروں کو بلایا جاتا ہے اور مسکینوں کو چھوڑ دیا جاتا ہے، جبکہ یہ دعوت حق ہے، جس نے اس کو چھوڑا اس نے نافرمانی کی، معمر راوی کے الفاظ یہ تھے: جس نے دعوت قبول نہ کی، اس نے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی۔ [الفتح الربانی/بيان موانع النكاح/حدیث: 7044]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 1422، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 7624 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7613»
وضاحت: فوائد: … یہ روایت موقوف ہے، صحیح مسلم کی جو روایت مرفوع ہے، اس کے الفاظ یہ ہیں:
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِیمَۃِیُمْنَعُہَا مَنْ یَأْتِیہَا وَیُدْعَی إِلَیْہَا مَنْ یَأْبَاہَا وَمَنْ لَمْ یُجِبِ الدَّعْوَۃَ فَقَدْ عَصَی اللّٰہَ وَرَسُوْلَہُ۔)) … ”بدترین کھانا ولیمے کا کھانا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ جو کھانے کے لیے آنا چاہتے ہیں، ان کو روک دیا جاتا ہے اور جو آنے سے انکار
کرتے ہیں، ان کو بلایا جاتا ہے، بہرحال جس نے دعوت قبول نہ کی، اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“(صحیح مسلم: ۲۵۸۶) امام نووی نے کہا: اس حدیث میں اس چیز کی خبر دی جا رہی ہے، جو لوگوں میں رواج پا چکی ہے، ولیموں میںمالدار لوگوں کو پروٹوکول دیا جاتا ہے، خاص طور پر ان کو دعوت دی جاتی ہے اور ان کے لیے اچھے اچھے کھانے تیار کیے جاتے ہیں اور ان کو دوسرے محتاجوں پر مقدم کیا جاتا ہے، اکثر ولیموں میںیہی کچھ ہوتا ہے۔
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِیمَۃِیُمْنَعُہَا مَنْ یَأْتِیہَا وَیُدْعَی إِلَیْہَا مَنْ یَأْبَاہَا وَمَنْ لَمْ یُجِبِ الدَّعْوَۃَ فَقَدْ عَصَی اللّٰہَ وَرَسُوْلَہُ۔)) … ”بدترین کھانا ولیمے کا کھانا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ جو کھانے کے لیے آنا چاہتے ہیں، ان کو روک دیا جاتا ہے اور جو آنے سے انکار
کرتے ہیں، ان کو بلایا جاتا ہے، بہرحال جس نے دعوت قبول نہ کی، اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“(صحیح مسلم: ۲۵۸۶) امام نووی نے کہا: اس حدیث میں اس چیز کی خبر دی جا رہی ہے، جو لوگوں میں رواج پا چکی ہے، ولیموں میںمالدار لوگوں کو پروٹوکول دیا جاتا ہے، خاص طور پر ان کو دعوت دی جاتی ہے اور ان کے لیے اچھے اچھے کھانے تیار کیے جاتے ہیں اور ان کو دوسرے محتاجوں پر مقدم کیا جاتا ہے، اکثر ولیموں میںیہی کچھ ہوتا ہے۔
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 1422
ترقیم دار السلفیہ: 524 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1701
نا نا سُفْيَانُ، نا الزُّهْرِيُّ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ , يُدْعَى إِلَيْهَا الأَغْنِيَاءُ، وَيُتْرَكُ الْمَسَاكِينُ، وَمَنْ لَمْ يَأْتِ الدَّعْوَةَ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ" .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ: "ولیمہ کا بدترین کھانا وہ ہے جس میں صرف مالداروں کو بلایا جائے اور مسکینوں کو چھوڑ دیا جائے، اور جو دعوت میں نہ آئے اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔" [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1701]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5177، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1432، ومالك فى «الموطأ» برقم: 2009، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5304، 5305، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3742، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2110، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1913، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 524، 525، 526، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1204، 1205»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم دار السلفیہ: 526 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1703
نا هُشَيْمٌ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ عَاصِمٍ ، قَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : " شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ , يُدْعَى إِلَيْهَا مَنْ يَأْبَاهَا، وَيُمْنَعُ مَنْ أَرَادَهَا، يُدْعَى إِلَيْهَا الأَغْنِيَاءُ، وَيُمْنَعُ مِنْهَا الْفُقَرَاءُ" .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ولیمے کا بدترین کھانا وہ ہے جس میں امیر کو بلایا جائے اور محتاجوں کو روکا جائے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1703]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5177، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1432، ومالك فى «الموطأ» برقم: 2009، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5304، 5305، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3742، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2110، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1913، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 524، 525، 526، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1204، 1205»
هشيم مدلس ہیں اور یہاں عن سے روایت کی ہے۔
هشيم مدلس ہیں اور یہاں عن سے روایت کی ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح
حدیث نمبر: 5304
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ، يُدْعَى إِلَيْهَا الأَغْنِيَاءُ، وَيُتْرَكُ الْمَسَاكِينُ، وَمَنْ لَمْ يُجِبِ الدَّعْوَةَ، فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: قَالَ لَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنَا قَصَّرْتُ بِهِ، لأَنَّ أَصْحَابَ الزُّهْرِيِّ كُلَّهُمْ كَذَا قَالُوا مَوْقُوفًا، وَالْمُسْنَدُ هُوَ آخِرُ الْحَدِيثِ: وَمَنْ لَمْ يُجِبِ الدَّعْوَةَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”سب سے برا کھانا ولیمے کا ہوتا ہے جس میں خوشحال لوگوں کو بلا لیا جاتا ہے اور غریبوں کو چھوڑ دیا جاتا ہے اور جو شخص دعوت قبول نہیں کرتا وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کرتا ہے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابن قتیبہ نے ہمیں یہ بات بیان کی کہ یہ روایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے۔ میں نے اس کو مختصر طور پر ذکر کر دیا ہے کیونکہ زہری کے تمام شاگردوں نے اس روایت کو اسی طرح موقوف روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ اس حدیث کا مسند (مرفوع) حصہ اس کا آخری حصہ ہے: ”جو شخص دعوت قبول نہیں کرتا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الأطعمة/حدیث: 5304]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 5177، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1432، ومالك فى (الموطأ) برقم: 2009، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5304، 5305، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 6577، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3742، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1913، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 524، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14633، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7399» «رقم طبعة با وزير 5280»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (1947): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح
حدیث نمبر: 6529
6529- عن أبي هريرة أنه كان يقول: شرالطعام طعام الوليمة، يُدعى لها الأغنياء، ويُترك المساكين، ومن لم يأت الدعوة فقد عصى اللهَ ورسولَه.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه مالك في النكاح (50) عن ابن شهاب، عن الأعرج، عن أبي هريرة، فذكره. ورواه البخاري في النكاح (5177) ومسلم في النكاح (197:1432) كلاهما من طريق مالك، به، مثله.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 6530
6530- عن أبي هريرة أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: شرُّ الطعام طعام الوليمة، يُمنعها من يأتيها، ويدعى إليها من يأباها، ومن لم يجب الدعوة، فقد عصى الله ورسوله.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في النكاح (110:1432) عن ابن أبي عمر، حدثنا سفيان (هو ابن عيينة)، سمعت زياد بن سعد قال: سمعت ثابتاً الأعرج، يحدّث عن أبي هريرة، أن النبيصلى الله عليه وسلم قال (فذكره).»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 14520
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ إِمْلَاءً، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَجَّاجٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ أَحْمَدَ ⦗٤٢٧⦘ الْفَامِيُّ ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الْمَرْوَزِيُّ أَبُو عَبْدِ اللهِ، وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالُوا: ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ يُدْعَى إِلَيْهَا الْأَغْنِيَاءُ وَيُتْرَكُ الْمَسَاكِينُ وَمَنْ لَمْ يَأْتِ الدَّعْوَةَ فَقَدْ عَصَى اللهَ وَرَسُولَهُ" وَفِي رِوَايَةِ أَبِي عَبْدِ اللهِ: بِئْسَ الطَّعَامُ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يُوسُفَ عَنْ مَالِكٍ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ: ”ولیمہ کا کھانا بدترین کھانا ہے کیونکہ اس میں مالدار لوگوں کو دعوت دی جاتی ہے اور فقراء کو چھوڑ دیا جاتا ہے، جو ولیمہ کی دعوت پر نہ آیا اس نے اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی۔“ ابوعبداللہ کی روایت میں ہے کہ: ”یہ بدترین کھانا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14520]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 1432»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 14523
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَعَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ يُدْعَى الْغَنِيُّ وَيُتْرَكُ الْمِسْكِينُ وَهِيَ حَقٌّ، مَنْ تَرَكَهَا فَقَدْ عَصَى اللهَ وَرَسُولَهُ" وَكَانَ مَعْمَرٌ رُبَّمَا قَالَ: وَمَنْ لَمْ يُجِبْ فَقَدْ عَصَى اللهَ وَرَسُولَهُ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ وَغَيْرُهُ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَبُو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ مَوْقُوفًا عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ: ”ولیمہ کا وہ کھانا جس میں اغنیاء کو دعوت دی جائے اور مساکین کو چھوڑ دیا جائے وہ بدترین کھانا ہے اور یہ حق ہے، اور جس نے اس دعوت کو چھوڑ دیا اس نے اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14523]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 14524
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ أَحْمَدَ الْفَامِيُّ ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ قَالَا: ثنا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْمَالِكِيُّ بِبَغْدَادَ ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الشَّافِعِيُّ إِمْلَاءً ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا ⦗٤٢٨⦘ زِيَادُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ ثَابِتًا الْأَعْرَجَ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ يُمْنَعُهَا مَنْ يَأْتِيهَا وَيُدْعَى إِلَيْهَا مَنْ يَأْبَاهَا وَمَنْ لَمْ يُجِبِ الدَّعْوَةَ فَقَدْ عَصَى اللهَ وَرَسُولَهُ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنِ ابْنِ أَبِي عُمَرَ، وَالْأَعْرَجُ هَذَا ثَابِتُ بْنُ عِيَاضٍ الْأَعْرَجُ وَالْأَوَّلُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هُرْمُزَ الْأَعْرَجُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بدترین کھانا ولیمے کا ہے جس میں آنے والوں کو روکا جائے اور انکار کرنے والے کو دعوت دی جائے، اور جس نے دعوت کو قبول نہ کیا اس نے اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14524]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله باثنين»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3706
«شر الطعام طعام الوليمة يمنعها من يأتيها ويدعى إليها من يأباها ومن لا يجب الدعوة فقد عصى الله ورسوله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے برا کھانا ولیمے کا وہ کھانا ہے جس میں آنے والوں کو روکا جائے اور نہ آنے والوں کو بلایا جائے، اور جو دعوت قبول نہ کرے اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الشين./حدیث: 3706]
”سب سے برا کھانا ولیمے کا وہ کھانا ہے جس میں آنے والوں کو روکا جائے اور نہ آنے والوں کو بلایا جائے، اور جو دعوت قبول نہ کرے اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الشين./حدیث: 3706]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 827، الصحيحة 1084.»
قال الشيخ الألباني: صحيح