الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3188. -- باب: رضاع الكبير
-- باب: بڑی عمر کے شخص کو دودھ پلانے کا بیان۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 15658 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 15658
سنن سعید بن منصور: 2207
حدیث نمبر: 15658
أَخْبَرَنَاه عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، نا أَبُو إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ، نا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا مَعْمَرٌ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ النَّزَّالِ بْنِ سَبْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا طَلَاقَ إِلَّا بَعْدَ نِكَاحٍ وَلَا عِتْقَ قَبْلَ مِلْكٍ وَلَا رَضَاعَ بَعْدَ فِصَالٍ وَلَا وِصَالَ فِي الصِّيَامِ وَلَا صَمْتَ يَوْمٍ إِلَى اللَّيْلِ" قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ سُفْيَانُ لِمَعْمَرٍ: إِنَّ جُوَيْبِرًا حَدَّثَنَا بِهَذَا الْحَدِيثِ وَلَمْ يَرْفَعْهُ قَالَ مَعْمَرٌ: وَحَدَّثَنَا بِهِ مِرَارًا وَرَفَعَهُ.
نزال بن سبرہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”طلاق نکاح کے بعد ہے، اور مالک بننے سے پہلے آزادی نہیں ہے، اور دودھ چھڑوانے کے بعد رضاعت نہیں ہے، اور روزوں میں وصال نہیں ہے۔ یعنی نفلی روزے مسلسل بغیر انقطاع کے رکھنا اور دن بھر رات تک خاموش رہنا (جائز) نہیں ہے۔“
عبدالرزاق کہتے ہیں: سفیان نے معمر سے کہا: جویبر نے ہمیں اسی کے مثل حدیث بیان کی ہے اور اس کو مرفوع نہیں کیا۔ معمر کہتے ہیں: اور انہوں نے ہمیں یہ حدیث کئی مرتبہ بیان کی اور اس کو مرفوع بیان کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرضاع/حدیث: 15658]
عبدالرزاق کہتے ہیں: سفیان نے معمر سے کہا: جویبر نے ہمیں اسی کے مثل حدیث بیان کی ہے اور اس کو مرفوع نہیں کیا۔ معمر کہتے ہیں: اور انہوں نے ہمیں یہ حدیث کئی مرتبہ بیان کی اور اس کو مرفوع بیان کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرضاع/حدیث: 15658]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
ترقیم دار السلفیہ: 1030 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2207
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: أَخْبَرَنِي النَّزَّالُ بْنُ سَبْرَةَ الْهِلالِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , يَقُولُ: " لا وِصَالَ وَلا رَضَاعَ بَعْدَ فِطَامٍ، وَلا يُتْمَ بَعْدَ الْحُلُمِ، وَلا صَمْتَ يَوْمٍ إِلَى اللَّيْلِ، وَلا طَلاقَ إِلا بَعْدَ النِّكَاحِ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”وصال (لگاتار بغیر افطار کے روزے) جائز نہیں، فطام کے بعد کوئی رضاعت نہیں، بلوغت کے بعد کوئی یتیمی نہیں، دن بھر خاموش رہنے کی نذر نہیں، نکاح سے پہلے کوئی طلاق نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2207]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 683، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2873، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2049، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1025، 1030، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 9687، 17333، 17338، 18115، 37468، والطبراني فى «الصغير» برقم: 266، 952»
قال ابن حجر: جويبر متروك، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 425)
في سنده ضعف، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (2 / 213)
قال ابن حجر: جويبر متروك، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 425)
في سنده ضعف، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (2 / 213)
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف