الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1618. -- باب: إخراج زكاة الفطر عن نفسه وغيره ممن تلزمه مؤنته من أولاده وآبائه وأمهاته ورقيقه الذين اشتراهم للتجارة أو لغيرها وزوجاته
-- باب: اپنی طرف سے اور ان لوگوں کی طرف سے زکوٰۃ الفطر ادا کرنا جن کا نفقہ اس کے ذمے لازم ہے، یعنی اس کی اولاد، اس کے آباؤ اجداد، اس کی مائیں، اس کے وہ غلام جو اس نے تجارت یا دیگر مقاصد کے لیے خریدے ہوں، اور اس کی بیویاں۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 7673 (کل: 5 مقامات، 4 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 7673
بلوغ المرام: 487
سنن دارقطنی: 2023
حدیث نمبر: 7673
وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْكَعْبِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ الْجُنَيْدِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، ⦗٢٧٠⦘ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:" لَيْسَ فِي الْعَبْدِ صَدَقَةٌ إِلَّا صَدَقَةُ الْفِطْرِ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي الطَّاهِرِ وَغَيْرِهِ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ.
عراک بن مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غلام میں صدقہ نہیں ہے سوائے صدقہ فطر کے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7673]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه مسلم»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 487
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «ليس على المسلم في عبده ولا في فرسه صدقة» . رواه البخاري. ولمسلم: «ليس في العبد صدقة إلا صدقة الفطر» .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”مسلمان پر نہ اس کے غلام میں زکوٰۃ ہے اور نہ اس کے گھوڑے میں۔“ (بخاری)
اور مسلم کی روایت میں ہے کہ ”غلام میں زکوٰۃ نہیں مگر صدقہ فطر ہے۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 487]
اور مسلم کی روایت میں ہے کہ ”غلام میں زکوٰۃ نہیں مگر صدقہ فطر ہے۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 487]
«وَعَنْ» اور سے – «أَبِي هُرَيْرَةَ» ابو ہریرہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ» فرمایا – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «لَيْسَ» نہیں ہے – «عَلَى الْمُسْلِمِ» مسلمان پر – «فِي عَبْدِهِ» اس کے غلام میں – «وَلَا فِي فَرَسِهِ» اور نہ اس کے گھوڑے میں – «صَدَقَةٌ» کوئی زکاۃ۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «الْبُخَارِيُّ» بخاری نے۔ – «وَلِمُسْلِمٍ» اور مسلم کی روایت میں ہے: – «لَيْسَ» نہیں ہے – «فِي الْعَبْدِ» غلام میں – «صَدَقَةٌ» کوئی زکاۃ – «إِلَّا صَدَقَةُ الْفِطْرِ» سوائے صدقۂ فطر کے۔
اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان پر اس کے غلام اور اس کے گھوڑے میں کوئی زکاۃ نہیں۔“ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ اور مسلم کی روایت میں ہے: ”غلام میں صدقۂ فطر کے سوا کوئی زکاۃ نہیں۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 487]
اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان پر اس کے غلام اور اس کے گھوڑے میں کوئی زکاۃ نہیں۔“ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ اور مسلم کی روایت میں ہے: ”غلام میں صدقۂ فطر کے سوا کوئی زکاۃ نہیں۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 487]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الزكاة، باب ليس علي المسلم في عبده صدقة، حديث:1463، ومسلم، الزكاة، باب لا زكاة علي المسلم في عبده وفرسه، حديث:982.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2288
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُهَيْلِ بْنِ عَسْكَرٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، أَخْبَرَنَا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِ فِي عَبْدِهِ، وَلا فَرَسِهِ صَدَقَةٌ إِلا صَدَقَةَ الْفِطْرِ"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان شخص پر اس کے غلام اور گھوڑے میں کوئی صدقہ واجب نہیں ہے سوائے صدقہ فطر کے۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صدقة المواشي من الإبل والبقر والغنم/حدیث: 2288]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1463، 1464، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 982، وابن الجارود فى "المنتقى"، 390، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2285، 2286، 2287، 2288، 2289، 2396، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3271، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2466، والترمذي فى (جامعه) برقم: 628، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1812، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7492، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2023، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7415»
حدیث نمبر: 2396
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَكِيمٍ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِ فِي فَرَسِهِ، وَلا فِي عَبْدِهِ، وَلا وَلِيدَتِهِ صَدَقَةٌ، إِلا صَدَقَةُ الْفِطْرِ" ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: خَبَرُ مَخْرَمَةَ خَرَّجْتُهُ فِي غَيْرِ هَذَا الْبَابِ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان شخص پر اس کے گھوڑے، غلام اور لونڈی میں کوئی صدقہ فرض نہیں سوائے صدقہ فطر کے (غلام اور لونڈی کی طرف سے صدقہ فطر وہ ادا کریگا)۔“ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ جناب مخرمہ کی روایت میں اس باب کے علاوہ باب میں بیان کردی ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صدقة الفطر فى رمضان/حدیث: 2396]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1463، 1464، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 982، وابن الجارود فى "المنتقى"، 390، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2285، 2286، 2287، 2288، 2289، 2396، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3271، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2466، والترمذي فى (جامعه) برقم: 628، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1812، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7492، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2023، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7415»
ترقیم العلمیہ : 1998 ترقیم الرسالہ : -- 2023
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْهَبٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيْسَ فِي الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ صَدَقَةٌ، إِلا أَنَّ فِي الرَّقِيقِ صَدَقَةَ الْفِطْرِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”گھوڑے اور غلام میں زکوٰۃ لازم نہیں ہو گی، البتہ غلام کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 2023]
ترقیم العلمیہ: 1998
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1463، 1464، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 982، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 563، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2285، 2286، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3271، والنسائي في ((المجتبى)) 2466، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1594، 1595، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 628، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1672، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1812، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2023، 2024، 2025، 2026، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1104، 1105، 1106،وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7415»
«قال الشيخ زبير على زئي: صحيح، وللحديث شاھد قوي عند الدارقطني (2/127) وله طرق أخريٰ عند مسلم (982)»
«قال الشيخ زبير على زئي: صحيح، وللحديث شاھد قوي عند الدارقطني (2/127) وله طرق أخريٰ عند مسلم (982)»
الحكم على الحديث:
صحيح