🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1860. -- باب: الإعواز من هدي المتعة ووقت الصوم
-- باب: حجِ تمتع کی قربانی میسر نہ آنے اور روزہ رکھنے کے وقت کا بیان۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 8899 (کل: 5 مقامات، 4 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 8899
صحیح بخاری: 1997، 1998
سنن دارقطنی: 2281
الجامع الكامل: 4514
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8899
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ثنا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عِيسَى يُحَدِّثُ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُمَا قَالَا: لَمْ يُرَخَّصْ فِي أَيَّامِ التَّشْرِيقِ أَنْ تُصَامَ إِلَّا مَنْ لَمْ يَجِدِ الْهَدْيَ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ وَهَذَا هُوَ الصَّحِيحُ بِهَذَا اللَّفْظِ وَبِمَا مَضَى مِنْ لَفْظِ حَدِيثِ مَالِكٍ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایامِ تشریق میں صرف اس شخص کو روزہ رکھنے کی رخصت ہے ”جس کو قربانی نہ ملے۔“
یہی صحیح ہے، انہی الفاظ کے ساتھ اور امام مالک کی حدیث کے ان الفاظ کے ساتھ جو پیچھے گزر چکے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8899]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 1894»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1997
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عِيسى بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، وَعَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَا:" لَمْ يُرَخَّصْ فِي أَيَّامِ التَّشْرِيقِ أَنْ يُصَمْنَ، إِلَّا لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الْهَدْيَ".
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے غندر نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا، انہوں نے عبداللہ بن عیسیٰ سے سنا، انہوں نے زہری سے، انہوں نے عروہ سے، انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے (نیز زہری نے اس حدیث کو) سالم سے بھی سنا، اور انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا (عائشہ اور ابن عمر رضی اللہ عنہم) دونوں نے بیان کیا کہ کسی کو ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں مگر اس کے لیے جسے قربانی کا مقدور نہ ہو۔ [صحيح البخاري/كتاب الصوم/حدیث: 1997]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ ”ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی مگر اس شخص کو جسے (ایام حج میں) قربانی کا جانور نہ مل سکے۔“ [صحيح البخاري/كتاب الصوم/حدیث: 1997]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1998
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عِيسى بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، وَعَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَا:" لَمْ يُرَخَّصْ فِي أَيَّامِ التَّشْرِيقِ أَنْ يُصَمْنَ، إِلَّا لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الْهَدْيَ".
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے غندر نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا، انہوں نے عبداللہ بن عیسیٰ سے سنا، انہوں نے زہری سے، انہوں نے عروہ سے، انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے (نیز زہری نے اس حدیث کو) سالم سے بھی سنا، اور انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا (عائشہ اور ابن عمر رضی اللہ عنہم) دونوں نے بیان کیا کہ کسی کو ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں مگر اس کے لیے جسے قربانی کا مقدور نہ ہو۔ [صحيح البخاري/كتاب الصوم/حدیث: 1998]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی مگر اس شخص کو جسے (ایام حج میں) قربانی کا جانور نہ مل سکے۔“ [صحيح البخاري/كتاب الصوم/حدیث: 1998]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2249 ترقیم الرسالہ : -- 2281
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالا: نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا النَّضْرُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ، يُحَدِّثُ عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ . وَعَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُمَا قَالا:" لَمْ يُرَخَّصْ فِي صَوْمِ هَذِهِ الأَيَّامِ إِلا لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الْهَدْيَ" . زَادَ النَّيْسَابُورِيُّ: أَيَّامِ التَّشْرِيقِ.
عروہ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے، جبکہ سالم نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے نقل کیا: ان دونوں نے فرمایا ہے: ان ایام کے روزے کے بارے میں رخصت صرف اس شخص کے لیے ہے، جس کے پاس قربانی کا جانور نہ ہو۔ نیشا پوری نامی راوی نے یہ بات اضافی نقل کی ہے: ”تشریق کے ایام۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2281]
ترقیم العلمیہ: 2249
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1997، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8557، 8558، 8561، 8562، 8989، 8990، 8993، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2281، 2282، 2283، 2284، 2285، والبزار فى ((مسنده)) برقم:، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 13150، 13151، 13153، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 4091، 4092، 4093»
«قال الدارقطني: هذا إسناد صحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 681)»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4514
4514. عن عائشة، وعبدالله بن عمر، قالا: لم يُرَخّص في أيام التّشريق أن يُصَمْن إلاّ لمن لم يجد الهدي.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاريّ في الصوم (1997، 1998) عن محمد بن بشار، حدّثنا غُندر، حدّثنا شعبة، سمعت عبدالله بن عيسى، عن الزهري، عن عروة، عن عائشة. وعن سالم، عن ابن عمر، قالا (فذكراه).»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں