🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. بَابُ قَوْلِهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ " .
نبی اکرم ﷺ کا یہ فرمان:”میں جس کا مولیٰ ہوں علی بھی اس کا مولیٰ ہے“
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 14625 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14625
مصنف ابن ابی شیبہ: 40606
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14625
وَعَنْ نَذِيرٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ يَوْمَ الْجَمَلِ لِطَلْحَةَ: أَنْشُدُكَ اللَّهَ يَا طَلْحَةُ، سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" اللَّهُمَّ وَالِ مَنْ وَالَاهُ، وَعَادِ مَنْ عَادَاهُ"؟. قَالَ: بَلَى، فَذَكَرَ وَانْصَرَفَ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَنَذِيرٌ تَفَرَّدَ عَنْهُ ابْنُهُ.
نذیر بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو جنگ جمل کے دن سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ سے یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: اے طلحہ! میں آپ کو اللہ کا واسطہ دے کر یہ دریافت کرتا ہوں کہ کیا آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”اے اللہ! جو اس سے محبت رکھے، تو اس سے محبت رکھنا، اور جو اس سے دشمنی رکھے، تو اس سے دشمنی رکھنا۔“ تو سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا: جی ہاں، انہیں یہ بات یاد آئی تو وہ واپس چلے گئے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور نذیر نامی راوی سے روایت نقل کرنے میں اس کا بیٹا منفرد ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14625]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2528)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38957 ترقیم الشثری: -- 40606
حدثنا المحاربي ، عن ليث قال: حدثني حبيب بن ابي ثابت : ان عليا قال يوم الجمل: اللهم ليس هذا اردت، اللهم ليس هذا اردت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف ليث بن أبي سليم.
حبیب بن ابو ثابت سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ جنگ جمل کے دن فرما رہے تھے! اے اللہ میں نے اس کا ارادہ نہیں کیا تھا۔ اے اللہ میں نے اس کا ارادہ نہیں کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40606]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الهيثمي: إسناده جيد .» ‏‏‏‏
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 5642، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4405، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40599، 40627، 40640، 40635، والطبراني فى «الكبير» برقم: 202، 203، ترقيم محمد عوامة: 38957»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں