🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
359. بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - .
صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 16308 (کل: 5 مقامات، 3 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 16308، 16303
المستدرک علی الصحیحین: 6542M
المعجم الکبیر للطبرانی: 1719، 1720
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16308
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: مَاتَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسَبْعِينَ وَقَدْ ذَهَبَ بَصَرُهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
محمد بن عبدالله بن نمیر بیان کرتے ہیں: سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کا انتقال 78 ہجری میں ہوا تھا، اس وقت ان کی بینائی رخصت ہو چکی تھی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16308]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1737)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6542M
قال محمد بن عمر: وحدثني خارجةُ بن الحارث قال: مات جابرُ بن عبد الله سنة ثمانٍ وسبعين وهو ابنُ أربع وتسعين سنة، وكان قد ذهب بصرُه، ورأيتُ على سريره بُرْدًا، وصلَّى عليه أبانُ بن عثمان وهو والي المدينة (1) .
خارجہ بن حارث سے روایت ہے کہ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کی وفات 78 ہجری میں ہوئی جبکہ ان کی عمر چورانوے برس تھی، وہ اپنی بینائی کھو چکے تھے، میں نے ان کے جنازے پر ایک یمنی چادر دیکھی اور مدینہ کے گورنر ابان بن عثمان نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6542M]
تخریج الحدیث: «هو بإسناد سابقه، ورجاله إلى محمد بن عمر الواقدي ثقات، وشيخه خارجة بن الحارث» [ترقيم الرساله 6542M]

الحكم على الحديث:
هو بإسناد سابقه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16303
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو الْوَاقِدِيِّ قَالَ: مَاتَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسَبْعِينَ.
محمد بن عمرو واقدی بیان کرتے ہیں: سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کا انتقال 78 ہجری میں ہوا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16303]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1733)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1719
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: " تُوُفِّيَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسَبْعِينَ، وَسِنُّهُ خَمْسٌ وَثَمَانُونَ وَيُكَنَّى أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ ".
یحییٰ بن بکیر کہتے ہیں: ”سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی وفات اٹھہتر ہجری میں ہوئی، اس وقت ان کی عمر پچاسی برس تھی، اور ان کی کنیت ابوعبدالرحمن تھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1719]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 180، حدیث 1732»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1720
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْأَخْرَمُ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ هِشَامِ بْنِ بَهْرَامَ الْمَدَائِنِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْوَاقِدِيُّ، قَالَ: مَاتَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسَبْعِينَ قَالَ: وَحَدَّثَنِي خَارِجَةُ بْنُ الْحَارِثِ، قَالَ: " رَأَيْتُ عَلَى سَرِيرِهِ بُرْدًا وَصَلَّى عَلَيْهِ أَبَانُ بْنُ عُثْمَانَ وَهُوَ وَالِي الْمَدِينَةِ، وَمَاتَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ وَهُوَ ابْنُ أَرْبَعٍ وَتِسْعِينَ، وَكَانَ يُكَنَّى أَبَا عَبْدِ اللهِ، وَكَانَ قَدْ ذَهَبَ بَصَرُهُ رَحِمَهُ اللهُ ".
محمد بن عمر واقدی کہتے ہیں: سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی وفات اٹھہتر ہجری میں ہوئی، اور مجھے خارجہ بن حارث نے بتایا: ”میں نے ان کی چارپائی پر ایک چادر دیکھی، اور ان کا جنازہ ابان بن عثمان نے پڑھایا جو مدینہ کے والی تھے، اور جابر رضی اللہ عنہ کی وفات چورانوے برس کی عمر میں ہوئی، اور ان کی کنیت ابوعبداللہ تھی، اور ان کی بینائی جاتی رہی تھی، اللہ ان پر رحم فرمائے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1720]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 180، حدیث 1733»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں