الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. بَابُ الدُّعَاءِ فِي الصَّلَاةِ وَبَعْدَهَا .
نماز میں اور اس کے بعد دعا مانگنا
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 16973 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 16973
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4352
حدیث نمبر: 16973
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: مَا صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَاةً مَكْتُوبَةً قَطُّ إِلَّا قَالَ حِينَ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ عَمَلٍ يُخْزِينِي، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ صَاحِبٍ يُرْدِينِي، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ أَمَلٍ يُلْهِينِي، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ فَقْرٍ يُنْسِينِي، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ غِنًى يُطْغِينِي".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ بَكْرُ بْنُ خُنَيْسٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ عُقْبَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَصَمُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ بَكْرُ بْنُ خُنَيْسٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ عُقْبَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَصَمُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی ہمیں فرض نماز پڑھاتے تھے، تو جب آپ ہماری طرف رخ کرتے تھے، تو یہ پڑھتے تھے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ عَمَلٍ يُخْزِينِي، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ صَاحِبٍ يُرْدِينِي، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ أَمَلٍ يُلْهِينِي، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ فَقْرٍ يُنْسِينِي، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ غِنًى يُطْغِينِي»
”اے اللہ! میں ہر ایسے عمل سے تیری پناہ مانگتا ہوں، جو مجھے رسوائی کا شکار کر دے، اور ہر ایسے ساتھی سے تیری پناہ مانگتا ہوں، جو مجھے صدمہ پہنچائے اور ہر ایسی خواہش تیری پناہ مانگتا ہوں، جو مجھے غفلت کا شکار کر دے، اور ہر ایسی غربت سے تیری پناہ مانگتا ہوں، جو مجھے بھلا دے، اور ہر ایسی خوشحالی سے تیری پناہ مانگتا ہوں، جو مجھے سرکش بنا دے۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی بکر بن خنیس ہے اور وہ متروک ہے، ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عقبہ بن عبداللہ اصم ہے اور وہ انتہائی ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16973]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3102)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف جدا
حدیث نمبر: 4352
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الرِّفَاعِيُّ الْأَصَمُّ ، عَنِ الْجَعْدِ أَبِي عُثْمَانَ ، قَالَ: صَلَّى أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ فِي مَسْجِدِ بَنِي رِفَاعَةَ هَاهُنَا، فَأَمَرَ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِهِ أَنْ يُؤَذِّنَ، فَصَلَّى بِهِمُ الصُّبْحَ، فَلَمَّا أَنْ فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ أَقْبَلَ عَلَى الْقَوْمِ، فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا صَلَّى بِأَصْحَابِهِ أَقْبَلَ عَلَى الْقَوْمِ، فَقَالَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَمَلٍ يُخْزِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ غِنًى يُطْغِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ صَاحِبٍ يُرْدِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ أَمْرٍ يُلْهِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فَقْرٍ يُنْسِينِي.
الجعد ابوعثمان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے یہاں بنو رفاعہ کی مسجد میں نماز پڑھی، انہوں نے اپنے ساتھیوں میں سے ایک شخص کو اذان دینے کا حکم دیا اور انہیں صبح کی نماز پڑھائی، پھر جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے اصحاب کو نماز پڑھاتے تو (فراغت کے بعد) لوگوں کی طرف رخِ انور کر کے یہ دعا فرماتے تھے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَمَلٍ يُخْزِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ غِنًى يُطْغِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ صَاحِبٍ يُرْدِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ أَمْرٍ يُلْهِينِي، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فَقْرٍ يُنْسِينِي» ”اے اللہ! میں ایسے عمل سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو مجھے رسوا کر دے، اے اللہ! میں ایسی مالداری سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو مجھے سرکش بنا دے، اے اللہ! میں ایسے ساتھی سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو مجھے ہلاکت میں ڈال دے، اے اللہ! میں ایسے کام سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو مجھے (حق سے) غافل کر دے، اور اے اللہ! میں ایسی تنگدستی سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو مجھے (فرائض و احکام) بھلا دے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4352]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه الطبراني في "الدعاء" (رقم 657، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4335»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه الطبراني في "الدعاء" (رقم 657، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4335»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف