الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. بَابُ الدُّعَاءِ فِي الصَّلَاةِ وَبَعْدَهَا .
نماز میں اور اس کے بعد دعا مانگنا
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 16978 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 7106
حدیث نمبر: 16978
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا صَلَّى الصُّبْحَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ حَتَّى يَسْمَعَ أَصْحَابُهُ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي الَّذِي جَعَلْتَهُ لِي عِصْمَةً - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ - اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دُنْيَايَ الَّتِي جَعَلْتَ فِيهَا مَعَاشِي - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ - اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي آخِرَتِي الَّتِي جَعَلْتَ إِلَيْهَا مَرْجِعِي - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ - اللَّهُمَّ أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ - اللَّهُمَّ أَعُوذُ بِعَفْوِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ - اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ طَلْحَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ طَلْحَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب صبح کی نماز ادا کر لیتے تھے تو آپ بلند آواز میں یہ کلمات پڑھتے تھے، یہاں تک کہ آپ کے اصحاب سن لیتے تھے، آپ یہ پڑھتے تھے:
«اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي الَّذِي جَعَلْتَهُ لِي عِصْمَةً»
”اے اللہ! تو میرے لئے میرے دین کو ٹھیک رکھنا، جسے تو نے میرے لیے بچاؤ کا ذریعہ بنایا ہے۔“
یہ کلمات آپ تین مرتبہ پڑھتے تھے:
«اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دُنْيَايَ الَّتِي جَعَلْتَ فِيهَا مَعَاشِي»
اے اللہ! تو میرے لئے میری دنیا کو ٹھیک رکھنا، جس میں تو نے میری زندگی بنائی ہے۔“
یہ کلمات آپ تین مرتبہ پڑھتے تھے۔
«اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي آخِرَتِي الَّتِي جَعَلْتَ إِلَيْهَا مَرْجِعِي»
”اے اللہ! تو میرے لئے میری آخرت کو ٹھیک رکھنا، جس کی طرف تو نے میرا لوٹنا بنایا ہے۔“
یہ کلمات آپ تین مرتبہ پڑھتے تھے۔
«اللَّهُمَّ أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ»
”اے اللہ! میں تیری ناراضگی کے مقابلے میں، تیری رضامندی کی پناہ مانگتا ہوں“۔
یہ آپ تین مرتبہ پڑھتے تھے۔
«اللَّهُمَّ أَعُوذُ بِعَفْوِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ»
”اے اللہ! میں تیرے سزا دینے کے مقابلے میں، تیرے معاف کرنے کی پناہ مانگتا ہوں۔“
یہ آپ تین مرتبہ پڑھتے تھے۔
«اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ»
”اے اللہ! جسے تو عطا کرے، اس کے لیے کوئی رکاوٹ بننے والا نہیں ہے، اور جسے تو عطا نہ کرے اسے کوئی دینے والا نہیں ہے، اور تیرے مقابلے میں کسی کوشش کرنے والے کی کوشش نفع نہیں دیتی ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن اسحاق بن طلحہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16978]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7102»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 16977
وَعَنْ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا صَلَّى الصُّبْحَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ حَتَّى يَسْمَعَ أَصْحَابُهُ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي الَّذِي جَعَلْتَهُ لِي عِصْمَةً - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ - اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دُنْيَايَ الَّتِي جَعَلْتَ فِيهَا مَعَاشِي - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ - اللَّهُمَّ أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ - اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب صبح کی نماز ادا کر لیتے تھے تو آپ اتنی بلند آواز میں یہ کلمات پڑھتے تھے کہ آپ کے اصحاب کو آواز سنائی دیتی تھی، آپ یہ پڑھتے تھے:
«اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي الَّذِي جَعَلْتَهُ لِي عِصْمَةً»
”اے اللہ! تو میرے دین کو میرے لئے ٹھیک رکھنا، جسے تو نے میرے لیے بچاؤ کا ذریعہ بنایا ہے۔“
یہ کلمات آپ تین مرتبہ پڑھتے تھے:
«اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دُنْيَايَ الَّتِي جَعَلْتَ فِيهَا مَعَاشِي»
”اے اللہ! تو میری دنیا کو میرے لئے ٹھیک رکھنا، جس میں تو نے میری زندگی بنائی ہے۔“
یہ کلمات بھی آپ تین مرتبہ پڑھتے تھے:
«اللَّهُمَّ أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْكَ»
”اے اللہ! میں تیری ناراضگی کے مقابلے میں، تیری رضامندی کی پناہ مانگتا ہوں اور تیرے مقابلے میں تیری پناہ مانگتا ہوں۔“
یہ کلمات آپ تین مرتبہ پڑھتے تھے:
«اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ»
اے اللہ! جسے تو عطا کرے، اسے کوئی رکاوٹ بننے والا نہیں ہے اور جسے تو عطا نہ کرے، اسے کوئی دینے والا نہیں ہے، اور تیرے مقابلے میں کوشش کرنے والے کی کوشش نفع نہیں دیتی ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اسحاق بن یحیی بن طلحہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 16977]

حدیث نمبر: 7106
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ ، ثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى الصُّبْحَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ حَتَّى يُسْمِعَ أَصْحَابَهُ، يَقُولُ: اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي الَّذِي جَعَلْتَهُ لِي عِصْمَةً، ثَلَاثَ مِرَارٍ، اللَّهُمَّ أَصْلِحْ دُنْيَايَ الَّذِي جَعَلْتَ فِيهَا مَعَاشِي، ثَلَاثَ مِرَارٍ، اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي آخِرَتِي الَّتِي جَعَلْتَ إِلَيْهَا مَرْجِعِي، ثَلَاثَ مِرَارٍ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، ثَلَاثَ مِرَارٍ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعَفْوِكَ مِنْ نِقْمَتِكَ، ثَلَاثَ مِرَارٍ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْكَ، ثَلَاثَ مِرَارٍ، اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلَا مُعْطِي لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ إِلَّا إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ إِلَّا إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ I ".
ابو بردہ رحمہ اللہ اپنے والد (سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب صبح کی نماز ادا فرماتے تو اپنی آواز بلند کرتے یہاں تک کہ اپنے صحابہ کو سناتے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: «اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي دِينِي الَّذِي جَعَلْتَهُ لِي عِصْمَةً» ”اے اللہ! میرے لیے میرا دین درست فرما دے جسے تو نے میرے لیے (گناہوں سے) بچاؤ کا ذریعہ بنایا ہے“ (تین مرتبہ)، «اللَّهُمَّ أَصْلِحْ دُنْيَايَ الَّذِي جَعَلْتَ فِيهَا مَعَاشِي» ”اے اللہ! میرے لیے میری دنیا درست فرما دے جس میں تو نے میری گزر بسر کا سامان رکھا ہے“ (تین مرتبہ)، «اللَّهُمَّ أَصْلِحْ لِي آخِرَتِي الَّتِي جَعَلْتَ إِلَيْهَا مَرْجِعِي» ”اے اللہ! میرے لیے میری آخرت درست فرما دے جس کی طرف تو نے میرا پلٹنا طے کیا ہے“ (تین مرتبہ)، «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ» ”اے اللہ! میں تیری ناراضگی سے تیری رضا کی پناہ مانگتا ہوں“ (تین مرتبہ)، «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعَفْوِكَ مِنْ نِقْمَتِكَ» ”اے اللہ! میں تیری پکڑ سے تیرے عفو کی پناہ مانگتا ہوں“ (تین مرتبہ)، «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْكَ» ”اے اللہ! میں تجھ ہی سے تیری پناہ مانگتا ہوں“ (تین مرتبہ)، «اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ، وَلَا مُعْطِي لِمَا مَنَعْتَ، وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ» ”اے اللہ! جسے تو عطا کرے اسے کوئی روکنے والا نہیں، اور جس سے تو روک لے اسے کوئی دینے والا نہیں، اور کسی صاحبِ حیثیت کی حیثیت تیرے (عذاب کے) مقابلے میں اسے نفع نہیں دے سکتی۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو بردہ سے صرف اسحاق بن یحییٰ نے روایت کی ہے، اور اسے روایت کرنے میں یزید بن عیاض منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7106]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو بردہ سے صرف اسحاق بن یحییٰ نے روایت کی ہے، اور اسے روایت کرنے میں یزید بن عیاض منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7106]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه إسحاق بن يحيى بن طلحة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 111» »
«قال الهيثمي: وفيه يحيى بن إسحاق بن طلحة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 111» »
«قال ابن رجب الحنبلي: لا يصح في إسناده يزيد بن عياض متروك الحديث وإسحاق بن طلحة ضعيف «فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب، ج 5، ص 239» »
«قال مغلطاي: لم يروه عن أبي بردة يعني عن أبيه إلا إسحاق بن يحيى بن طلحة تفرد به يزيد ابن عياض «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 5، ص 399» »

إسناده ضعيف جدًّا، فيه يزيد بن عياض متروك