الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. بَابٌ فِي أَهْلِ النَّارِ ، وَعَلَامَتِهَا ، وَأَوَّلِ مَنْ يُكْسَى حُلَلَهَا .
اہل جہنم اور ان کی علامت کا بیان اور سب سے پہلے کس کو اس (جہنم) کا حلہ پہنایا جائے گا؟
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 18617 (کل: 8 مقامات، 6 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 18617
المستدرک علی الصحیحین: 3886
الجامع الكامل: 16540
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 7809
حدیث نمبر: 18617
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ عِنْدَ ذِكْرِ النَّارِ:" أَهْلِ النَّارِ كُلُّ جَعْظَرِيٍّ جَوَّاظٍ، مُسْتَكْبِرٍ، جَمَّاعٍ مَنَّاعٍ، وَأَهْلُ الْجَنَّةِ الضُّعَفَاءُ الْمَغْلُوبُونَ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جہنم کے ذکر کے دوران نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا: ”اہل جہنم، ہر بدتمیز، بدماغ، متکبر، (مال کو) بہت زیادہ جمع کرنے والا، (اس کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے) روکنے والا، اور اہل جنت (دنیا میں) کمزور اور مغلوب لوگ ہیں۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب صفة أهل النار/حدیث: 18617]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب صفة أهل النار/حدیث: 18617]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (214/2)، أخرجه مسند أحمد برقم: 6544، 6971، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3897»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 6580
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا مُوسَى يَعْنِي ابْنَ عَلِيٍّ ، سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ العاص ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ عِنْدَ ذِكْرِ أَهْلِ النَّارِ:" كُلُّ جَعْظَرِيٍّ جَوَّاظٍ مُسْتَكْبِرٍ، جَمَّاعٍ مَنَّاعٍ".
سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل جہنم کا تذکر ہ ہوئے فرمایا: ”کہ ہر بد اخلاق تندخو، متکبر جمع کر کے رکھنے والا اور نیکی سے روکنے والاجہنم میں ہو گا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 6580]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ:4918، م: 2853، عن حارثة ابن وهب
حدیث نمبر: 7010
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِسْحَاقَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ ، سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاص ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ أَهْلَ النَّارِ كُلُّ جَعْظَرِيٍّ جَوَّاظٍ مُسْتَكْبِرٍ، جَمَّاعٍ مَنَّاعٍ، وَأَهْلُ الْجَنَّةِ الضُّعَفَاءُ الْمَغْلُوبُونَ".
سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل جہنم کا تذکر ہ کرتے ہوئے فرمایا: ”کہ ہر بداخلاق تندخو، متکبر جمع کر کے رکھنے والا اور نیکی سے رکنے والاجہنم میں ہو گا اور اہل جنت کمزور اور مغلوب لوگ ہوں گے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 7010]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح.
حدیث نمبر: 13186
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ ”أَهْلُ النَّارِ كُلُّ جَعْظَرِيٍّ جَوَّاظٍ مُسْتَكْبِرٍ جَمَّاعٍ مَنَّاعٍ وَأَهْلُ الْجَنَّةِ الضُّعَفَاءُ الْمَغْلُوبُونَ“
سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر وہ آدمی جو بد مزاج،متکبر، مال و دولت جمع کرنے والا اور بخیل ہو، وہ جہنمی ہے۔اور جو لوگ دنیوی لحاظ سے کمزور اور مغلوب سمجھے جاتے ہوں، وہ جنتی ہیں۔ [الفتح الربانی/كتاب النار والجنة/حدیث: 13186]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 7010 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7010»
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح
حدیث نمبر: 13223
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ عِنْدَ ذِكْرِ أَهْلِ النَّارِ: ”كُلُّ جَعْظَرِيٍّ جَوَّاظٍ مُسْتَكْبِرٍ جَمَّاعٍ مَنَّاعٍ“
سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل ِ جہنم کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: ہر بدمزاج (و بدخلق)،اکڑ کر چلنے والا، متکبر، بہت زیادہ مال جمع کرنے والا اور بہت زیادہ بخل کرنے والا یہ سب جہنمی لوگ ہیں۔ [الفتح الربانی/كتاب النار والجنة/حدیث: 13223]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط مسلم، أخرجه الحاكم مطولا: 2/ 499، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 6580 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 6580»
وضاحت: فوائد: … سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ((اَلَا اُنَبِّئُکُمْ بِاَھْلِ الْجَنَّۃِ؟ اَلضُّعَفَائُ الْمَظْلُوْمُوْنَ، اَلَا اُنَبِّئُکُمْ بِاَھْلِ النَّارِ؟کُلُّ شَدِیْدٍ جَعْظَرِيٍّ)) … کیا میں تمہارے لیے جنت والوں کی نشاندہی نہ کر دوں؟ وہ تو کمزور اور مظلوم لوگ ہیں۔ کیا میں تمھیں جہنم والوں کے بارے میں نہ بتلاؤں؟ وہ سخت اور مغرور لوگ ہیں۔ (احمد: ۲/ ۵۰۸، صحیحہ:۹۳۲)
ان احادیث میں بد خلقی و بدمزاجی، غرور وگھمنڈ، بڑائی و تکبر، شہرت و ناموری، مال و دولت اور کنجوسی و بخیلی کی مذمت کی گئی ہے اور ان صفات کے حاملین کو دوزخی کہا گیا ہے، جبکہ کمزور، غریب اور گوشۂ خمول میں رہنے والے لوگوں کی فضیلت بیان کی گئی ہے، جن کو معاشرے میں کوئی امتیازی مقام حاصل نہیں ہوتا، وہ مغلوب اور بے بس ہوتے ہیں اور کوئی بھی ان کو وقعت نہیں دیتا،لیکن وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں معزز و مکرم ہوتے ہیں۔
ان احادیث میں بد خلقی و بدمزاجی، غرور وگھمنڈ، بڑائی و تکبر، شہرت و ناموری، مال و دولت اور کنجوسی و بخیلی کی مذمت کی گئی ہے اور ان صفات کے حاملین کو دوزخی کہا گیا ہے، جبکہ کمزور، غریب اور گوشۂ خمول میں رہنے والے لوگوں کی فضیلت بیان کی گئی ہے، جن کو معاشرے میں کوئی امتیازی مقام حاصل نہیں ہوتا، وہ مغلوب اور بے بس ہوتے ہیں اور کوئی بھی ان کو وقعت نہیں دیتا،لیکن وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں معزز و مکرم ہوتے ہیں۔
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط مسلم
حدیث نمبر: 3886
أخبرنا الحسين بن الحسن بن أيوب، حدثنا عبد الله بن أحمد بن أبي مَسَرَّة، حدثنا عبد الله بن يزيد المقرئ، حدثنا موسى بن عُلَي بن رَبَاح، قال: سمعت أَبي يحدِّث عن عبد الله بن عمرو بن العاص: أنه تلا هذه الآيةَ: ﴿مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ (12) عُتُلٍّ بَعْدَ ذَلِكَ زَنِيمٍ (13) ﴾، قال: سمعت النبي ﷺ يقول:"أهلُ النار كلُّ جَعظَريٍّ جوَّاظٍ مُستكبرٍ جمَّاعٍ، وأهلُ الجنة الضعفاءُ المُغلَّبون" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة، قد أخرجاه (2) من حديث شُعبة والثَّوري عن مَعبَد بن خالد عن حارثةَ بن وهب عن رسول الله ﷺ مختصرًا.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3844 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة، قد أخرجاه (2) من حديث شُعبة والثَّوري عن مَعبَد بن خالد عن حارثةَ بن وهب عن رسول الله ﷺ مختصرًا.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3844 - على شرط مسلم
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ (12) عُتُلٍّ بَعْدَ ذَلِكَ زَنِيمٍ﴾ اور فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”اہلِ جہنم ہر وہ شخص ہے جو بدخلق، سرکش، تکبر کرنے والا اور مال جمع کرنے والا ہو، جبکہ اہل جنت وہ کمزور لوگ ہیں جنہیں (دنیا میں) دبا کر رکھا گیا ہو۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا، حالانکہ شیخین نے اسے حارثہ بن وہب کی روایت سے مختصراً نقل کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3886]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا، حالانکہ شیخین نے اسے حارثہ بن وہب کی روایت سے مختصراً نقل کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3886]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 3886] [ترقيم الشركة 3865] [ترقيم العلميه 3844]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 16540
16540- عن عبد الله بن عمرو، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إن أهل النار كل جعظري جواظ مستكبر جماع مناع، وأهل الجنة الضعفاء المغلوبون.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أحمد (7010)، والحاكم (2/499) كلاهما من طريق موسى بن علي قال: سمعت أبي يحدث عن عبد الله بن عمرو بن العاص، فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 7809
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - "أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عِنْدَ ذِكْرِ أَهْلِ النَّارِ: كُلُّ جَعْظَرِيٍّ جَوَّاظٍ مُسْتَكْبِرٍ جَمَّاعٍ مَنَّاعٍ ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ .. فَذَكَرَ نَحْوَهُ وَزَادَ فِيهِ: "وَأَهْلُ الْجَنَّةِ الضُّعَفَاءُ الْمَغْلُوبُونَ ".
وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ وَغَيْرِهِ. وَسَيَأْتِي فِي بَابِ مَا جَاءَ فِي أَهْلِ الْجَنَّةِ.
رَوَاهُ الْحَارِثُ، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ .. فَذَكَرَ نَحْوَهُ وَزَادَ فِيهِ: "وَأَهْلُ الْجَنَّةِ الضُّعَفَاءُ الْمَغْلُوبُونَ ".
وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ وَغَيْرِهِ. وَسَيَأْتِي فِي بَابِ مَا جَاءَ فِي أَهْلِ الْجَنَّةِ.
سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل جہنم کا تذکرہ کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ”ہر وہ شخص (جہنمی ہے) جو بدخلق، اترانے والا، تکبر کرنے والا، کثرت سے مال جمع کرنے والا اور (خیر کے کاموں سے) روکنے والا ہو۔“ اس حدیث کو امام حارث نے روایت کیا ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں، نیز امام احمد بن حنبل نے بھی اسی کی مثل روایت نقل کی ہے اور اس میں یہ اضافہ کیا ہے: ”اور اہل جنت وہ لوگ ہیں جو (دنیا میں) کمزور اور مغلوب ہوں۔“ اور اس کا ایک شاہد سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے ہے جسے ابن حبان نے اپنی صحیح میں اور دیگر محدثین نے روایت کیا ہے، اور یہ اہلِ جنت کے بارے میں وارد احادیث کے باب میں آئے گی۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب صفة النار وأهلها/حدیث: 7809]
تخریج الحدیث: «رواه الحارث، ورواته ثقات»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 6544، 6971، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 18617، 17924، وأخرجه فتح الباري برقم: 4634، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3897، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 72»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 6544، 6971، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 18617، 17924، وأخرجه فتح الباري برقم: 4634، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3897، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 72»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات