الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. بَابٌ فِي الشُّهُودِ .
گواہوں کا بیان
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 7037 (کل: 12 مقامات، 7 کتب)
سنن ترمذی: 188
السنن الكبرى للبيهقي: 5561
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 1823
1 تا 10
حدیث نمبر: 7037
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَنْ شَهِدَ شَهَادَةً يُسْتَبَاحُ بِهَا مَالُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ وَيَسْفِكُ بِهَا دَمًا، فَقَدْ أَوْجَبَ النَّارَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْبَزَّارُ وَزَادَ:" وَمَنْ شَرِبَ شَرَابًا حَتَّى يَذْهَبَ عَقْلُهُ الَّذِي رَزَقَهُ اللَّهُ، فَقَدْ أَتَى بَابًا مِنْ أَبْوَابِ الْكَبَائِرِ".
وَأَبُو يَعْلَى إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" مَنْ [ يَعْنِي ] كَتَمَ الشَّهَادَةَ اجْتَاحَ بِهَا مَالَ امْرِئٍ".
وَالْبَاقِي بِنَحْوِهِ. وَفِيهِ حَنَشٌ وَاسْمُهُ حُسَيْنُ بْنُ قَيْسٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ، وَزَعَمَ أَبُو مِحْصَنٍ أَنَّهُ شَيْخُ صِدْقٍ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص کوئی ایسی گواہی دے، جس کے ذریعے کسی مسلمان شخص کا مال مباح کیا جا رہا ہو، یا اس کی وجہ سے اس کا خون بہایا جا رہا ہو، تو وہ شخص جہنم کو واجب کر دیتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، امام بزار نے بھی نقل کی ہے، انہوں نے یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں: ”جو شخص شراب پیئے، یہاں تک کہ اس کی وہ عقل رخصت ہو جائے، جو اللہ تعالی نے اسے عطا کی ہے، تو ایسا شخص کبیرہ گناہوں میں سے ایک گناہ کا مرتکب ہوتا ہے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے بھی نقل کی ہے، تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”جو شخص (یعنی) گواہی کو چھپاتا ہے اور اس کے ذریعے مسلمان کا مال ہتھیا لیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔“ باقی روایت حسب سابق ہے۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی حنش ہے، جس کا نام حسین بن قیس ہے اور وہ متروک ہے اور ابومحصن کا یہ گمان ہے کہ وہ سچا بزرگ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأحكام/حدیث: 7037]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1356) اخرجه ابو يعلى فى المسند (2751)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11541»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 188
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَنَشٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ جَمَعَ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَقَدْ أَتَى بَابًا مِنْ أَبْوَابِ الْكَبَائِرِ ". قَالَ أَبُو عِيسَى , وَحَنَشٌ هَذَا هُوَ أَبُو عَلِيٍّ الرَّحَبِيُّ , وَهُوَ حُسَيْنُ بْنُ قَيْسٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ عِنْدَ أَهْلِ الْحَدِيثِ، ضَعَّفَهُ أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ، وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ أَنْ لَا يَجْمَعَ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ إِلَّا فِي السَّفَرِ أَوْ بِعَرَفَةَ، وَرَخَّصَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنَ التَّابِعِينَ فِي الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ لِلْمَرِيضِ، وَبِهِ يَقُولُ أَحْمَدُ , وَإِسْحَاق، وقَالَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ: يَجْمَعُ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ فِي الْمَطَرِ، وَبِهِ يَقُولُ الشَّافِعِيُّ , وَأَحْمَدُ , وَإِسْحَاق، وَلَمْ يَرَ الشَّافِعِيُّ لِلْمَرِيضِ أَنْ يَجْمَعَ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے بغیر عذر کے دو نمازیں ایک ساتھ پڑھیں وہ کبیرہ گناہوں کے دروازوں سے میں ایک دروازے میں داخل ہوا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- حنش ہی ابوعلی رحبی ہیں اور وہی حسین بن قیس بھی ہے۔ یہ محدّثین کے نزدیک ضعیف ہے، احمد وغیرہ نے اس کی تضعیف کی ہے،
۲- اور اسی پر اہل علم کا عمل ہے کہ سفر یا عرفہ کے سوا دو نمازیں ایک ساتھ نہ پڑھی جائیں،
۳- تابعین میں سے بعض اہل علم نے مریض کو دو نمازیں ایک ساتھ جمع کرنے کی رخصت دی ہے۔ یہی احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں،
۴- بعض اہل علم کہتے ہیں کہ بارش کے سبب بھی دو نمازیں جمع کی جا سکتی ہیں۔ شافعی، احمد، اور اسحاق بن راہویہ کا یہی قول ہے۔ البتہ شافعی مریض کے لیے دو نمازیں ایک ساتھ جمع کرنے کو درست قرار نہیں دیتے۔ [سنن ترمذي/كتاب الصلاة/حدیث: 188]

تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 6025) (ضعیف جداً) (سند میں حسین بن قیس المعروف بہ حنش ضعیف بلکہ متروک ہے)»
وضاحت: ۱؎: سفر میں دو نمازوں کے درمیان جمع کرنے کو ناجائز ہونے پر احناف نے اسی روایت سے استدلال کیا ہے، لیکن یہ روایت حد درجہ ضعیف ہے قطعاً استدلال کے قابل نہیں، اس کے برعکس سفر میں جمع بین الصلاتین کی جو احادیث دلالت کرتی ہیں، وہ صحیح ہیں ان کی تخریج مسلم وغیرہ نے کی ہے اور اگر بالفرض یہ حدیث صحیح بھی ہوتی تو ”عذر“ سے مراد سفر ہی تو ہے، نیز دوسرے عذر بھی ہو سکتے ہیں۔
قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا، التعليق الرغيب (1 / 198) ، الضعيفة (4581) ، // ضعيف الجامع - بترتيبى - برقم (5546) //
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف جدًا
حنش هو حسين بن قيس الواسطي وهو متروك (تقريب: 1342)
انوار الصحيفة ص 194
حنش هو حسين بن قيس الواسطي وهو متروك (تقريب: 1342)
انوار الصحيفة ص 194
حدیث نمبر: 5561
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ شَرِيكٍ، ثنا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى الْحِيرِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَا: ثنا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَنَشٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْجَمْعُ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ مِنَ الْكَبَائِرِ". لَفْظُ حَدِيثِ نُعَيْمٍ، وَفِي رِوَايَةِ يَعْقُوبَ" مَنْ جَمَعَ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَقَدْ أَتَى بَابًا مِنْ أَبْوَابِ الْكَبَائِرِ". تَفَرَّدَ بِهِ حُسَيْنُ بْنُ قَيْسٍ أَبُو عَلِيٍّ الرَّحَبِيُّ الْمَعْرُوفُ بِحَنَشٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ عِنْدَ أَهْلِ النَّقْلِ، لَا يُحْتَجُّ بِخَبَرِهِ.
(الف) عکرمہ، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بغیر عذر کے نمازوں کو جمع کرنا کبیرہ گناہ ہے۔“
(ب) یعقوب کی روایت میں ہے کہ ”جس نے دو نمازوں کو بغیر عذر کے جمع کیا تو وہ کبیرہ گناہوں کا مرتکب ہوا۔“
اسے صرف حسین بن قیس ابو علی رحبی نے روایت کیا ہے جو حنش کے نام سے معروف ہیں، وہ محدثین کے نزدیک ضعیف ہیں، ان کی روایت سے حجت نہیں پکڑی جاتی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5561]

تخریج الحدیث: «باطل۔ ابو يعلٰي 2751»
الحكم على الحديث:
باطل
حدیث نمبر: 8185
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ شَرِبَ شَرَابًا حَتَّى يَذْهَبَ عَقْلُهُ الَّذِي أَعْطَاهُ اللَّهُ، فَقَدْ أَتَى بَابًا مِنْ أَبْوَابِ الْكَبَائِرِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ قَيْسٍ الرَّحَبِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ قَيْسٍ الرَّحَبِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص شراب پیئے یہاں تک کہ اس کی عقل رخصت ہو جائے، جو اللہ تعالیٰ نے اسے عطا کی ہے، تو وہ شخص کبیرہ گناہوں میں سے ایک گناہ کا مرتکب ہوتا ہے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ اور امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حسین بن قیس رحبی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأشربة/حدیث: 8185]
یہ روایت امام ابویعلیٰ اور امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حسین بن قیس رحبی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأشربة/حدیث: 8185]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (2348) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11538)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11538، 11540»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 9070
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَنْ وَلِيَ شَيْئًا مَنْ أَمْرِ الْمُسْلِمِينَ لَمْ يَنْظُرِ اللَّهُ فِي حَاجَتِهِ حَتَّى يَنْظُرَ فِي حَوَائِجِهِمْ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ قَيْسٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ، وَزَعَمَ أَبُو مِحْصَنٍ أَنَّهُ شَيْخُ صِدْقٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ قَيْسٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ، وَزَعَمَ أَبُو مِحْصَنٍ أَنَّهُ شَيْخُ صِدْقٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص مسلمانوں کے معاملے میں سے کسی بھی چیز کا نگران بنے گا، تو اللہ تعالیٰ اس شخص کی حاجت کی طرف اس وقت تک نظر نہیں کرے گا، جب تک وہ شخص ان لوگوں کی حاجتوں کی طرف نظر نہیں کرے گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حسین بن قیس ہے، اور وہ متروک ہے۔ ابومحصن کا یہ گمان ہے کہ وہ سچا شخص ہے اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9070]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13603»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 11491
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ، ثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: وَحَدَّثَ حَنَشٌ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ جَمَعَ بَيْنَ صَلَاتَيْنِ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَقَدْ أَتَى بَابًا مِنْ أَبْوَابِ الْكَبَائِرِ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے بغیر کسی عذر کے دو نمازیں جمع کیں، اس نے کبیرہ گناہوں میں سے ایک دروازے میں قدم رکھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11491]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 216، حدیث 11540»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1025، والترمذي فى «جامعه» برقم: 188، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5643، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1475، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2751، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2204 / 1، 2204 / 2، (10/260) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11541»

حدیث نمبر: 11492
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ، ثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: وَحَدَّثَ حَنَشٌ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ شَهِدَ شَهَادَةً لِيُسْتَبَاحَ بِهَا مَالُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ أَوْ يُسْفَكَ بِهَا دَمٌ، فَقَدْ أَوْجَبَ النَّارَ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ایسی گواہی دی جس سے کسی مسلمان کا مال حلال کیا جائے یا خون بہایا جائے، اس نے اپنے لیے جہنم واجب کر لی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11492]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 216، حدیث 11541»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1025، والترمذي فى «جامعه» برقم: 188، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5643، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1475، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2751، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2204 / 1، 2204 / 2، (10/260) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11540»

حدیث نمبر: 1823
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، ثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ حَنَشٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ شَرِبَ شَرَابًا حَتَّى يَذْهَبَ عَقْلُهُ فَقَدْ أَتَى بَابًا مِنْ أَبْوَابِ الْكَبَائِرِ.
قُلْتُ: أَخْرَجَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مَنْ جَمَعَ بَيْنَ صَلَاتَيْنِ بِغَيْرِ عُذْرٍ التِّرْمِذِيُّ .
قُلْتُ: أَخْرَجَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مَنْ جَمَعَ بَيْنَ صَلَاتَيْنِ بِغَيْرِ عُذْرٍ التِّرْمِذِيُّ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے کوئی ایسی نشہ آور چیز پی جس سے اس کی عقل زائل ہو گئی تو یقیناً اس نے کبیرہ گناہوں کے دروازوں میں سے ایک (بڑے) دروازے پر آنے کی جسارت کی (یعنی ایک سنگین کبیرہ گناہ کا ارتکاب کیا)۔“
میں (ابن حجر) کہتا ہوں کہ امام ترمذی نے اسی مذکورہ سند کے ساتھ وہ حدیث بھی روایت کی ہے جس میں بغیر کسی معقول عذر کے دو نمازوں کو ایک ساتھ جمع کرنے کی ممانعت کا ذکر ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الحدود/حدیث: 1823]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ:قال ابن حجر: أَخْرَجَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مَنْ جَمَعَ بَيْنَ صَلَاتَيْنِ بِغَيْرِ عُذْرٍ التِّرْمِذِيُّ .»
«أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11538، 11540، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 8184، 8185»
«أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11538، 11540، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 8184، 8185»
الحكم على الحديث:
أخرج بهذا الإسناد من جمع بين صلاتين بغير عذر الترمذي
حدیث نمبر: 2348
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ حَنَشٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ شَرِبَ شَرَابًا حَتَّى يُذْهِبَ بِعَقْلِهِ الَّذِي أَعْطَاهُ اللهُ، فَقَدْ أَتَى بَابًا مِنْ أَبْوَابِ الْكَبَائِرِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے کوئی ایسی چیز پی جس نے اس کی اس عقل کو زائل کر دیا جو اللہ تعالیٰ نے اسے عطا فرمائی تھی، تو یقیناً اس نے کبیرہ گناہوں کے دروازوں میں سے ایک دروازے کا ارتکاب کیا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2348]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11538، 11540، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 8184، 8185، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2344»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11538، 11540، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 8184، 8185، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2344»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 2751
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ حَنَشٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: مَنْ جَمَعَ بَيْنَ صَلَاتَيْنِ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ، فَقَدْ أَتَى بَابًا مِنْ أَبْوَابِ الْكَبَائِرِ، وَمَنْ يَعْنِي كَتَمَ الشَّهَادَةَ اجْتَاحَ بِهَا مَالَ امْرِئٍ مُسْلِمٍ، أَوْ سَفَكَ بِهَا دَمَهُ فَقَدْ أَوْجَبَ النَّارَ، أَوْ كَمَا قَالَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے کسی عذر کے بغیر دو نمازوں کو ایک ساتھ جمع کیا، اس نے گناہِ کبیرہ کے دروازوں میں سے ایک دروازے کا ارتکاب کیا، اور جس شخص نے گواہی کو چھپایا جس کے ذریعے کسی مسلمان کا مال غصب کیا جائے یا اس کا خون بہایا جائے، تو اس نے (اپنے لیے) جہنم کو واجب کر لیا۔“ یا جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2751]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه الترمذي (188)، والحاكم (1/ 409)، والدارقطني في "سننه" (1/ 395)، والطبراني في "الكبير" (11/ 11540)، و (11538)، والحارث (464/ زوائد مسنده للهيثمى)، والبزار (4581/ كشف)، وابن أبي الدنيا في "ذم المسكر" (4)؛ وابن شاهين في "ناسخ الحديث ومنسوخه" (244، 245)، وابن حبان في "المجروحين" (1/ 243)، والعقيلى (1/ 247)، وابن أبي حاتم في "تفسيره" كما في "تفسير ابن كثير" (1/ 636)، والخطيب في "الموضح" (2/ 20)، وابن الجوزى في "التحقيق" (1/ 498)، وفي "الموضوعات" (2/ 101)، والبيهقي في "سننه" (5350)، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2743»