الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
67. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَنِّ .
من کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 8038 (کل: 6 مقامات، 5 کتب)
مسند احمد: 12224
مصنف ابن ابی شیبہ: 35684
الفتح الربانی: 6283
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2975
حدیث نمبر: 8038
عَنِ أَنَسٍ قَالَ: أَهْدَى الْأُكَيْدِرُ لِرَسُولِ اللَّهُ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - جَرَّةً مِنْ مَنٍّ، فَلَمَّا انْصَرَفَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ الصَّلَاةِ مَرَّ عَلَى الْقَوْمِ فَجَعَلَ يُعْطِي كُلَّ رَجُلٍ مِنْهُمْ قِطْعَةً وَأَعْطَى جَابِرًا قِطْعَةً ثُمَّ إِنَّهُ رَجَعَ إِلَيْهِ فَأَعْطَاهُ قِطْعَةً أُخْرَى فَقَالَ: إِنَّكَ قَدْ أَعْطَيْتَنِي مَرَّةً فَقَالَ:" هَذِهِ لِبَنَاتِ عَبْدِ اللَّهِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ وَفِيهِ ضَعْفٌ وَمَعَ ذَلِكَ فَحَدِيثُهُ حَسَنٌ.
وَقَدْ تَقَدَّمَ بَابٌ فِي الْحَلْوَى.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ وَفِيهِ ضَعْفٌ وَمَعَ ذَلِكَ فَحَدِيثُهُ حَسَنٌ.
وَقَدْ تَقَدَّمَ بَابٌ فِي الْحَلْوَى.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: اکیدر نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں من کا مٹکا تحفے کے طور پر بھجوایا جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ کر فارغ ہوئے، تو آپ حاضرین کے پاس سے گزرے آپ نے ان میں سے ہر ایک شخص کو اس کا کچھ حصہ دیا آپ نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کو بھی ایک ٹکڑا دیا پھر جب آپ واپس ان کے پاس سے گزرے، تو آپ نے انہیں ایک اور ٹکڑا دیا انہوں نے عرض کی: آپ مجھے پہلے ایک مرتبہ عطا کر چکے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ (تمہارے والد) عبداللہ کی صاحبزادیوں کے لئے ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی علی بن زید ہے اس میں ضعف پایا جاتا ہے اس کے ہمراہ اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے۔ اس سے پہلے حلوی سے متعلق باب میں بھی روایت گزر چکی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 8038]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی علی بن زید ہے اس میں ضعف پایا جاتا ہے اس کے ہمراہ اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے۔ اس سے پہلے حلوی سے متعلق باب میں بھی روایت گزر چکی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 8038]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 11815»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 12224
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ يَعْنِي ابْنَ حُسَيْنٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: أَهْدَى الْأُكَيْدِرُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَرَّةً مِنْ مَنٍّ، فَلَمَّا انْصَرَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الصَّلَاةِ، مَرَّ عَلَى الْقَوْمِ فَجَعَلَ يُعْطِي كُلَّ رَجُلٍ مِنْهُمْ قِطْعَةً، فَأَعْطَى جَابِرًا قِطْعَةً، ثُمَّ إِنَّهُ رَجَعَ إِلَيْهِ فَأَعْطَاهُ قِطْعَةً أُخْرَى، فَقَالَ: إِنَّكَ قَدْ أَعْطَيْتَنِي مَرَّةً، قَالَ:" هَذَا لِبَنَاتِ عَبْدِ اللَّهِ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اکیدر دومہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں " من " کا ایک مٹکا بھجوایا تھا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز سے فارغ ہو کر ایک جماعت پر سے گذرتے ہوئے ان میں سے ہر آدمی کو ایک ایک حصہ دینا شروع کردیا، ان میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ بھی تھے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بھی ایک حصہ دے دیا، پھر ان کے پاس کچھ دیر بعد واپس آکر ایک اور حصہ دیا، وہ کہنے لگے کہ ایک مرتبہ تو آپ مجھے دے چکے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ عبداللہ کی بچیوں (تمہاری بہنوں) کا حصہ ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 12224]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف على بن زيد بن جدعان
ترقیم عوامۃ: 34126 ترقیم الشثری: -- 35684
حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا سفيان بن حسين ، عن علي بن زيد ، عن انس بن مالك قال: اهدى الاكيدر لرسول الله صلى الله عليه وسلم جرة من من فجعل يقسمها بيننا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف علي بن يزيد بن جدعان، أخرجه أحمد (١٢٢٢٤)، والبزار (١٩٣٦/ كشف)، وابن عدي ٥/ ١٧٨٧.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اکیدر نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے ایک حلوے سے بھرا ہوا مٹکا ہدیہ بھیجا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ ہمارے درمیان تقسیم کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35684]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف علي بن يزيد بن جدعان .»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 12408، ترقيم محمد عوامة: 34126»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 12408، ترقيم محمد عوامة: 34126»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 6283
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَهْدَى الْأُكَيْدَرُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ جَرَّةً مِنْ مَنٍّ فَلَمَّا انْصَرَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِنَ الصَّلَاةِ مَرَّ عَلَى الْقَوْمِ فَجَعَلَ يُعْطِي كُلَّ رَجُلٍ مِنْهُمْ قِطْعَةً فَأَعْطَى جَابِرًا قِطْعَةً ثُمَّ إِنَّهُ رَجَعَ إِلَيْهِ فَأَعْطَاهُ قِطْعَةً أُخْرَى فَقَالَ إِنَّكَ قَدْ أَعْطَيْتَنِي مَرَّةً قَالَ هَذَا لِبَنَاتِ عَبْدِ اللَّهِ
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (دومۃ الجندل کے حاکم) اکیدر نے جمی ہوئی بوندی کا ایک گھڑا بھر کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے تحفہ بھیجا، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہو ئے اور لوگوں کے پاس سے گزرے تو ہر ایک کو ایک ایک ٹکڑا دیتے گئے، ان میں سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کوبھی ایک ٹکڑا دیاتھا، لیکن جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوبارہ لوٹے اور ان کو ایک اور ٹکڑا دیا تو انھوں نے کہا: آپ مجھے ایک دفعہ تو دے چکے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا: یہ عبد اللہ کی بیٹیوں کے لیے ہے۔ [الفتح الربانی/مسائل الهبة والهدية/حدیث: 6283]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف علي بن زيد بن جدعان۔ أخرجه مختصرا ابن ابي شيبة: 12/ 468، والبزار: 1936، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 12224 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 12249»
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لضعف علي بن زيد بن جدعان۔ أخرجه مختصرا ابن ابي شيبة: 12/ 468
حدیث نمبر: 6756
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: أَهْدَى الْأُكَيْدِرُ لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - جَرَّةً مِنْ مَنٍّ، فَلَمَّا انْصَرَفَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ الصَّلَاةِ مَرَّ عَلَى الْقَوْمِ، فَجَعَلَ يُعْطِي كُلَّ رَجُلٍ مِنْهُمْ قِطْعَةً، وَأَعْطَى جَابِرًا قِطْعَةً، ثُمَّ إِنَّهُ رَجَعَ إِلَيْهِ فَأَعْطَاهُ قِطْعَةً أُخْرَى فَقَالَ: إِنَّكَ قَدْ أَعْطَيْتَنِي مَرَّةً؟ فَقَالَ:" هَذِهِ لَبِنَاتِ عَبْدِ اللَّهِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: اکیدر نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ”من“ کا گھڑا بھیجا تھا، جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ کر فارغ ہوئے اور آپ کا گزر لوگوں کے پاس سے ہوا تو آپ نے ان میں سے ہر ایک شخص کو کچھ نہ کچھ دیا، آپ نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کو ایک حصہ دیا، پھر جب آپ واپس ان کے پاس سے گزرے، تو آپ نے انہیں ایک اور حصہ دیا، انہوں نے عرض کی: آپ مجھے پہلے ایک مرتبہ عطا کر چکے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ (تمہارے والد) عبداللہ کی صاحبزادیوں کے لئے ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی علی بن زید ہے اور وہ ضعیف ہے، ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6756]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی علی بن زید ہے اور وہ ضعیف ہے، ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6756]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 11815»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 2975
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ: ثَنَا يَزِيدُ ، أَبَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: "أَهْدَى الْأُكَيْدِرُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَرَّةً مِنْ مَنٍّ، فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْطِي أَصْحَابَهُ مِنْهَا قِطْعَةً قِطْعَةً، وَأَعْطَى جَابِرًا قِطْعَةً، ثُمَّ عَادَ فَأَعْطَاهُ قِطْعَةً أُخْرَى، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدْ أَعْطَيْتَنِي مَرَّةً! فَقَالَ: هَذَا لِبَنَاتِ عَبْدِ اللَّهِ، يَعْنِي: أَخَوَاتِهِ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ.
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”اکیدر نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں 'من' (قدرتی شہد نما میٹھا مادہ) کا ایک مٹکا ہدیہ کیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو اس میں سے ایک ایک ٹکڑا تقسیم فرمانے لگے؛ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کو ایک ٹکڑا عطا فرمایا، پھر دوبارہ انہیں ایک اور ٹکڑا دیا تو انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ مجھے ایک مرتبہ عطا فرما چکے ہیں! اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ عبداللہ کی بیٹیوں (یعنی تمہاری بہنوں) کے لیے ہے“۔“ علمی و فنی اعتبار سے یہ سند علی بن زید بن جدعان کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الهبات وفيه عطية الرجل ولده/حدیث: 2975]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 11815»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 11815»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف