الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
104. مجاهد، عن ابن عباس
مجاہد کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 11030 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 11030
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 8330
حدیث نمبر: 11030
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، قَالَا: ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، ثَنَا يَعْقُوبُ الْقُمِّيُّ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: احْتَجِمُوا لِخَمْسَ عَشْرَةَ، أَوْ لِسَبْعَ عَشْرَةَ، أَوْ تِسْعَ عَشْرَةَ، أَوْ إِحْدَى وَعِشْرِينَ، لَا يَتَبَيَّغُ بِكُمُ الدَّمُ فَيَقْتُلَكُمْ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پندرہویں، سترہویں، انیسویں یا اکیسویں تاریخ کو پچھنے لگواؤ، ایسا نہ ہو کہ خون تم پر غالب آ کر تمہیں ہلاک کر دے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11030]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 70، حدیث 11076»
حدیث نمبر: 8330
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ:
احْتَجِمُوا لِسَبْعَ عَشْرَةَ، وَتِسْعَ عَشْرَةَ، وَإِحْدَى وَعِشْرِينَ، لَا يَتَبَيَّغْ بِكُمُ الدَّمُ فَيَقْتُلَكُمْ.
قُلْتُ: رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَغَيْرُهُ مَرْفُوعًا، خَلَا قَوْلَهُ:" لَا يَتَبَيَّغْ بِكُمُ الدَّمُ فَيَقْتُلَكُمْ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: سترہ، انیس اور اکیس تاریخ کو پچھنے لگواؤ ایسی صورت میں خون جوش مار کر تمہیں قتل نہیں کرے گا۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت امام ترمذی اور دیگر حضرات نے مرفوع حدیث کے طور پر نقل کی ہے۔ تا ہم اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں: ”ایسی صورت میں خون جوش مار کر تمہیں قتل نہیں کرے گا“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابوسلیم ہے، اور وہ ثقہ ہے، لیکن وہ تدلیس کرنے والا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطب/حدیث: 8330]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3023) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11076)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11076»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف