الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
125. عكرمة عن ابن عباس
عکرمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 11551 (کل: 50 مقامات، 19 کتب)
سنن ابوداود: 3310
سنن دارمی: 2369
صحیح ابن خزیمہ: 2053
اللؤلؤ والمرجان: 705
مصنف ابن ابی شیبہ: 15369
سنن دارقطنی: 2340
صحیح ابن حبان: 3993
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5684
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 1786
المعجم الاوسط: 4219
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4857
41 تا 50
حدیث نمبر: 9853
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا ⦗٢٩٣⦘ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ثنا آدَمُ، ثنا شُعْبَةُ، ثنا أَبُو بِشْرٍ جَعْفَرُ بْنُ أَبِي وَحْشِيَّةَ وَهُوَ جَعْفَرُ بْنُ إِيَاسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: أَتَى رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ: إِنَّ أُخْتِي نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ وَإِنَّهَا مَاتَتْ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَرَأَيْتَ لَوْ كَانَ عَلَيْهَا دَيْنٌ أَكُنْتَ قَاضِيَهُ؟" قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" فَاقْضُوا اللهَ فَهُوَ أَحَقُّ بِالْوَفَاءِ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ آدَمَ بْنِ أَبِي إِيَاسٍ، وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِيثِ بُرَيْدَةَ بْنِ حُصَيْبٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ مَضَى ذِكْرُهُ.
سعید بن جبیر رحمہ اللہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا کہ میری بہن نے نذر مانی تھی کہ وہ حج کرے، لیکن وہ فوت ہو گئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اس پر قرض ہوتا تو آپ اس کو ادا کرتے؟“ کہنے لگا: جی ہاں، فرمایا: ”تم اللہ کا حق ادا کرو یہ پورا کرنے کا زیادہ حق دار ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9853]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 6321»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 12602
اسْتِدْلَالًا بِمَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، أنا أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ فِرَاسٍ الْمَالِكِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ الصَّائِغُ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: إِنَّ أُمِّي نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ، فَمَاتَتْ قَبْلَ أَنْ تَحُجَّ، أَفَأَحُجُّ عَنْهَا؟ قَالَ:" نَعَمْ، حُجِّي عَنْهَا، أَرَأَيْتِ إِنْ كَانَ عَلَى أُمِّكِ دَيْنٌ أَكُنْتِ قَاضِيَتَهُ؟" قَالَتْ: نَعَمْ، قَالَ:" اقْضِي اللهَ الَّذِي هُوَ لَهُ؛ فَإِنَّ اللهَ أَحَقُّ بِالْوَفَاءِ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُوسَى وَمُسَدَّدٍ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی، اس نے کہا: میری ماں نے نذر مانی تھی کہ وہ حج کرے گی۔ وہ حج سے پہلے فوت ہو گئی ہے، کیا میں اس کی طرف سے حج کر لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، تو حج کر لے۔ تیرا کیا خیال ہے اگر تیری ماں پر قرض ہوتا تو تو نے ادا کرنا تھا؟“ اس نے کہا: ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کا قرض پورا کرو، اس کا پورا کرنا زیادہ ضروری ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوصايا/حدیث: 12602]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري1315»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 12627
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ، أنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَارِثِ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، ثنا شُعْبَةُ قَالَ: جَعْفَرُ بْنُ إِيَاسٍ أَخْبَرَنِي، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنَّ أُخْتِي نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ وَإِنَّهَا مَاتَتْ، قَالَ:" لَوْ كَانَ عَلَيْهَا دَيْنٌ أَكُنْتَ قَاضِيَهُ؟" قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَقَالَ:" فَاقْضُوا اللهَ؛ فَهُوَ أَحَقُّ بِالْوَفَاءِ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ آدَمَ عَنْ شُعْبَةَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، اس نے کہا: میری بہن نے نذر مانی تھی کہ وہ حج کرے گی اور وہ فوت ہو گئی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اس پر قرض ہوتا تو ادا کرتا؟“ اس نے کہا: ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کا حق ادا کرو وہ اس کا زیادہ حق دار ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوصايا/حدیث: 12627]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 1852»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5684
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَحُجُّ عَنْ أُمِّي وَقَدْ مَاتَتْ؟ قَالَ:" أَرَأَيْتِ لَوْ كَانَ عَلَى أُمِّكِ دَيْنٌ فَقَضَيْتِيهِ أَلَيْسَ كَانَ مَقْبُولًا مِنْكِ؟"، قَالَتْ: بَلَى، فَأَمَرَهَا أَنْ تَحُجَّ عَنْهَا.
وَجَاءَتِ امْرَأَةٌ فَقَالَتْ: أَحُجُّ بِابْنِي، وَهُوَ مُرْضَعٌ أَوْ صَغِيرٌ قَالَ:" نَعَمْ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ وَثَّقَهُ أَبُو زُرْعَةَ وَابْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةٍ وَضَعَّفَهُ النَّسَائِيُّ وَابْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةٍ.
وَجَاءَتِ امْرَأَةٌ فَقَالَتْ: أَحُجُّ بِابْنِي، وَهُوَ مُرْضَعٌ أَوْ صَغِيرٌ قَالَ:" نَعَمْ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ وَثَّقَهُ أَبُو زُرْعَةَ وَابْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةٍ وَضَعَّفَهُ النَّسَائِيُّ وَابْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةٍ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک خاتون نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اس نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا میں اپنی والدہ کی طرف سے حج کر لوں جن کا انتقال ہو چکا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس بارے میں تمہاری کیا رائے ہے اگر تمہاری ماں کے ذمہ قرض ہوتا اور تم اسے ادا کر دیتی تو کیا وہ تمہاری طرف سے مقبول نہیں ہونا تھا؟ اس خاتون نے جواب دیا: جی ہاں! (یعنی ہونا تھا) تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس خاتون کو یہ ہدایت کی کہ وہ اس (اپنی والدہ) کی طرف سے حج کر لے۔ ایک خاتون آئی اور اس نے عرض کی: میں اپنے بیٹے کے ساتھ حج کرتی ہوں وہ دودھ پیتا بچہ تھا یا کسن تھا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ٹھیک ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی سوید ابوحاتم ہے، جسے ابوزرعہ نے اور ایک روایت کے مطابق یحیی بن معین نے ثقہ قرار دیا ہے امام نسائی رحمہ اللہ نے اور ایک روایت کے مطابق یحیی بن معین نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5684]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی سوید ابوحاتم ہے، جسے ابوزرعہ نے اور ایک روایت کے مطابق یحیی بن معین نے ثقہ قرار دیا ہے امام نسائی رحمہ اللہ نے اور ایک روایت کے مطابق یحیی بن معین نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5684]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (271/17272)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 12391
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ، ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ جُهَيْنَةَ جَاءَتْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: إِنَّ أُمِّي نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ وَلَمْ تَحُجَّ حَتَّى مَاتَتْ، أَفَأَحُجُّ عَنْهَا؟ قَالَ: أَرَأَيْتِ لَوْ كَانَ عَلَى أُمِّكِ دَيْنٌ كُنْتِ قَاضِيَتَهُ؟ " قَالَتْ: نَعَمْ. قَالَ: " فَحُجِّي عَنْهَا وَاقْضِي الَّذِي عَلَيْهَا، فَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ أَحَقُّ بِالْوَفَاءِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ قبیلہ جہینہ کی ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور کہنے لگی: میری ماں نے حج کرنے کی نذر مانی تھی اور حج کیے بغیر فوت ہو گئیں، کیا میں ان کی طرف سے حج کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بتاؤ، اگر تمہاری ماں پر قرض ہوتا تو کیا تم اسے ادا کرتیں؟“ اس نے کہا: جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو ان کی طرف سے حج کرو اور جو ان پر ہے اسے ادا کرو، کیونکہ اللہ عزوجل اپنے حق کی ادائیگی کا سب سے زیادہ حق دار ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12391]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 50، حدیث 12444»
حدیث نمبر: 12459
حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ الْعِجْلِيُّ ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ مَاهَانَ ، ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْمُزَنِيُّ ، ثَنَا لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَتَتِ امْرَأَةٌ مِنْ جُهَيْنَةَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ، وَلَمْ تَحُجَّ، أَفَأَحُجُّ عَنْهَا؟ قَالَ: " أَرَأَيْتِ لَوْ كَانَ عَلَى أُمِّكِ دَيْنٌ فَقَضَيْتِهِ أَوَفَى ذَلِكَ عَنْهَا؟ " قَالَتْ: نَعَمْ. قَالَ: " فَدَيْنُ اللهِ أَحَقُّ أَنْ يُقْضَى.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: قبیلہ جہینہ کی ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور کہا: یا رسول اللہ! میری والدہ فوت ہو گئیں اور انہوں نے حج نہیں کیا تھا، کیا میں ان کی طرف سے حج کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بتاؤ اگر تمہاری والدہ پر قرض ہوتا اور تم اسے ادا کرتیں تو کیا یہ ان کی طرف سے کافی ہوتا؟“ اس نے کہا: جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو اللہ کا قرض ادا کیے جانے کا زیادہ حق دار ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12459]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 72، حدیث 12512»
حدیث نمبر: 14816
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ ، ثَنَا هُرَيْمُ بْنُ عُثْمَانَ ، ثَنَا سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سِنَانِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَحُجُّ عَنْ أُمِّي وَقَدْ مَاتَتْ؟ قَالَ: أَرَأَيْتِ إِنْ كَانَ عَلَى أُمِّكِ دَيْنٌ فَقَضَيْتِهِ أَلَيْسَ كَانَ مَقْبُولًا مِنْكِ؟ قَالَتْ: بَلَى، " فَأَمَرَهَا أَنْ تَحُجَّ عَنْهَا "، وَجَاءَتِ امْرَأَةٌ فَقَالَتْ: أَحُجُّ بِابْنِي وَهُوَ مُرْضَعٌ؟ قَالَ: " نَعَمْ ".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا میں اپنی والدہ کی طرف سے حج کروں، وہ وفات پا چکی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بتاؤ اگر تمہاری والدہ پر قرض ہوتا اور تم اسے ادا کر دیتیں تو کیا وہ قبول نہ ہوتا؟“ اس نے کہا: کیوں نہیں۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حکم دیا کہ وہ اپنی والدہ کی طرف سے حج کرے۔ پھر ایک اور عورت آئی اور عرض کیا: کیا میں اپنے دودھ پیتے بیٹے کو ساتھ لے کر حج کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14816]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 271، حدیث 744»
حدیث نمبر: 1786
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ وَأَبُو يَعْلَى عَنْهُ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كُرَيْبٍ ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، عَنْ سِنَانِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْجُهَنِيِّ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ عَمَّتَهُ الْفُرَيْعَةَ أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا نَذْرٌ لَمْ تَقْضِهِ، أَيُجْزِئُ إِنْ قَضَيْتُ عَنْهَا؟ فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَرَأَيْتِ لَوْ كَانَ عَلَى أُمِّكِ دَيْنٌ، فَقَضَيْتِهِ - أَمَا كَانَ يُقْبَلُ مِنْكِ؟» قَالَتْ: نَعَمْ. قَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَإِنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى أَحَقُّ بِذَلِكَ!»
قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ أُمِّي تُوُفِّيَتْ وَعَلَيْهَا مَشْيٌ إِلَى الْكَعْبَةِ؟ فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَلْ تَسْتَطِيعِينَ أَنْ تَمْشِيَ عَنْهَا؟» ، قَالَتْ: نَعَمْ. قَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَامْشِي عَنْ أُمِّكِ» .
قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ أُمِّي تُوُفِّيَتْ وَعَلَيْهَا مَشْيٌ إِلَى الْكَعْبَةِ؟ فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَلْ تَسْتَطِيعِينَ أَنْ تَمْشِيَ عَنْهَا؟» ، قَالَتْ: نَعَمْ. قَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَامْشِي عَنْ أُمِّكِ» .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے سیدنا سنان بن عبداللہ الجہنی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ انہوں نے انہیں بتایا کہ ان کی پھوپھی فریعہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوئیں اور عرض گزار ہوئیں: اے اللہ کے رسول! میری والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اور ان کے ذمے ایک نذر (منت) تھی جسے وہ پورا نہ کر سکیں، کیا اگر میں ان کی طرف سے وہ نذر پوری کر دوں تو یہ ان کی جانب سے کافی ہو جائے گی؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بھلا یہ بتاؤ کہ اگر تمہاری والدہ پر کسی کا قرض ہوتا اور تم اسے ادا کر دیتیں، تو کیا وہ تمہاری طرف سے قبول نہ کیا جاتا؟“ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں! تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پس اللہ تبارک و تعالیٰ اس بات کا زیادہ حقدار ہے (کہ اس کا قرض چکایا جائے)۔“
اس پر انہوں نے دوبارہ دریافت کیا: اے اللہ کے رسول! میری والدہ فوت ہو چکی ہیں اور ان کے ذمے کعبہ تک پیدل چلنے (کی نذر) تھی؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا تم ان کی طرف سے پیدل چلنے کی استطاعت رکھتی ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں! تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”پھر اپنی والدہ کی طرف سے تم خود پیدل چل کر (اس نذر کو پورا) کرو۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الوليمة/حدیث: 1786]
اس پر انہوں نے دوبارہ دریافت کیا: اے اللہ کے رسول! میری والدہ فوت ہو چکی ہیں اور ان کے ذمے کعبہ تک پیدل چلنے (کی نذر) تھی؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا تم ان کی طرف سے پیدل چلنے کی استطاعت رکھتی ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں! تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”پھر اپنی والدہ کی طرف سے تم خود پیدل چل کر (اس نذر کو پورا) کرو۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الوليمة/حدیث: 1786]
تخریج الحدیث: «أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 6979، 6980، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4857/1»
حدیث نمبر: 4219
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ قَالَ: نَا هُرَيْمُ بْنُ عُثْمَانَ الرَّاسِبِيُّ , قَالَ: نَا سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ سَلَمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَحُجُّ عَنْ أُمِّي، فَقَدْ مَاتَتْ؟ قَالَ: أَرَأَيْتِ إِنْ كَانَ عَلَيْهَا دَيْنٌ فَقَضَيْتِيهِ، أَلَيْسَ قَدْ كَانَ مَقْبُولًا مِنْكِ؟ I " قَالَتْ: بَلَى فَأَمَرَهَا أَنْ تَحُجَّ عَنْهَا، وَجَاءَتِ امْرَأَةٌ فَقَالَتْ: أَحُجُّ بِابْنِي وَهُوَ مُرْضَعٌ أَوْ صَغِيرٌ؟ قَالَ: I " نَعَمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: هُرَيْمُ بْنُ عُثْمَانَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: هُرَيْمُ بْنُ عُثْمَانَ .
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور اس نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا میں اپنی والدہ کی طرف سے حج کروں، وہ فوت ہو چکی ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بتاؤ، اگر ان پر قرض ہوتا اور تم اسے ادا کرتیں تو کیا وہ تم سے قبول نہ کیا جاتا؟“ اس نے کہا: ”کیوں نہیں۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حکم دیا کہ وہ ان کی طرف سے حج کرے۔ اور ایک (اور) عورت آئی اور اس نے عرض کیا: ”کیا میں اپنے بیٹے کو حج کراؤں جو ابھی دودھ پیتا یا چھوٹا بچہ ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے سوید ابو حاتم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ہریم بن عثمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4219]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ سے سوید ابو حاتم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ہریم بن عثمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4219]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه سويد أبو حاتم وثقه أبو زرعة وابن معين في رواية وضعفه النسائي وابن معين في رواية «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 282» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 744»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 744»
الحكم على الحديث:
فيه سويد أبو حاتم مختلف فيه
حدیث نمبر: 4857
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كُرَيْبٍ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ سِنَانِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ (الْجُهَنِيِّ) أَنَّهُ حَدَّثَتْهُ عَمَّتُهُ " أَنَّهَا أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، تُوُفِّيَتْ أُمِّي وَعَلَيْهَا مَشْيٌ إِلَى الْكَعْبَةِ نَذْرًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هَلْ تَسْتَطِيعِينَ تَمْشِينَ عَنْهَا؟ فَقَالَتْ: نَعَمْ، قَالَ: فَامْشِي عَنْ أُمِّكَ. قَالَتْ: أَوَيُجْزِئُ ذَلِكَ عَنْهَا؟ قَالَ: نَعَمْ، أَرَأَيْتَكِ لَوْ كَانَ عَلَيْهَا دَيْنٌ ثُمَّ قَضَيْتِهِ عَنْهَا، هَلْ كَانَ يُقْبَلُ مِنْكِ؟ قَالَتْ: نَعَمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فَاللَّهُ أَحَقُّ بِذَلِكَ ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كُرَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ سِنَانِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ " أَنَّ عَمَّتَهُ الْفُرَيْعَةَ أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا نَذْرٌ لَمْ تَقْضِهِ، أَيُجْزِئُهَا إِنْ قَضَيْتُ عَنْهَا؟ قَالَ: أَرَأَيْتِ لَوْ كَانَ عَلَى أُمِّكِ دَيْنٌ فَقَضَيْتِهِ أَكَانَ يُقْبَلُ مِنْكِ؟ قَالَتْ: نَعَمْ، قَالَ: فَاللَّهُ أَحَقُّ بِذَلِكَ ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ مُحَمَّدِ بْنِ كُرَيْبٍ .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كُرَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ سِنَانِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ " أَنَّ عَمَّتَهُ الْفُرَيْعَةَ أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا نَذْرٌ لَمْ تَقْضِهِ، أَيُجْزِئُهَا إِنْ قَضَيْتُ عَنْهَا؟ قَالَ: أَرَأَيْتِ لَوْ كَانَ عَلَى أُمِّكِ دَيْنٌ فَقَضَيْتِهِ أَكَانَ يُقْبَلُ مِنْكِ؟ قَالَتْ: نَعَمْ، قَالَ: فَاللَّهُ أَحَقُّ بِذَلِكَ ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ مُحَمَّدِ بْنِ كُرَيْبٍ .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا سنان بن عبد اللہ الجہنی رضی اللہ عنہ نے انہیں بتایا کہ ان کی پھوپھی (سیدہ فریعہ رضی اللہ عنہا) نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو کر عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میری والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اور ان کے ذمے بیت اللہ تک پیدل چل کر جانے کی نذر باقی تھی، تو کیا میں ان کی طرف سے یہ نذر پوری کر سکتی ہوں؟“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا تم ان کی طرف سے پیدل چلنے کی استطاعت رکھتی ہو؟“ انہوں نے عرض کی: جی ہاں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”پھر اپنی ماں کی جانب سے یہ نذر پوری کرو۔“ انہوں نے دوبارہ دریافت کیا: ”کیا یہ عمل ان کی طرف سے کفایت کر جائے گا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہاں، تمہارا کیا خیال ہے کہ اگر تمہاری والدہ پر کوئی قرض ہوتا اور تم اسے ان کی طرف سے ادا کر دیتیں تو کیا وہ تم سے قبول نہ کر لیا جاتا؟“ انہوں نے عرض کی: جی ہاں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”پس اللہ تعالیٰ اس بات کا زیادہ حقدار ہے (کہ اس کا حق ادا کیا جائے)۔“ امام ابو یعلیٰ موصلی کی روایت میں صراحت ہے کہ سائلہ سیدنا سنان کی پھوپھی سیدہ فریعہ رضی اللہ عنہا تھیں۔ علمی و فنی اعتبار سے اس حدیث کی سند محمد بن کریب کے ضعیف ہونے کی وجہ سے ”ضعیف“ ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب النذور/حدیث: 4857]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد ضعيف؛ لضعف محمد بن كريب»
«(4857/1) أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 6979، 6980»
«(4857/2) أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 6979، 6980»
«(4857/1) أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 6979، 6980»
«(4857/2) أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 6979، 6980»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف