الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
137. سعيد بن جبير، عن ابن عباس
سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 12455 (کل: 7 مقامات، 5 کتب)
مسند احمد: 2327
الفتح الربانی: 13136
المعجم الاوسط: 2874
حدیث نمبر: 12455
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ الشَّامِيُّ الْكُوفِيُّ ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، ثَنَا مُخْتَارُ بْنُ غَسَّانَ ، عَنْ أَبِي مُحَيَّاةَ يَحْيَى بْنِ يَعْلَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَنَا آخِذٌ بِحُجَزِكُمْ عَنِ النَّارِ أَقُولُ إِيَّاكُمْ وَجَهَنَّمَ، إِيَّاكُمْ وَالْحُدُودَ، فَإِذَا مُتُّ فَأَنَا فَرَطُكُمْ وَمَوْعِدُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، فَمَنْ وَرَدَ أَفْلَحَ، وَيَأْتِي قَوْمٌ فَيُؤْخَذُ بِهِمْ ذَاتَ الشِّمَالِ، فَأَقُولُ: يَا رَبِّ أُمَّتِي، فَيُقَالُ: لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ مُرْتَدِّينَ عَلَى أَعْقَابِهِمْ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تمہیں کمر سے پکڑ کر آگ سے بچا رہا ہوں، میں کہتا ہوں: جہنم سے بچو، حدود سے بچو۔ پھر جب میں فوت ہو جاؤں گا تو میں تم سے پہلے (حوض پر) پہنچنے والا اور حوض پر تمہارا وعدہ گاہ ہوں گا، جو وہاں آئے گا وہ کامیاب ہو گا۔ اور کچھ لوگ آئیں گے تو انہیں بائیں طرف لے جایا جائے گا، تو میں کہوں گا: اے میرے رب! میری امت! تو کہا جائے گا: تجھے نہیں معلوم انہوں نے تیرے بعد کیا نئی باتیں نکالیں، وہ اپنی ایڑیوں کے بل پھر گئے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12455]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 71، حدیث 12508»
حدیث نمبر: 2327
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ عَبْد اللَّهِ بْن أَحْمَد وَسَمِعْتُهُ أَنَا مِنْهُ، حَدَّثَنَا جَرِير ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ:" أَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، فَمَنْ وَرَدَ أَفْلَحَ، وَيُؤْتَى بِأَقْوَامٍ، فَيُؤْخَذُ بِهِمْ ذَاتَ الشِّمَالِ، فَأَقُولُ: أَيْ رَبِّ، فَيُقَالُ: مَا زَالُوا بَعْدَكَ يَرْتَدُّونَ عَلَى أَعْقَابِهِمْ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ”میں حوض کوثر پر تمہارا منتظر اور تم سے پہلے موجود ہوں گا، جو شخص حوض کوثر پر پہنچ جائے گا وہ کامیاب ہو جائے گا، البتہ وہاں بھی کچھ لوگ لائے جائیں گے لیکن انہیں بائیں طرف سے پکڑ لیا جائے گا، میں عرض کروں گا: پروردگار! (یہ تو میرے امتی ہیں)، ارشاد ہوگا کہ یہ لوگ آپ کے بعد اپنی ایڑیوں کے بل لوٹ کر مرتد ہوگئے تھے۔“ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 2327]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح، خ: 3349، م: 2860 ، وهذا إسناد ضعيف لضعف ليث بن أبى سليم
حدیث نمبر: 13136
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ”أَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ فَمَنْ وَرَدَ أَفْلَحَ وَيُؤْتَى بِأَقْوَامٍ فَيُؤْخَذُ بِهِمْ ذَاتَ الشِّمَالِ فَأَقُولُ أَيْ رَبِّ فَيُقَالُ مَا زَالُوا بَعْدَكَ يَرْتَدُّونَ عَلَى أَعْقَابِهِمْ“
سیدنا عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں حوض پر تمہارا پیش رو ہوں گا،جو شخص وہاں تک پہنچ گیا، وہ فلاح پا جائے گا، وہاں کچھ ایسے لوگ بھی آئیں گے، جن کو بائیں طرف دھکیل دیا جائے گا، میں کہوں گا: اے میرے رب! (یہ لوگ)۔ جواباً کہا جائے گا: یہ لوگ آپ کے بعد دین سے واپس پلٹتے گئے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب تتعلق بحوض الكوثر/حدیث: 13136]
تخریج الحدیث: «أخرجه مطولا البخاري: 4625، 4740، ومسلم: 2760، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2327 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2327»
الحكم على الحديث:
أخرجه مطولا البخاري: 4625
حدیث نمبر: 10532
عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" أَنَا آخِذٌ بِحُجُزِكُمْ أَقُولُ: إِيَّاكُمْ وَجَهَنَّمَ، إِيَّاكُمْ وَالْحُدُودَ، إِيَّاكُمْ وَجَهَنَّمَ، إِيَّاكُمْ وَالْحُدُودَ، إِيَّاكُمْ وَجَهَنَّمَ، إِيَّاكُمْ وَالْحُدُودَ - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ - فَإِذَا أَنَا مُتُّ تَرَكْتُكُمْ، وَأَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، فَمَنْ وَرَدَ أَفْلَحَ". قُلْتُ: فَذَكَرَ الْحَدِيثَ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ وَالْغَالِبُ عَلَيْهِ الضَّعْفُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”میں تمہارے پہلو سے پکڑ کر تمہیں یہ کہتا ہوں تم لوگ جہنم سے بچو تم لوگ حدود کے ارتکاب سے بچو تم لوگ جہنم سے بچو تم لوگ حدود کے ارتکاب سے بچو تم لوگ جہنم سے بچو تم لوگ حدود کے ارتکاب سے بچو یہ بات آپ نے تین مرتبہ ارشاد فرمائی (پھر فرمایا:) جب میں مر جاؤں گا، تو تمہیں چھوڑ جاؤں گا اور پھر میں حوض پر تمہارا پیشرا ہوؤں گا، جو شخص وہاں آ گیا وہ کامیاب ہو جائے گا“ راوی کہتے ہیں: اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث ذکر کی ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابوسلیم ہے، جس پر ضعیف ہونا غالب ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحدود والديات/حدیث: 10532]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابوسلیم ہے، جس پر ضعیف ہونا غالب ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحدود والديات/حدیث: 10532]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1536) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12508)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 18465
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" أَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، فَمَنْ وَرَدَ أَفْلَحَ، وَيُجَاءُ بِأَقْوَامٍ فَيُؤْخَذُ بِهِمْ ذَاتَ الشِّمَالِ فَأَقُولُ: أَيْ رَبِّ، فَيُقَالُ: مَا زَالُوا بَعْدَكَ مُرْتَدِّينَ عَلَى أَعْقَابِهِمْ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ بِنَحْوِهِ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ فِي أَوَّلِهِ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أَنَا آخِذٌ بِحُجَزِكُمْ، اتَّقُوا النَّارَ، اتَّقُوا الْحُدُودَ، فَإِذَا مِتُّ تَرَكْتُكُمْ وَأَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ". وَذَكَرَ الْحَدِيثَ. وَالْبَزَّارُ، وَفِي إِسْنَادِهِ عِنْدَهُمْ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، وَهُوَ مُدَلِّسٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِمْ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”میں حوض پر تمہارا پیشرو ہوؤں گا، جو شخص اس پر وارد ہو گا، وہ کامیاب ہو جائے گا، کچھ لوگوں کو لایا جائے گا، پھر انہیں پکڑ کر بائیں طرف لے جایا جائے گا، تو میں کہوں گا: اے میرے پروردگار! تو یہ کہا: جائے گا: یہ لوگ تمہارے بعد ایڑیوں کے بل مرتد ہو گئے تھے۔“
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں اس کی مانند نقل کی ہے، تاہم انہوں نے اس کے آغاز میں یہ الفاظ نقل کئے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں تمہیں ڈب سے (یعنی پہلو سے) پکڑتا ہوں، تم لوگ جہنم سے بچو! تم لوگ حدود (کی خلاف ورزی کرنے) سے بچو! جب میں مر جاؤں گا، تو تمہیں چھوڑ جاؤں گا اور میں حوض پر تمہارا پیشرو ہوؤں گا۔“۔ اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث ذکر کی ہے۔ یہ روایت امام بزار نے بھی نقل کی ہے، ان سب کی سند میں ایک راوی لیث بن ابوسلیم ہے اور وہ مدلس ہے ان کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البعث/حدیث: 18465]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں اس کی مانند نقل کی ہے، تاہم انہوں نے اس کے آغاز میں یہ الفاظ نقل کئے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں تمہیں ڈب سے (یعنی پہلو سے) پکڑتا ہوں، تم لوگ جہنم سے بچو! تم لوگ حدود (کی خلاف ورزی کرنے) سے بچو! جب میں مر جاؤں گا، تو تمہیں چھوڑ جاؤں گا اور میں حوض پر تمہارا پیشرو ہوؤں گا۔“۔ اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث ذکر کی ہے۔ یہ روایت امام بزار نے بھی نقل کی ہے، ان سب کی سند میں ایک راوی لیث بن ابوسلیم ہے اور وہ مدلس ہے ان کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البعث/حدیث: 18465]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1536) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (10953) اخرجه احمد فى المسند (2327)، أخرجه مسند أحمد برقم: 2323، وأخرجه صحيح البخاري برقم: 3171، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2087، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10953، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2895»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10907
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ ، قَالَا: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، أَخُو الْحَجَّاجِ ، ثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنِّي آخِذٌ بِحُجَزِكُمْ أَقُولُ اتَّقُوا النَّارَ اتَّقُوا الْحُدُودَ، فَإِذَا مُتُّ تَرَكْتُكُمْ، وَأَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، فَمَنْ وَرَدَ فَقَدْ أَفْلَحَ، فَيُؤْتَى بِأَقْوَامٍ فَيُؤْخَذُ بِهِمْ ذَاتَ الشِّمَالِ، فَأَقُولُ: رَبِّ، فَيَقُولُ: إِنَّهُمْ لَمْ يَزَالُوا بَعْدَكَ يَرْتَدُّوا عَلَى أَعْقَابِهِمْ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تمہاری کمروں کے تسمے پکڑ کر کہتا ہوں: آگ سے بچو! حدود (اللہ کی مقرر کردہ سزاؤں کے اسباب) سے بچو! پھر جب میں فوت ہو جاؤں گا تو تمہیں چھوڑ جاؤں گا، اور حوض پر تم سے پہلے پہنچنے والا ہوں گا، جو وہاں آئے گا وہ کامیاب ہو گا۔ پھر کچھ لوگوں کو لایا جائے گا تو انہیں بائیں طرف پکڑ لیا جائے گا، میں کہوں گا: اے میرے رب! تو وہ (اللہ) فرمائے گا: یہ لوگ آپ کے (دنیا سے جانے کے) بعد ہمیشہ اپنی ایڑیوں کے بل پیچھے پھرتے رہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10907]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 33، حدیث 10953»
حدیث نمبر: 2874
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، أَخُو حَجَّاجٍ ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ: نَا لَيْثٌ ، عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَنَا آخِذٌ بِحُجَزِكُمْ، أَقُولُ: اتَّقُوا النَّارَ وَاتَّقُوا الْحُدُودَ، ثَلَاثًا، ثُمَّ أَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، فَمَنْ وَرَدَ فَقَدْ أَفْلَحَ، فَيُؤْتَى بِرِجَالٍ، حَتَّى إِذَا عَرَفْتُهُمْ وَعَرَفُونِي اخْتُلِجُوا دُونِي، فَأَقُولُ: رَبِّ أَصْحَابِي، فَيُقَالُ: لَمْ يَزَالُوا يَرْتَدُّونَ عَلَى أَعْقَابِهِمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ إِلَّا عَبْدُ الْوَاحِدِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ إِلَّا عَبْدُ الْوَاحِدِ .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تمہارے کمر بند تھامے ہوئے ہوں اور میں کہتا ہوں: آگ سے بچو اور اللہ کی حدود (پامال کرنے) سے بچو، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات تین مرتبہ فرمائی، پھر میں حوضِ کوثر پر تمہارا پیش رو ہوں گا، چنانچہ جو وہاں پہنچ گیا وہ کامیاب ہو گیا؛ پھر کچھ لوگوں کو لایا جائے گا، یہاں تک کہ جب میں انہیں پہچان لوں گا اور وہ مجھے پہچان لیں گے تو انہیں میرے سامنے سے اچک لیا جائے گا، تو میں عرض کروں گا: اے میرے رب! یہ تو میرے ساتھی ہیں، تو جواباً کہا جائے گا: یہ لوگ (آپ کے بعد) مسلسل اپنی ایڑیوں کے بل پیچھے ہٹتے رہے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو صرف عبد الواحد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2874]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو صرف عبد الواحد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2874]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ليث بن أبي سليم والغالب عليه الضعف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 254» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3349، 3447، 4625، 4626، 4740، 6524، 6525، 6526، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2860، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7318، 7321، 7322، 7347، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 241، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 3013، 3694، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2080 / 1، 2081 / 2، 2086 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2219، 2220، 2225، 11095، 11274، 11583، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2423، 2423 (م)، 3167، 3167 (م)، 3332، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2844، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1938، 1975، 2055، 2127، 2318، 2317، 2364، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2760، والحميدي فى «مسنده» برقم: 489، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2396، 2578، والبزار فى «مسنده» برقم: 4879، 4975، 5071، 5111، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32473، 35536، 35538، 37087، 37098، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10953، 12312، 12439، 12508، 12550، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4904»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3349، 3447، 4625، 4626، 4740، 6524، 6525، 6526، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2860، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7318، 7321، 7322، 7347، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 241، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 3013، 3694، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2080 / 1، 2081 / 2، 2086 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2219، 2220، 2225، 11095، 11274، 11583، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2423، 2423 (م)، 3167، 3167 (م)، 3332، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2844، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1938، 1975، 2055، 2127، 2318، 2317، 2364، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2760، والحميدي فى «مسنده» برقم: 489، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2396، 2578، والبزار فى «مسنده» برقم: 4879، 4975، 5071، 5111، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32473، 35536، 35538، 37087، 37098، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10953، 12312، 12439، 12508، 12550، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4904»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه ليث بن أبي سليم