الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
137. سعيد بن جبير، عن ابن عباس
سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 12467 (کل: 112 مقامات، 27 کتب)
بلوغ المرام: 348
مسند اسحاق بن راہویہ: 207
سنن دارمی: 1554
معجم صغیر للطبرانی : 318
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 22
السنن الكبرى للبيهقي: 1814، 5524، 5525، 5526، 5527، 5530، 5531، 5532، 5543، 5546، 5548، 5549، 5550، 5553
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2678
91 تا 100
حدیث نمبر: 5549
فَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي الْوَلِيدُ الْفَقِيهُ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ نَصْرٍ الْحَافِظُ، ثنا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ، ثنا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، ثنا قُرَّةُ، وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ الْمُقْرِئُ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ الْخُطَبِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا قُرَّةُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ:" جَمَعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفْرَةٍ سَافَرَهَا فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ فَجَمَعَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ، وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ".، فَقُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ: مَا حَمَلَهُ عَلَى ذَلِكَ؟ قَالَ:" أَرَادَ أَنْ لَا يُحْرِجَ أُمَّتَهُ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ حَبِيبٍ، وَكَانَ قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ أَرَادَ حَدِيثَ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنْ مُعَاذٍ فَهَذَا لَفْظُ حَدِيثِهِ، أَوْ رَوَى سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ الْحَدِيثَيْنِ جَمِيعًا فَسَمِعَ قُرَّةُ أَحَدَهُمَا، وَمَنْ تَقَدَّمَ ذَكَرَهُ الْآخَرُ وَهَذِهِ أَشْبَهُ فَقَدْ رَوَى قُرَّةُ حَدِيثَ أَبِي الطُّفَيْلِ أَيْضًا، وَرَوَاهُ حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فَخَالَفَ أَبَا الزُّبَيْرِ فِي مَتْنِهِ.
سعید بن جبیر رحمہ اللہ، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ تبوک کے سفر میں ظہر و عصر اور مغرب و عشاء کو جمع کیا۔ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: کس چیز نے آپ کو اس پر ابھارا؟ انہوں نے فرمایا: تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر تنگی نہ ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5549]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم برقم 5545»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5550
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، أنبأ حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ الطُّوسِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ هَاشِمٍ، ثنا وَكِيعٌ، ثنا الْأَعْمَشُ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا أَبُو مُوسَى، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ: وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ثنا وَكِيعٌ قَالَا: ثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ:" جَمَعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ، وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ بِالْمَدِينَةِ فِي غَيْرِ خَوْفٍ وَلَا مَطَرٍ، قِيلَ لَهُ: فَمَاذَا أَرَادَ بِذَلِكَ؟ قَالَ: أَرَادَ أَنْ لَا يُحْرِجَ أُمَّتَهُ". قَالَ وَكِيعٌ فِي حَدِيثِهِ: قَالَ سَعِيدٌ: قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ: لِمَ فَعَلَ ذَلِكَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: كَيْلَا يُحْرِجَ أُمَّتَهُ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَغَيْرِهِ عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ عَنْ أَبِي كُرَيْبٍ وَغَيْرِهِ عَنْ وَكِيعٍ، وَلَمْ يُخْرِجْهُ الْبُخَارِيُّ مَعَ كَوْنِ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ مِنْ شَرْطِهِ، وَلَعَلَّهُ إِنَّمَا أَعْرَضَ عَنْهُ وَاللهُ أَعْلَمُ لِمَا فِيهِ مِنَ الِاخْتِلَافِ عَلَى سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فِي مَتْنِهِ. وَرِوَايَةُ الْجَمَاعَةِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ أَوْلَى أَنْ تَكُونَ مَحْفُوظَةً، فَقَدْ رَوَاهُ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ أَبِي الشَّعْثَاءِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ بِقَرِيبٍ مِنْ مَعْنَى رِوَايَةِ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ.
(الف) سعید بن جبیر ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر، عصر اور مغرب، عشاء بغیر خوف اور بارش کے جمع کیں۔ کہا گیا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا ارادہ تھا؟ فرمایا: ”تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر تنگی نہ ہو۔“
(ب) وکیع اپنی حدیث میں بیان کرتے ہیں کہ سعید نے کہا: میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا تھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کیوں کیا؟ تو انھوں نے فرمایا: تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر تنگی نہ ہو۔
امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے روایت نہیں کیا، حالانکہ حبیب بن ابی ثابت ان کی شرط پر ہیں۔ شاید انہوں نے، واللہ اعلم، اس سے اس لیے اعراض کیا کہ اس کے متن میں سعید بن جبیر پر اختلاف ہے۔ ابو الزبیر سے جماعت کی روایت زیادہ لائق ہے کہ وہ محفوظ ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5550]
(ب) وکیع اپنی حدیث میں بیان کرتے ہیں کہ سعید نے کہا: میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا تھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کیوں کیا؟ تو انھوں نے فرمایا: تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر تنگی نہ ہو۔
امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے روایت نہیں کیا، حالانکہ حبیب بن ابی ثابت ان کی شرط پر ہیں۔ شاید انہوں نے، واللہ اعلم، اس سے اس لیے اعراض کیا کہ اس کے متن میں سعید بن جبیر پر اختلاف ہے۔ ابو الزبیر سے جماعت کی روایت زیادہ لائق ہے کہ وہ محفوظ ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5550]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم برقم 5545»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5553
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، وَاللَّفْظُ لِأَبِي الرَّبِيعِ قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْخِرِّيتِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ: خَطَبَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ يَوْمًا بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى غَرَبَتِ الشَّمْسُ، وَبَدَتِ النُّجُومُ فَجَعَلَ النَّاسُ يَقُولُونَ: الصَّلَاةَ الصَّلَاةَ، قَالَ: فَجَاءَهُ رَجُلٌ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ لَا يَفْتُرُ: الصَّلَاةَ الصَّلَاةَ، فَقَالَ:" أَتُعَلِّمُنِي السُّنَّةَ لَا أُمَّ لَكَ"، ثُمَّ قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْمَعُ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ، وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ". قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ شَقِيقٍ: فَحَاكَ فِي صَدْرِي مِنْ ذَلِكَ شَيْءٌ، فَأَتَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، فَسَأَلْتُهُ فَصَدَّقَ مَقَالَتَهُ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيِّ.
عبداللہ بن شقیق فرماتے ہیں کہ ایک دن عصر کے بعد سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے خطبہ دیا، سورج غروب ہو گیا اور ستارے ظاہر ہو گئے۔ لوگ کہنے لگے: نماز! نماز! بنو تمیم کا ایک شخص آیا اور مسلسل کہہ رہا تھا: نماز! نماز! تو انہوں نے فرمایا: تیری ماں نہ ہو، تو مجھے سنت سکھائے گا! پھر فرمایا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، وہ ظہر و عصر اور مغرب و عشا کو جمع کر لیتے تھے۔ عبداللہ بن شقیق فرماتے ہیں: میرے دل میں کوئی بات کھٹکی تو میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور میں نے ان سے سوال کیا، تو آپ رضی اللہ عنہ نے بھی ان کی تصدیق کر دی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5553]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 705»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2975
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ فَجَعَلَ يَجْمَعُ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ يُصَلِّي الظُّهْرَ فِي آخِرِ وَقْتِهَا وَيُصَلِّي الْعَصْرَ فِي أَوَّلِ وَقْتِهَا، ثُمَّ يَسِيرُ وَيُصَلِّي الْمَغْرِبَ فَيَخْرُجُ وَقْتُهَا مَا لَمْ يَغِبِ الشَّفَقُ وَيُصَلِّي الْعِشَاءَ فِي أَوَّلِ وَقْتِهَا حِينَ يَغِيبُ الشَّفَقُ، ثُمَّ قَالَ حِينَ دَنَا:" إِنَّا نَازِلُونَ غَدًا إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَبُوكَ فَلَا يَسْبِقُنَا أَحَدٌ إِلَى الْمَاءِ" قَالَ مُعَاذٌ: فَكُنْتُ أَوَّلَ مَنْ سَبَقَ إِلَى الْمَاءِ فَإِذَا رَجُلَانِ قَدْ سَبَقَا إِلَى الْمَاءِ فَاسْتَقَيْنَا فِي قِرْبَتَيْنِ مَعَهُمَا وَكَدُرَ الْمَاءُ، وَجَاءَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" أَلَمْ أَنْهَكُمَا أَنْ لَا يَسْبِقَنَا إِلَى الْمَاءِ أَحَدٌ"، فَدَعَا بِالْقِرْبَتَيْنِ فَصُبَّتَا فِي الْمَاءِ وَدَعَا اللَّهَ فَفَاضَ الْمَاءُ فَقَالَ:" كَأَنَّكَ يَا مُعَاذُ إِنْ طَالَتْ بِكَ الْحَيَاةُ تَرَ مَا هَا هُنَا قَدْ مُلِءَ جِنَانًا".
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ وَغَيْرِهِ بِغَيْرِ هَذَا السِّيَاقِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَقَالَ: لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ ثَوْبَانَ إِلَّا غُصْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ، قُلْتُ: وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَ غُصْنًا هَذَا.
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ وَغَيْرِهِ بِغَيْرِ هَذَا السِّيَاقِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَقَالَ: لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ ثَوْبَانَ إِلَّا غُصْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ، قُلْتُ: وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَ غُصْنًا هَذَا.
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوہ تبوک کے موقع پر ہم لوگ روانہ ہوئے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی نمازیں ایک ساتھ ادا کرتے تھے آپ ظہر کی نماز اس کے آخری وقت میں ادا کرتے تھے، اور عصر کی نماز اس کے ابتدائی وقت میں ادا کرتے تھے پھر آپ روانہ ہو جاتے تھے آپ مغرب کی نماز اس وقت ادا کرتے تھے جب اس کا وقت ختم ہونے والا ہوتا تھا اور شفق ابھی غروب نہیں ہوئی ہوتی تھی اور عشاء کی نماز اس کے ابتدائی وقت میں اس وقت ادا کر لیتے تھے جب شفق غروب ہو جاتی تھی جب ہم (تبوک کے) قریب پہنچے تو آپ نے ارشاد فرمایا: اگر اللہ نے چاہا تو کل ہم تبوک پہنچ جائیں گے کوئی بھی شخص ہم سے پہلے پانی تک نہ پہنچے سیدنا معاذ بیان کرتے ہیں: میں وہ پہلا فرد تھا جو پانی تک پہنچ گیا لیکن وہاں اس سے پہلے دو افراد پانی تک پہنچ چکے تھے ان دونوں نے اپنے پاس موجود مشکیزوں میں پانی ڈال لیا ہوا تھا اور پانی گدلا تھا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے آپ نے ارشاد فرمایا: کیا میں نے تم لوگو کو منع نہیں کیا تھا کہ ہم سے پہلے کوئی شخص پانی تک نہ پہنے پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں مشکیزوں کو منگوایا اور ان دونوں کے پانی کو (چشمے کے) پانی میں ڈال دیا گیا پھر آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی تو پانی پھوٹ پڑا آپ نے ارشاد فرمایا: اے معاذ ایسا ہو گا کہ اگر تمہاری زندگی طویل ہوئی، تو تم دیکھو گے کہ یہاں بہت سے باغات بن گئے ہوں گے۔ (جو اس پانی سے سیراب ہو کر بنے ہوں گے)۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت ”صحیح“ ہیں اور دوسری کتابوں میں اس سیاق کے بغیر منقول ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے وہ بیان کرتے ہیں: ابن ثوبان کے حوالے سے اسے صرف غصن بن اسماعیل نے روایت کیا ہے، اور محمد بن غالب نامی راوی اس کو نقل کرنے میں منفرد ہیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: میں نے کسی کو غصن نامی اس شخص کا ذکر کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2975]
یہ روایت ”صحیح“ ہیں اور دوسری کتابوں میں اس سیاق کے بغیر منقول ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے وہ بیان کرتے ہیں: ابن ثوبان کے حوالے سے اسے صرف غصن بن اسماعیل نے روایت کیا ہے، اور محمد بن غالب نامی راوی اس کو نقل کرنے میں منفرد ہیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: میں نے کسی کو غصن نامی اس شخص کا ذکر کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2975]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 21565، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1515، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6897»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 2976
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَقَامَ بِخَيْبَرَ سِتَّةَ أَشْهُرٍ يُصَلِّي الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ جَمْعًا، وَالْمَغْرِبَ وَالْعَشَاءَ جَمْعًا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْجُدِّيُّ قَالَ الذَّهَبِيُّ: مُنْكَرُ الْحَدِيثِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْجُدِّيُّ قَالَ الذَّهَبِيُّ: مُنْكَرُ الْحَدِيثِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خیبر میں چھ ماہ مقیم رہے تھے، اور اس دوران آپ ظہر اور عصر کی نمازیں ایک ساتھ اور مغرب اور عشاء کی نمازیں ایک ساتھ ادا کرتے رہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حفص بن عمر جدی ہے امام ذہبی فرماتے ہیں: یہ منکر الحدیث ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2976]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حفص بن عمر جدی ہے امام ذہبی فرماتے ہیں: یہ منکر الحدیث ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2976]
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 10757
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، (ح) وَحَدَّثَنَا عَلِيٌّ ، ثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، كِلَاهُمَا عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْأَمَةِ ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: جَمَعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ، وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ بِالْمَدِينَةِ مِنْ غَيْرِ خَوْفٍ وَلَا مَطَرٍ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ : لِمَ تُرَاهُ فَعَلَ ذَلِكَ؟ قَالَ: أَرَادَ التَّوْسِعَةَ عَلَى أُمَّتِهِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں بغیر کسی خوف یا بارش کے ظہر و عصر اور مغرب و عشاء کو جمع کیا۔ راوی کہتے ہیں: میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا: آپ کے خیال میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کیوں کیا؟ فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت پر آسانی پیدا کرنا چاہتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10757]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 326، حدیث 10803»
حدیث نمبر: 11027
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ، ثَنَا زَائِدَةُ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: جَمَعَ فِي السَّفَرِ وَالْحَضَرِ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ، وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سفر اور حضر دونوں میں ظہر اور عصر کو، اور مغرب اور عشاء کو جمع کرتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11027]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 70، حدیث 11073»
حدیث نمبر: 11473
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي حُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ وَكُرَيْبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قُلْنَا: بَلَى، قَالَ: كَانَ إِذَا زَاغَتْ لَهُ الشَّمْسُ فِي مَنْزِلِهِ جَمَعَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَبْلَ أَنْ يَرْكَبَ، وَإِذَا لَمْ تَزِغْ لَهُ فِي مَنْزِلِهِ سَارَ حَتَّى إِذَا كَانَتِ الْعَصْرُ نَزَلَ فَجَمَعَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ، وَإِذَا حَانَتِ الْمَغْرِبُ وَهُوَ فِي مَنْزِلِهِ جَمَعَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ الْعِشَاءِ، وَإِذَا لَمْ تَحِنْ لَهُ فِي مَنْزِلِهِ رَكِبَ حَتَّى إِذَا حَانَتِ الْعِشَاءُ نَزَلَ فَجَمَعَ بَيْنَهُمَا.
قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ : وَقَالَ لِي ابْنُ الْمِقْدَامِ : مَا سَمِعْنَا بِهَذَا مِنِ ابْنِ جُرَيْجٍ وَلَا جَاءَ بِهِ غَيْرُكَ.
قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ : وَقَالَ لِي ابْنُ الْمِقْدَامِ : مَا سَمِعْنَا بِهَذَا مِنِ ابْنِ جُرَيْجٍ وَلَا جَاءَ بِهِ غَيْرُكَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی (سفر کی) نماز کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہم نے کہا: کیوں نہیں۔ فرمایا: جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پڑاؤ میں سورج ڈھل جاتا تو سوار ہونے سے پہلے ظہر و عصر جمع کر کے پڑھ لیتے، اور اگر پڑاؤ میں سورج نہ ڈھلتا تو چلتے رہتے یہاں تک کہ عصر کا وقت ہو جاتا، تب اتر کر ظہر و عصر جمع کر لیتے، اور جب مغرب کا وقت پڑاؤ میں ہو جاتا تو مغرب و عشاء جمع کر لیتے، اور اگر پڑاؤ میں مغرب کا وقت نہ ہوتا تو سوار رہتے یہاں تک کہ عشاء کا وقت ہو جاتا، تب اتر کر دونوں جمع کر لیتے۔
عبدالرزاق فرماتے ہیں: ابن مقدام نے مجھ سے کہا: ہم نے یہ حدیث ابن جریج سے نہیں سنی، اور تمہارے سوا کسی اور نے اسے بیان نہیں کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11473]
عبدالرزاق فرماتے ہیں: ابن مقدام نے مجھ سے کہا: ہم نے یہ حدیث ابن جریج سے نہیں سنی، اور تمہارے سوا کسی اور نے اسے بیان نہیں کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11473]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 210، حدیث 11522»
حدیث نمبر: 11476
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ سَلْمَانَ الْمَازِنِيُّ ، ثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَبَ وَقَدْ زَاغَتِ الشَّمْسُ جَمَعَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَبْلَ أَنْ يَرْكَبَ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَبَ قَبْلَ وَقْتِ الْمَغْرِبِ أَخَّرَ الْمَغْرِبَ حَتَّى يَجْمَعَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْعِشَاءِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سورج ڈھلنے سے پہلے سوار ہونا چاہتے تو سوار ہو جاتے اور ظہر کو مؤخر کر کے عصر کے ساتھ جمع کر لیتے، اور جب سورج ڈھلنے کے بعد سوار ہونا چاہتے تو سوار ہونے سے پہلے ظہر و عصر جمع کر لیتے، اور جب مغرب کے وقت سوار ہونا چاہتے تو سوار ہونے سے پہلے مغرب و عشاء پڑھ لیتے، اور جب مغرب کے وقت سے پہلے سوار ہونا چاہتے تو مغرب کو مؤخر کر کے عشاء کے ساتھ جمع کر لیتے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11476]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 211، حدیث 11525»
حدیث نمبر: 12464
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " جَمَعَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ، وَجَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ بِالْمَدِينَةِ وَهُوَ مُقِيمٌ عَلَى غَيْرِ خَوْفٍ، وَلَا شَيْءٍ اضْطَرَّهُ إِلَى ذَلِكَ " فَقَالُوا: فَلِمَ يَا أَبَا عَبَّاسٍ ؟ قَالَ: " أَرَادَ أَنْ لَا يُحْرِجَ أُمَّتَهُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں مقیم رہتے ہوئے، بغیر کسی خوف اور بغیر کسی مجبوری کے، ظہر اور عصر کی نمازیں اکٹھی پڑھیں، اور مغرب اور عشاء کی نمازیں بھی اکٹھی پڑھیں۔ لوگوں نے پوچھا: اے ابوعباس! پھر کیوں (ایسا کیا)؟ انہوں نے فرمایا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم چاہتے تھے کہ اپنی امت کو تنگی میں نہ ڈالیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12464]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 74، حدیث 12517»