الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
185. أبو العالية، عن ابن عباس
ابوعالیہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 12693 (کل: 12 مقامات، 9 کتب)
صحیح بخاری: 138
سنن ترمذی: 77
مصنف ابن ابی شیبہ: 1410
سنن دارقطنی: 596
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2610
المعجم الاوسط: 5930
1 تا 10
حدیث نمبر: 12693
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا أَبُو غَسَّانَ مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ (ح) .
وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ، قَالُوا: ثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ، ثُمَّ نَامَ حَتَّى غَطَّ، وَنَفَخَ وَهُوَ سَاجِدٌ أَوْ جَالِسٌ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّكَ قَدْ نِمْتَ قَالَ: إِنَّمَا يَجِبُ الْوُضُوءُ عَلَى مَنْ نَامَ مُضْطَجِعًا فَإِذَا اضْطَجَعَ اسْتَرْخَتْ مَفَاصِلُهُ.
وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ (ح) .
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ، قَالُوا: ثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ، ثُمَّ نَامَ حَتَّى غَطَّ، وَنَفَخَ وَهُوَ سَاجِدٌ أَوْ جَالِسٌ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّكَ قَدْ نِمْتَ قَالَ: إِنَّمَا يَجِبُ الْوُضُوءُ عَلَى مَنْ نَامَ مُضْطَجِعًا فَإِذَا اضْطَجَعَ اسْتَرْخَتْ مَفَاصِلُهُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر سے پہلے دو رکعتیں پڑھیں، پھر سو گئے یہاں تک کہ خراٹے لینے اور سانس کی آواز آنے لگی، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں تھے یا بیٹھے تھے، پھر اٹھے اور نماز پڑھی۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ تو سو گئے تھے! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وضو تو صرف اس پر واجب ہوتا ہے جو لیٹ کر سوئے، کیونکہ جب وہ لیٹ جاتا ہے تو اس کے جوڑ ڈھیلے پڑ جاتے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12693]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 157، حدیث 12748»
حدیث نمبر: 138
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: أَخْبَرَنِي كُرَيْبٌ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَامَ حَتَّى نَفَخَ، ثُمَّ صَلَّى، وَرُبَّمَا قَالَ: اضْطَجَعَ حَتَّى نَفَخَ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى، ثُمَّ حَدَّثَنَا بِهِ سُفْيَانُ مَرَّةً بَعْدَ مَرَّةٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ لَيْلَةً، فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ اللَّيْلِ، فَلَمَّا كَانَ فِي بَعْضِ اللَّيْلِ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَتَوَضَّأَ مِنْ شَنٍّ مُعَلَّقٍ وُضُوءًا خَفِيفًا يُخَفِّفُهُ عَمْرٌو وَيُقَلِّلُهُ، وَقَامَ يُصَلِّي فَتَوَضَّأْتُ نَحْوًا مِمَّا تَوَضَّأَ، ثُمَّ جِئْتُ فَقُمْتُ عَنْ يَسَارِهِ وَرُبَّمَا، قَالَ سُفْيَانُ: عَنْ شِمَالِهِ فَحَوَّلَنِي فَجَعَلَنِي عَنْ يَمِينِهِ، ثُمَّ صَلَّى مَا شَاءَ اللَّهُ، ثُمَّ اضْطَجَعَ فَنَامَ حَتَّى نَفَخَ، ثُمَّ أَتَاهُ الْمُنَادِي فَآذَنَهُ بِالصَّلَاةِ فَقَامَ مَعَهُ إِلَى الصَّلَاةِ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ، قُلْنَا لِعَمْرٍو: إِنَّ نَاسًا يَقُولُونَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَنَامُ عَيْنُهُ وَلَا يَنَامُ قَلْبُهُ، قَالَ عَمْرٌو: سَمِعْتُ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ، يَقُولُ: رُؤْيَا الْأَنْبِيَاءِ وَحْيٌ، ثُمَّ قَرَأَ: إِنِّي أَرَى فِي الْمَنَامِ أَنِّي أَذْبَحُكَ سورة الصافات آية 102".
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، ان سے سفیان نے عمرو کے واسطے سے نقل کیا، انہیں کریب نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سوئے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خراٹے لینے لگے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اور کبھی (راوی نے یوں) کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم لیٹ گئے۔ پھر خراٹے لینے لگے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اس کے بعد نماز پڑھی۔ پھر سفیان نے ہم سے دوسری مرتبہ یہی حدیث بیان کی عمرو سے، انہوں نے کریب سے، انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کیا کہ وہ کہتے تھے کہ (ایک مرتبہ) میں نے اپنی خالہ (ام المؤمنین) میمونہ رضی اللہ عنہا کے گھر رات گزاری، تو (میں نے دیکھا کہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو اٹھے۔ جب تھوڑی رات باقی رہ گئی۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اٹھ کر ایک لٹکے ہوئے مشکیزے سے ہلکا سا وضو کیا۔ عمرو اس کا ہلکا پن اور معمولی ہونا بیان کرتے تھے اور آپ کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے، تو میں نے بھی اسی طرح وضو کیا۔ جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا تھا۔ پھر آ کر آپ کے بائیں طرف کھڑا ہو گیا اور کبھی سفیان نے «عن يساره» کی بجائے «عن شماله» کا لفظ کہا (مطلب دونوں کا ایک ہی ہے) پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے پھیر لیا اور اپنی داہنی جانب کر لیا۔ پھر نماز پڑھی جس قدر اللہ کو منظور تھا۔ پھر آپ لیٹ گئے اور سو گئے۔ حتیٰ کہ خراٹوں کی آواز آنے لگی۔ پھر آپ کی خدمت میں مؤذن حاضر ہوا اور اس نے آپ کو نماز کی اطلاع دی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے ساتھ نماز کے لیے تشریف لے گئے۔ پھر آپ نے نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ (سفیان کہتے ہیں کہ) ہم نے عمرو سے کہا، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں سوتی تھیں، دل نہیں سوتا تھا۔ عمرو نے کہا میں نے عبید بن عمیر سے سنا، وہ کہتے تھے کہ انبیاء علیہم السلام کے خواب بھی وحی ہوتے ہیں۔ پھر (قرآن کی یہ) آیت پڑھی۔ ”میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں۔“ [صحيح البخاري/كتاب الوضوء/حدیث: 138]
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سوئے، یہاں تک کہ خراٹے بھرنے لگے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (بیدار ہو کر) نماز پڑھی، کبھی حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کروٹ پر لیٹے، یہاں تک کہ سانس کی آواز آنے لگی، پھر بیدار ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی۔ پھر سفیان رحمہ اللہ نے اس روایت کو دوبارہ تفصیل سے بیان کیا کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: میں نے اپنی خالہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کے گھر رات گزاری۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے کسی حصے میں بیدار ہوئے۔ جب کچھ رات گزر گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور لٹکتے ہوئے مشکیزے سے ہلکا وضو فرمایا۔ عمرو (راوی) اس (وضو) کا ہلکا پن اور معمولی ہونا بیان کرتا ہے۔ اور کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے۔ میں نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی طرح وضو کیا، پھر میں آ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بائیں جانب کھڑا ہو گیا۔ سفیان رحمہ اللہ نے کبھی «يَسَارٍ» (بائیں جانب) کے بجائے «شِمَالٍ» کا لفظ استعمال کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے پھیرا اور اپنی دائیں جانب کھڑا کر لیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جس قدر اللہ کی توفیق میسر آئی، (تہجد کی) نماز ادا فرمائی، پھر کروٹ کے بل لیٹ کر سو گئے حتیٰ کہ خراٹے بھرنے لگے۔ پھر مؤذن آیا اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز کی اطلاع دی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے ساتھ نماز کے لیے تشریف لے گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی اور وضو نہیں فرمایا۔ (سفیان رحمہ اللہ کہتے ہیں) ہم نے (اپنے استاد) عمرو سے کہا: کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ نیند کا اثر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل پر نہیں، بلکہ صرف آنکھ پر ہوتا تھا۔ عمرو نے جواب دیا: میں نے عبید بن عمیر رحمہ اللہ کو یہ کہتے سنا ہے کہ حضرات انبیاء علیہم السلام کے خواب وحی ہوتے ہیں، پھر درج ذیل آیت کو بطور دلیل تلاوت فرمایا: ﴿إِنِّي أَرَى فِي الْمَنَامِ أَنِّي أَذْبَحُكَ﴾ [سورة الصافات: 102] ”میں خواب میں دیکھ رہا ہوں کہ میں تمہیں ذبح کر رہا ہوں۔“ [صحيح البخاري/كتاب الوضوء/حدیث: 138]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
حدیث نمبر: 77
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى كُوفِيٌّ، وَهَنَّادٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ الْمَعْنَى وَاحِدٌ، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ الْمُلَائِيُّ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الدَّالَانِيِّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَامَ وَهُوَ سَاجِدٌ حَتَّى غَطَّ أَوْ نَفَخَ، ثُمَّ قَامَ يُصَلِّي فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّكَ قَدْ نِمْتَ، قَالَ: " إِنَّ الْوُضُوءَ لَا يَجِبُ إِلَّا عَلَى مَنْ نَامَ مُضْطَجِعًا، فَإِنَّهُ إِذَا اضْطَجَعَ اسْتَرْخَتْ مَفَاصِلُهُ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: وَأَبُو خَالِدٍ اسْمُهُ: يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ، وَابْنِ مَسْعُودٍ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ سجدے کی حالت میں سو گئے یہاں تک کہ آپ خرانٹے لینے لگے، پھر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے، تو میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ تو سو گئے تھے؟ آپ نے فرمایا: ”وضو صرف اس پر واجب ہوتا ہے جو چت لیٹ کر سوئے اس لیے کہ جب آدمی لیٹ جاتا ہے تو اس کے جوڑ ڈھیلے ہو جاتے ہیں“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
اس باب میں عائشہ، ابن مسعود، اور ابوہریرہ رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔ [سنن ترمذي/كتاب الطهارة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 77]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/ الطہارة 80 (202)، (تحفة الأشراف: 5425)، مسند احمد (1/245، 343) (ضعیف) (ابو خالد یزید بن عبدالرحمن دارمی دالانی مدلس ہیں، انہیں بہت زیادہ وہم ہو جایا کرتا تھا، شعبہ کہتے ہیں کہ قتادہ نے یہ حدیث ابو العالیہ سے نہیں سنی ہے یعنی اس میں انقطاع بھی ہے)»
وضاحت: ۱؎: چت لیٹنے کی صورت میں ہوا کے خارج ہونے کا شک بڑھ جاتا ہے جب کہ ہلکی نیند میں ایسا نہیں ہوتا، یہ حدیث اگرچہ سند کے اعتبار سے ضعیف ہے، مگر اس کے ”لیٹ کر سونے سے وضو ٹوٹ جانے والے“ ٹکڑے کی تائید دیگر روایات سے ہوتی ہے۔
قال الشيخ الألباني: ضعيف، ضعيف أبي داود (25) ، المشكاة (318) ، // ضعيف الجامع (1808) //
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف / د 202
ترقیم عوامۃ: 1409 ترقیم الشثری: -- 1410
حدثنا حدثنا وكيع، عن مغيرة بن زياد، عن عطاء، عن ابن عباس ، قال: " من نام وهو جالس فلا وضوء عليه وإن اضطجع فعليه الوضوء"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د]: (فإن).
(٢) حسن؛ لحال مغيرة بن زياد، أخرجه البيهقي ١/ ١٢٠.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جو شخص بیٹھ کر سوئے اس پر وضو لازم نہیں اور جو پہلو کے بل سوئے اس کا وضو ٹوٹ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1410]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن الجوزي: ذكرت هذا الحديث مستوفيا العلل في كتابي المسمى بالسنن في الكلام على أحاديث السنن . قال مغلطاي: لا يثبت . قال سعد الشثري: حسن؛ لحال مغيرة بن زياد .»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 202، والترمذي فى «جامعه» برقم: 77، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 603، 602، 600، والدارقطني فى «سننه» برقم: 596، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2352، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2487، 2610، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 659، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1408، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3429، ترقيم محمد عوامة: 1409»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 202، والترمذي فى «جامعه» برقم: 77، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 603، 602، 600، والدارقطني فى «سننه» برقم: 596، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2352، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2487، 2610، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 659، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1408، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3429، ترقيم محمد عوامة: 1409»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
ترقیم العلمیہ : 585 ترقیم الرسالہ : -- 596
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَيْلانَ ، نا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، نا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ ، نا أَبُو خَالِدٍ الدَّالانِيُّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ الرِّيَاحِيِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَامَ وَهُوَ سَاجِدٌ حَتَّى غَطَّ أَوْ نَفَخَ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّكَ قَدْ نِمْتَ، فَقَالَ:" إِنَّ الْوُضُوءَ لا يَجِبُ إِلا عَلَى مَنْ نَامَ مُضْطَجِعًا، فَإِنَّهُ إِذَا اضْطَجَعَ اسْتَرْخَتْ مَفَاصِلُهُ" . تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو خَالِدٍ، عَنْ قَتَادَةَ. وَلا يَصِحُّ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سو گئے، آپ اس وقت سجدے کی حالت میں تھے، یہاں تک کہ آپ خراٹے لینے لگے، پھر آپ کھڑے ہوئے اور نماز ادا کی، میں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! آپ تو سو گئے تھے۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وضو کرنا صرف اس شخص پر لازم ہے، جو لیٹ کر سوتا ہے، کیونکہ جب وہ لیٹ کر سوتا ہے، تو اس کے جوڑ ڈھیلے پڑ جاتے ہیں۔“ اس روایت کو قتادہ کے حوالے سے نقل کرنے میں ابوخالد منفرد ہے، یہ روایت معتبر نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 596]
ترقیم العلمیہ: 585
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 202، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 77، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 600، 602، 603، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 596، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2352، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 2487، 2610، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 659، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1407، 1409، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 3429»
«قال الدارقطني: تفرد به أبو خالد عن قتادة ولا يصح، سنن الدارقطني: (1 / 292) برقم: (596)»
«قال الدارقطني: تفرد به أبو خالد عن قتادة ولا يصح، سنن الدارقطني: (1 / 292) برقم: (596)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 597
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، نا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، نا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ الْجَوْهَرِيُّ، نا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ، نا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ يَزِيدَ الدَّالَانِيِّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَامَ فِي سُجُودِهِ حَتَّى غَطَّ وَنَفَخَ، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، قَدْ نِمْتَ؟ فَقَالَ:" إِنَّمَا يَجِبُ الْوُضُوءُ عَلَى مَنْ وَضَعَ جَنْبَهُ، فَإِنَّهُ إِذَا وَضَعَ جَنْبَهُ اسْتَرْخَتْ مَفَاصِلُهُ". هَكَذَا رَوَاهُ جَمَاعَةٌ، عَنْ عَبْدِ السَّلَامِ بْنِ حَرْبٍ. وَقَالَ بَعْضُهُمْ فِي الْحَدِيثِ:" إِنَّمَا الْوضُوءُ عَلَى مَنْ نَامَ مُضْطَجِعًا، فَإِنَّهُ إِذَا اضْطَجَعَ اسْتَرْخَتْ مَفَاصِلُهُ".
(الف) سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں سو گئے اور نیند نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ڈھانپ لیا یہاں تک کہ خراٹوں کی آواز آنے لگی، میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ سو گئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو پہلو کے بل سو جائے اس پر وضو ہے اور جس نے اپنے پہلو رکھ لیے (یعنی لیٹ گیا) تو اس کے جوڑ ڈھیلے پڑ جاتے ہیں۔“
(ب) بعض نے حدیث میں بیان کیا ہے کہ ”لیٹ کر سونے والے پر وضو ہے، بلاشبہ جو لیٹ گیا تو اس کے جوڑ ڈھیلے پڑ جاتے ہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 597]
(ب) بعض نے حدیث میں بیان کیا ہے کہ ”لیٹ کر سونے والے پر وضو ہے، بلاشبہ جو لیٹ گیا تو اس کے جوڑ ڈھیلے پڑ جاتے ہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 597]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه الطبراني في الكبير 12748»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 600
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، أنا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا الْفِرْيَابِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَامَ حَتَّى نَفَخَ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى وَلَمْ يتَوَضَّأْ". مُخَرَّجٌ فِي الصَّحِيحَيْنِ مِنْ حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ دُونَ الزِّيَادَةِ الَّتِي تَفَرَّدَ بِهَا أَبُو خَالِدٍ الدَّالَانِيُّ. وَكَذَلِكَ رَوَاهُ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ وَعِدَّةٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي حَدِيثِ الْمَبِيتِ دُونَ تِلْكَ الزِّيَادَةِ، وَنَوْمُهُ هَذَا كَانَ مُضْطَجِعًا، وَكَانَ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَمْ يَتْرُكُ الْوضُوءَ مِنْهُ مَخْصُوصًا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سو گئے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خراٹے لیے، پھر کھڑے ہوئے نماز ادا کی اور وضو نہیں کیا۔
(ب) اسی طرح ابن عباس رضی اللہ عنہما کی رات گزارنے والی حدیث ہے جس میں یہ زیادتی نہیں ہے۔
(ج) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نیند لیٹ کر تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو نہیں کیا، یہ آپ کا خاصہ ہے جس پر یہ حدیث دلالت کر رہی ہے۔
اس زیادتی کو بیان کرنے میں ابو خالد دالانی منفرد ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 600]
(ب) اسی طرح ابن عباس رضی اللہ عنہما کی رات گزارنے والی حدیث ہے جس میں یہ زیادتی نہیں ہے۔
(ج) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نیند لیٹ کر تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو نہیں کیا، یہ آپ کا خاصہ ہے جس پر یہ حدیث دلالت کر رہی ہے۔
اس زیادتی کو بیان کرنے میں ابو خالد دالانی منفرد ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 600]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 10660
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ ، وَأَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَا: ثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، ثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ ، عَنْ أَبِي هُبَيْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَامَ وَهُوَ سَاجِدٌ حَتَّى غَطَّ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے کی حالت میں سو گئے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سانس کی آواز آنے لگی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10660]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 293، حدیث 10706»
حدیث نمبر: 2610
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ يَزِيدَ الدَّالَانِيِّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَامَ حَتَّى غَطَّ أَوْ نَفَخَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّكَ قَدْ نِمْتَ، قَالَ: إِنَّ الْوُضُوءَ لَا يَجِبُ إِلَّا عَلَى مَنْ نَامَ مُضْطَجِعًا، فَإِنَّهُ إِذَا نَامَ مُضْطَجِعًا اسْتَرْخَتْ مَفَاصِلُهُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ سو گئے یہاں تک کہ آپ کے خراٹوں کی آواز آنے لگی یا آپ گہری سانس لینے لگے، تو میں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! آپ تو سو گئے تھے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وضو صرف اس شخص پر واجب ہے جو لیٹ کر سوئے؛ کیونکہ جب انسان لیٹ کر سوتا ہے تو اس کے جوڑ ڈھیلے پڑ جاتے ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2610]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر: مضى الكلام عليه (برقم 2487)»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 77، وأخرجه مسند أحمد برقم: 2313، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10706، 12748، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 3429، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2603»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر: مضى الكلام عليه (برقم 2487)»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 77، وأخرجه مسند أحمد برقم: 2313، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10706، 12748، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 3429، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2603»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 5930
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، قَالَ: نَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، قَالَ: نَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ ، عَنْ أَبِي هُبَيْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَامَ وَهُوَ قَاعِدٌ حَتَّى غَطَّ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ أَبِي هُبَيْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ إِلَّا شَرِيكٌ ، وَرَوَاهُ غَيْرُهُ عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ أَبِي هُبَيْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ أَبِي هُبَيْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ إِلَّا شَرِيكٌ ، وَرَوَاهُ غَيْرُهُ عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ أَبِي هُبَيْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے بیٹھے سو گئے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خراٹے کی آواز آنے لگی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اٹھے اور نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اشعث سے، انہوں نے ابوہبیرہ سے اور انہوں نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف شریک نے روایت کی ہے، جبکہ دوسرے راویوں نے اسے اشعث سے، انہوں نے ابوہبیرہ سے اور انہوں نے سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5930]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اشعث سے، انہوں نے ابوہبیرہ سے اور انہوں نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف شریک نے روایت کی ہے، جبکہ دوسرے راویوں نے اسے اشعث سے، انہوں نے ابوہبیرہ سے اور انہوں نے سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5930]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 117، 138، 183، 697، 698، 699، 726، 728، 859، 992، 1198، 4569، 4570، 4571، 4572، 5919، 6215، 6316، 7452، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 256، 304، 763، ومالك فى «الموطأ» برقم: 396 / 120، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 10، 11، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 127، 448، 449، 884، 1093، 1094، 1103، 1119، 1121، 1524، 1533، 1534، 1675، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1445، 2196، 2579، 2592، 2626، 2627، 2636، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 267، 268، 80، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6335، 6342، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 441 / 2، 805 / 1، 841 / 1، 1120 / 1، 1619 / 4، 1703 / 1، 1704 / 2، 1705 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 399، 396، 397، 398، 405، 402، 403، 406، 407، 712، 882، 918، 1339، 1340، 1344، 1341، 1343، 1346، 1347، 1429، 11021، وأبو داود فى «سننه» برقم: 58، 610، 1356، 1357، 1353، 1367، 1364، 1365، 1653، 5043، (1/236)، (1/516)، (1/517)، (2/47) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 232، 3419، والدارمي فى «مسنده» برقم: 666، 1290، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 423، 476، 508، 508 (م)، 973، 1363، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 315، 423، 604، 605، 606، 2795، 3482، 4579، 4755، 4756، 4757، 4883، 4882، 5005، 5233، 5255، 13361، 13362، 13516، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1868، 1936، 1937، 2113، 2114، 2198، 2229، 2231، 2281، 2312، 2362، 2363، 2452، 2528، 2601، 2609، 2610، 2615، 2645، 3118، 3230، 3231، 3236، 3255، 3305، 3333، 3338، 3364، 3387، 3422، 3437، 3454، 3505، 3519، 3527، 3548، 3559، 3571، 3583، 3611، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2742، 2754، 2829، والحميدي فى «مسنده» برقم: 477، 478، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2465، 2545، 2570، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 616، 672، 692، والبزار فى «مسنده» برقم: 4730، 4965، 4995، 5206، 5207، 5216، 5222، 5221، 5220، 5223، 5233، 5234، 5320، 5352، 5355، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3861، 3865، 3862، 3866، 3868، 4707، 4706، 4708، 4773، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1424، 4960، 8576، 29841، 32885، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1701، 1700، 1702، 1706، 1703، 1704، 1705، 1712، 1713، 1714، 1845، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 13، 11، 12، 14، 15، 3430، 4502، 5289، (10/184) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 258، 265، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10648، 10649، 10654، 10653، 10668، 10706، 10740، 11072، 11272، 11277، 11291، 11306، 11681، 11890، 11920، 12165، 12172، 12184، 12190، 12188، 12189، 12191، 12192، 12193، 12194، 12349، 12365، 12380، 12456، 12466، 12471، 12504، 12567، 12590، 12679، 12748، 12780، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 38، 650، 1322، 3696، 7229، 8662»