🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
563. أبو مرة مولى عقيل، عن أم هانئ
ابومرہ، عقیل کے آزاد کردہ غلام، کی سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 21379 (کل: 32 مقامات، 16 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 21379، 21377، 21378، 21383، 21384
صحیح بخاری: 357، 3171، 6158
صحیح مسلم: 1670
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 45
سنن دارمی: 1492
مسند احمد: 26896، 26903، 26908، 27379، 27388
مسند الحمیدی: 333، 334
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 357
صحیح ابن خزیمہ: 1251
مصنف ابن ابی شیبہ: 8023
الفتح الربانی: 5136، 10883، 12002
صحیح ابن حبان: 1188، 2537
المستدرک علی الصحیحین: 7043، 7048
الجامع الكامل: 8159، 9190
السنن الكبرى للبيهقي: 4904
المعجم الاوسط: 727
21 تا 30
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1188
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، أَنَّ أَبَا مُرَّةَ مَوْلَى أُمِّ هَانِئٍ بِنْتِ أَبِي طَالِبٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ أُمَّ هَانِئٍ بِنْتَ أَبِي طَالِبٍ ، تَقُولُ: ذَهَبْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ فَوَجَدْتُهُ يَغْتَسِلُ، وَفَاطِمَةُ ابْنَتُهُ تَسْتُرُهُ بِثَوْبٍ، قَالَتْ: فَسَلَّمْتُ، فَقَالَ:" مَنْ هَذِهِ؟" قُلْتُ: أُمُّ هَانِئٍ بِنْتُ أَبِي طَالِبٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَرْحَبًا يَا أُمَّ هَانِئٍ"، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ غُسْلِهِ قَامَ فَصَلَّى ثَمَانَ رَكَعَاتٍ مُلْتَحِفًا فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ، ثُمَّ انْصَرَفَ، فَقُلْتُ لَهُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، زَعَمَ ابْنُ أُمِّي عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِ، أَنَّهُ قَاتِلٌ رَجُلا أَجَرْتُهُ: فُلانُ ابْنُ هُبَيْرَةَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قَدْ أَجَرْنَا مَنْ أَجَرْتِ يَا أُمَّ هَانِئٍ"، وَذَلِكَ ضُحًى .
سیدہ ام ہانی بنت ابوطالب رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں فتح مکہ کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی تو میں نے آپ کو غسل کرتے ہوئے پایا۔ آپ کی صاحب زادی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے کپڑے کے ذریعے پردہ تان رکھا تھا۔ سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے سلام کیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”کون ہے؟“ میں نے عرض کی: ام ہانی بنت ابوطالب۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ام ہانی کو خوش آمدید۔“ پھر جب آپ غسل کر کے فارغ ہوئے، تو آپ نے کھڑے ہو کر آٹھ رکعات نماز ادا کی جس میں آپ نے ایک ہی کپڑے کو «الْتِحَاف» کے طور پر لپیٹا ہوا تھا۔ جب آپ نے نماز مکمل کر لی تو میں نے آپ کی خدمت میں عرض کی: یا رسول اللہ! میرے ماں جائے سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ یہ کہتے ہیں، وہ ایک ایسے شخص کو قتل کر دیں گے، جسے میں پناہ دے چکی ہوں یعنی فلاں بن ہبیرہ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے ام ہانی! جسے تم نے پناہ دی اسے ہم بھی پناہ دیتے ہیں۔“ (سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا) بیان کرتی ہیں، یہ چاشت کے وقت کی بات ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الطهارة/حدیث: 1188]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 280، 357، 1103، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 336،وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 237، 1233، 1234، 1235، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1187، 1188، 1189، 2537، 2538، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 5246، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1290، 1291، 2763، والترمذي فى (جامعه) برقم: 474، 1579 م، 2734،، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 465، 614، 1323، 1379، وسعيد بن منصور فى (سننه) ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2610، 2612، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27528» «رقم طبعة با وزير 1185»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (2468)، «الإرواء» (464)، وسيأتي نحوه (2529). تنبيه!! رقم (2529) = (2538) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين. أبو النضر: هو سالم بن أبي أمية القرشي، وأبو مرة: هو يزيد الهاشمي، وفي في «الموطأ» 1/ 152 في قصر الصلاة في السفر: باب صلاة الضحى.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2537
أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سِنَانٍ الْقَطَّانُ ، بِوَاسِطَ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ ، عَنْ أَبِي مُرَّةَ مَوْلَى أُمِّ هَانِئٍ، قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو: وَقَدْ رَأَيْتُ أَبَا مُرَّةَ، وَكَانَ شَيْخًا كَبِيرًا قَدْ أَدْرَكَ أُمَّ هَانِئٍ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ ، قَالَتْ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أَجَرْتُ حَمَوَيَّ، فَزَعَمَ ابْنُ أُمِّي، تَعْنِي عَلِيًّا، أَنَّهُ قَاتِلُهُ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَدْ أَجَرْنَا مَنْ أَجَرْتِ يَا أُمَّ هَانِئٍ"، قَالَتْ: وَصَبَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاءً فَاغْتَسَلَ، ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبٍ عَلَيْهِ، وَخَالَفَ بَيْنَ طَرَفَيْهِ، فَصَلَّى الضُّحَى ثَمَانَ رَكَعَاتٍ" .
محمد بن عمرو بیان کرتے ہیں: میں نے ابومرہ کو دیکھا ہے، وہ ایک عمر رسیدہ شخص تھے، انہیں سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کی زیارت کا شرف حاصل تھا، وہ سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں، وہ بیان کرتی ہیں: فتح مکہ کے موقع پر میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں نے اپنے دو دیوروں کو پناہ دی ہے اور میرے بھائی یعنی سیدنا علی رضی اللہ عنہ انہیں قتل کرنا چاہتے ہیں، سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ام ہانی! جسے تم نے پناہ دی ہے، ہم بھی اسے پناہ دیتے ہیں۔“ سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی انڈیلا اور غسل کیا، پھر کپڑے کو لحاف کے طور پر لپیٹ لیا، اس کے کنارے مخالف سمت میں (کندھوں) پر ڈال لیے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاشت کے وقت آٹھ رکعات ادا کیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2537]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 280، 357، 1103، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 336، وابن الجارود فى "المنتقى"، 1131، 1132، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 237، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1187، 1188، 1189، 2537، 2538، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 5246، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1290، 1291، 2763، والترمذي فى (جامعه) برقم: 474، 1579 م، 2734، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 465، 614، 1323، 1379، وسعيد بن منصور فى (سننه) ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2610، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27528» «رقم طبعة با وزير 2528»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن صحيح - «الإرواء» (464). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده قوي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7043
أخبرناه أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا ابن أبي ذئب (ح) وأخبرنا الحسن بن يعقوب العدل، حدثنا يحيى بن أبي طالب، حدثنا أبو داود الطيالسي، حدثنا ابن أبي ذئب، عن سعيد المقبري، عن أبي مُرَّة، عن فاختة - وهي أم هانيءٍ - ابنة أبي طالب، قالت: رأيت النَّبيَّ ﷺ قد صلَّى يوم الفتح في ثوب واحدٍ قد خالف بين طَرَفيهِ ثمانِ رَكَعات (1) . وقد روى عنها عبد الله بن جعفر بن أبي طالب:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6870 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدہ فاختہ رضی اللہ عنہا (جو کہ سیدہ ام ہانی بنت ابی طالب ہیں) سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے دن آٹھ رکعات نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہی کپڑا زیب تن فرمایا ہوا تھا جس کے دونوں کناروں کو (کندھوں پر) ایک دوسرے کی مخالف سمت میں ڈالا ہوا تھا۔“
عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب نے بھی ان سے روایت نقل کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7043]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح ابن أبي ذئب: هو محمد بن عبد الرحمن بن المغيرة، وأبو مرة: اسمه يزيد، واختلف في ولائه، فقيل: مولى عقيل بن أبي طالب، وقيل: مولى أم هانئ.» [ترقيم الرساله 7043] [ترقيم الشركة 6964] [ترقيم العلميه 6870]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح ابن أبي ذئب: هو محمد بن عبد الرحمن بن المغيرة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7048
حدَّثَناه أبو العبّاس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني عياض بن عبد الله، عن مَخْرَمة بن سليمان، عن كريب مولي ابن عباس، عن عبد الله بن عبّاس، أنَّ أم هانئ بنت أبي طالب حدثته، أنها قالت: يا رسول الله، يزعُمُ ابن أمِّي عليٌّ أنه قاتلٌ مَن أجَرتُ، فقال رسول الله ﷺ:"قد أجرنا من أجرت" (1) . حديث ثالث لعبد الله بن عباس عن أم هانئ:
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدہ ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا نے انہیں بتایا کہ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے ماں جائے بھائی علی (رضی اللہ عنہ) کا گمان ہے کہ وہ اس شخص کو قتل کر دیں گے جسے میں نے پناہ دی ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے تم نے پناہ دی، اسے ہم نے بھی پناہ دے دی۔“
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی ام ہانی رضی اللہ عنہا سے تیسری حدیث۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7048]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد، عياض بن عبد الله» [ترقيم الرساله 7048] [ترقيم الشركة 6968]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8159
8159- عن أم هانئ بنت أبي طالب قالت: ذهبت إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم عام الفتح، فوجدته يغتسل، وفاطمة ابنته تستره بثوبٍ، فسلمت عليه فقال: من هذه؟ فقلت: أنا أم هانئ بنت أبي طالب فقال: مرحبا بأم هانئ فلما فرغ من غسله قام، فصلى ثماني ركعات ملتحفا في ثوب واحد، فقلت: يا رسول الله، زعم ابن أمي علي أنه قاتلٌ رجلا قد أجرته فلان بن هبيرة فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: قد أجرنا من أجرتِ يا أم هانئ، قالت أم هانئ: وذلك ضحى.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه مالك في قصر الصلاة في السفر (28) عن أبي النضر مولى عمر بن عبيد الله، أن أبا مرة مولى عقيل بن أبي طالب أخبره أنه سمع أم هانئ بنت أبي طالب تقول فذكرته. ورواه البخاري في الجزية (3171)، ومسلم في الحيض (336) كلاهما من طريق مالك به مثله.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9190
9190- عن أم هانئ تقول: ذهبت إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم عام الفتح فوجدته يغتسل، وفاطمة ابنته تستره، فسلمت عليه فقال: من هذه؟ فقلت: أنا أم هانئ بنت أبي طالب، فقال: مرحبا بأم هانئ فلما فرغ من غسله قام فصلى ثمان ركعات ملتحفا في ثوب واحد فقلت: يا رسول الله، زعم ابن أمي علي أنه قاتل رجلاً قد أجرته فلان بن هبيرة، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: قد أجرنا من أجرت يا أم هانئ قالت أم هانئ: وذلك ضحى.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه مالك في صلاة الضحى (359) عن أبي النضر مولى عمر بن عبيد الله، أن أبا مرة مولى أم هانئ أخبره، أنه سمع أم هانئ تقول: فذكرته.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4904
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ يَقُولُ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ" أَنَّهَا رَأَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الضُّحَى ثَمَانِ رَكَعَاتٍ، لَمْ تَرَهُ صَلَّى قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا، فِي ثَوْبٍ قَدْ خَالَفَ بَيْنَ طَرَفَيْهِ".
عبداللہ بن حارث بن نوفل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو چاشت کی آٹھ رکعات پڑھتے ہوئے دیکھا، انہوں نے نہ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سے پہلے (ایسی) نماز پڑھتے دیکھا اور نہ اس کے بعد، ایسے (لباس میں) جس کے دونوں کنارے ایک دوسرے کے مخالف تھے پڑھتے دیکھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4904]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ الطبراني في الكبير 1012»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21377
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ حُنَيْنٍ ، عَنْ أَبِي مُرَّةَ، مَوْلَى أُمِّ هَانِئٍ ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفَتْحِ فَاغْتَسَلَ وَصَلَّى وَهُوَ مُقَنَّعٌ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ ثَمَانِ رَكَعَاتٍ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أَجَرْتُ حَمْوَيَّ، وَإِنَّ ابْنَ أُمِّي زَعَمَ أَنَّهُ سَيَقْتُلُهُ، تَعْنِي عَلِيًّا، فَقَالَ: يَا أُمَّ هَانِئٍ ، إِنَّا قَدْ أَجَرْنَا مَنْ أَجَرْتِ ".
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: فتحِ مکہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل کیا اور ایک ہی کپڑا اوڑھے ہوئے آٹھ رکعتیں پڑھیں، تو میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے اپنے دو سسرالی رشتے داروں کو پناہ دی ہے، اور میرے بھائی نے کہا ہے کہ وہ اسے قتل کر دے گا — ان کی مراد علی رضی اللہ عنہ سے تھی — تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ام ہانی! ہم نے بھی اسے پناہ دے دی جسے تم نے پناہ دی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21377]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 414، حدیث 1009»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21378
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثَنَا مُسَدَّدٌ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنْ أَبِي مُرَّةَ، مَوْلَى أُمِّ هَانِئٍ ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ ، أَنَّهَا جَاءَتْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفَتْحِ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي قَدْ أَجَرْتُ حَمْوَيَّ، وَزَعَمَ ابْنُ أُمِّي - تَعْنِي عَلِيًّا - أَنَّهُ قَاتِلُهُ، فَقَالَ: يَا أُمَّ هَانِئٍ ، قَدْ أَجَرْنَا مَنْ أَجَرْتِ، ثُمَّ سُكِبَ لَهُ مَاءٌ، ثُمَّ سُتِرَ، فَاغْتَسَلَ، ثُمَّ خَالَفَ ثَوْبًا عَلَيْهِ طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ، ثُمَّ صَلَّى الظُّهْرَ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ.
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فتحِ مکہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے اپنے دو سسرالی رشتے داروں کو پناہ دی ہے، اور میرے بھائی — ان کی مراد علی رضی اللہ عنہ سے تھی — کا خیال ہے کہ وہ اسے قتل کر دے گا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ام ہانی! ہم نے بھی اسے پناہ دے دی جسے تم نے پناہ دی۔“ پھر ان کے لیے پانی ڈالا گیا، پھر پردہ کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل کیا، پھر ایک کپڑا اس طرح اوڑھا کہ اس کے دونوں کنارے اپنے دونوں کندھوں پر ڈال لیے، پھر ظہر کی نماز چار رکعتیں پڑھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21378]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 415، حدیث 1010»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21383
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ ، ثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي مُرَّةَ، مَوْلَى عَقِيلِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ ، قَالَتْ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفَتْحِ فَلَمْ أَجِدْهُ، فَانْتَظَرْتُهُ حَتَّى دَخَلَ، فَقُلْتُ: دَخَلَ عَلَيَّ ابْنُ أُمِّي، تَعْنِي عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ ، فَأَرَادَ أَنْ يَقْتُلَ حَمْوَيَّ ابْنَيْ هُبَيْرَةَ، فَقُلْتُ: إِنِّي قَدْ أَجَرْتُهُمَا، فَقَالَ: مَا ذَلِكَ لَكِ، تُجِيرِينَ الْمُشْرِكِينَ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَدْ أَجَرْنَا مَنْ أَجَرْتِ، ثُمَّ قَالَ: " يَا فَاطِمَةُ ، اسْكُبِي لِي مَاءً، فَاغْتَسَلَ "، ثُمَّ صَلَّى ثَمَانِ رَكَعَاتٍ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ قَدْ خَالَفَ بَيْنَ طَرَفَيْهِ.
ابومرہ، عقیل بن ابی طالب کے غلام، رحمہ اللہ سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتی ہیں: میں فتح کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی تو میں نے انہیں نہ پایا، تو میں نے ان کا انتظار کیا یہاں تک کہ وہ تشریف لائے، تو میں نے عرض کیا: میرا بھائی میرے پاس آیا — ان کی مراد علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے تھی، تو وہ میرے سسرالی رشتے داروں، ہبیرہ کے دونوں بیٹوں کو قتل کرنا چاہتے تھے، تو میں نے کہا: میں نے تو انہیں پناہ دے دی ہے، تو انہوں نے کہا: تمہیں یہ حق نہیں، کیا تم مشرکین کو پناہ دیتی ہو؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم نے بھی اسے پناہ دے دی جسے تم نے پناہ دی۔“ پھر فرمایا: ”اے فاطمہ! میرے لیے پانی ڈالو۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل کیا، پھر ایک ہی کپڑے میں، اس کے دونوں کناروں کو مخالف سمت میں ڈال کر، آٹھ رکعتیں پڑھیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/مسند النساء/حدیث: 21383]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 417، حدیث 1015»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں