الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
63. ومما أسند أنس بن مالك رضي الله عنه
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی مرویات
اطراف الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 720 (کل: 12 مقامات، 7 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 720
سنن ابن ماجہ: 4033
معجم صغیر للطبرانی : 43
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 178
المعجم الاوسط: 4905
11 تا 12
حدیث نمبر: 178
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ فَقَدْ ذَاقَ طَعْمَ الْإِيمَانِ: مَنْ كَانَ لَا شَيْءَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ، وَمَنْ كَانَ أَنْ يُحْرَقَ فِي النَّارِ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يَرْتَدَّ عَنْ دِينِهِ، وَمَنْ كَانَ يُحِبُّ لِلَّهِ وَيُبْغِضُ لِلَّهِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالصَّغِيرِ، وَهُوَ فِي الصَّحِيحِ خَلَا قَوْلِهِ:" وَيُبْغِضُ لِلَّهِ"، وَفِي إِسْنَادِهِ أَبُو الْحُوَيْرِثِ، ضَعَّفَهُ مَالِكٌ وَابْنُ مَعِينٍ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تین چیزیں، جس شخص میں ہوں گی، وہ ایمان کا ذائقہ چکھ لے گا، وہ شخص کہ کوئی بھی چیز اُس کے نزدیک، اللہ اور اُس کے رسول سے زیادہ محبوب نہ ہو، اور وہ شخص کہ جس کے نزدیک آگ میں جل جانا اس سے زیادہ محبوب ہو کہ وہ اپنے دین (یعنی اسلام) کو چھوڑ دے، اور وہ شخص جو اللہ تعالیٰ کی خاطر (کسی سے) محبت رکھتا ہو اور اللہ تعالٰی کی خاطر (کسی سے) بغض رکھتا ہو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم صغیر میں نقل کی ہے، اور یہ ”صحیح“ میں بھی منقول ہے، صرف یہ الفاظ نہیں ہیں: ”وہ اللہ تعالیٰ کی خاطر بغض رکھتا ہو“ اس کی سند میں ایک راوی ابوحویرث ہے، جسے امام مالک اور یحییٰ بن معین نے ضعیف قرار دیا ہے، جبکہ ابن حبان نے اُسے ثقہ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 178]

تخریج الحدیث: «اخرجه الامام احمد فى مسنده 103/3172174230، 24827، 5288 اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الكبير 724، اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الصغير 258/1، أخرجه صحيح البخاري برقم: 6542، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 43، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2624، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4033، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12354، 13656، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20320، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 724، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 696»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 4905
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ بْنِ السَّرْحِ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ: أَنَا مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ ، أَنَّ أَبَا الْحُوَيْرِثِ أَخْبَرَهُ، أَنَّ نُعَيْمَ بْنَ عَبْدِ اللهِ الْمُجْمِرَ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ فَقَدْ ذَاقَ طَعْمَ الْإِيمَانِ: [ مَنْ كَانَ لَا شَيْءَ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنَ اللهِ وَرَسُولِهِ، وَمَنْ كَانَ لَأَنْ يُحْرَقَ بِالنَّارِ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يَرْتَدَّ عَنْ دِينِهِ، وَمَنْ كَانَ يُحِبُّ لِلهِ وَيُبْغِضُ لِلهِ ] .
لَمْ يَرْوِ نُعَيْمٌ عَنْ أَنَسٍ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا، وَإِنَّمَا سُمِّيَ I " الْمُجْمِرَ I " لِأَنَّهُ كَانَ يُجْمِرُ قَبْرَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ مِنْ مَوَالِي عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ – رَضِيَ اللهُ عَنْهُ – وَلَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ الْحُوَيْرِثِ إِلَّا مُوسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ .

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس میں وہ ہوں گی اس نے ایمان کا ذائقہ چکھ لیا: وہ شخص جس کے نزدیک اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر کوئی چیز محبوب نہ ہو، وہ شخص جس کے لیے آگ میں جلایا جانا اپنے دین سے پھر جانے سے زیادہ محبوب ہو، اور وہ شخص جو اللہ ہی کے لیے محبت کرے اور اللہ ہی کے لیے بغض رکھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”نعیم رحمہ اللہ نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے اس کے علاوہ کوئی حدیث روایت نہیں کی، اور ان کا لقب «المجمر» اس لیے پڑا کیونکہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر خوشبو کی دھونی دیا کرتے تھے، اور وہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلاموں میں سے ہیں، اور اس حدیث کو ابن الحویرث رحمہ اللہ سے صرف موسیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ابن ابی مریم رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4905]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 16، 21، 6041، 6941، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 43، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 237، 238، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5002 / 1، 5003 / 1، 5004 / 1، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2624، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4033، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21125، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12184، 12962، 12980، 13353، 13354، 13611، 13799، 14123، 14175، 14176، 14286، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2071، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2813، 3000، 3001، 3142، 3256، 3259، 3279، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1328، والبزار فى «مسنده» برقم: 6221، 6606، 6607، 6816، 7140، 7540، 7541، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20320، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30997، 35910، والطبراني فى «الكبير» برقم: 724، والطبراني فى «الصغير» برقم: 728، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1149»