الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
183. بَابُ الْكَفَنِ
کفن کا بیان۔
اطراف الحدیث — المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية حدیث نمبر 802 (کل: 5 مقامات، 5 کتب)
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 802
السنن الكبرى للبيهقي: 6798
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4096
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3568
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1879
حدیث نمبر: 802
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ كُفِّنَ حَمْزَةُ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - فِي نَمِرَةٍ، إِذَا خَمَّرَ رَأْسَهُ بَدَتْ رِجْلَاهُ، وَإِذَا خُمِّرَ رِجْلَاهُ بَدَا رَأْسُهُ.
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، بِهَذَا.
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، بِهَذَا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”غزوہِ احد کے دن سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کو ایک دھاری دار اونی چادر میں کفن دیا گیا، جس کی کیفیت یہ تھی کہ جب اس سے ان کا سر مبارک ڈھانپا جاتا تو ان کے پاؤں کھل جاتے تھے، اور جب اس سے پاؤں ڈھانپے جاتے تو ان کا سر مبارک ظاہر ہو جاتا تھا۔“
امام ابو یعلیٰ نے بھی اپنی سند کے ساتھ ابوبکر بن ابی شیبہ کے واسطے سے یہی روایت نقل کی ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجنائز/حدیث: 802]
امام ابو یعلیٰ نے بھی اپنی سند کے ساتھ ابوبکر بن ابی شیبہ کے واسطے سے یہی روایت نقل کی ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجنائز/حدیث: 802]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
حدیث نمبر: 6798
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْعَدْلُ، بِبَغْدَادَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَوْحٍ الْمَدَائِنِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَاضِي، بِمَرْوٍ، ثنا الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ، ثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، قَالَا: ثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ مَرَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيهِ وَسَلَّمَ بِحَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، وَقَدْ جُدِعَ وَمُثِّلَ بِهِ، فَقَالَ:" لَوْلَا أَنْ تَجِدَ صَفِيَّةُ تَرَكْتُهُ حَتَّى يَحْشُرَهُ اللهُ مِنْ بُطُونِ الطَّيْرِ وَالسِّبَاعِ"، فَكَفَّنَهُ فِي نَمِرَةٍ إِذَا خُمِّرَ رَأْسُهُ بَدَتْ رِجْلَاهُ وَإِذَا خُمِّرَ رِجْلَاهُ بَدَا رَأْسُهُ فَخَمَّرَ رَأْسَهُ، وَلَمْ يُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِنَ الشُّهَدَاءِ غَيْرَهُ، ثُمَّ قَالَ:" أَنَا شَهِيدٌ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ"، وَكَانَ يَجْمَعُ الثَّلَاثَةَ وَالِاثْنَيْنِ فِي قَبْرٍ وَاحِدٍ وَيَسْأَلُ أَيُّهُمْ أَكْثَرُ قُرْآنًا فَيُقَدِّمُهُ فِي اللَّحْدِ، وَكَفَّنَ الرَّجُلَيْنِ وَالثَّلَاثَةَ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، قَالَ: هَذِهِ اللَّفْظَةُ" وَلَمْ يُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِنَ الشُّهَدَاءِ غَيْرَهُ" لَيْسَتْ مَحْفُوظَةً، قَالَ أَبُو عِيسَى التِّرْمِذِيُّ فِي كِتَابِ الْعِلَلِ: سَأَلْتُ مُحَمَّدًا يَعْنِي الْبُخَارِيَّ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ يَعْنِي إِسْنَادَهُ، فَقَالَ: حَدِيثُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ هُوَ حَدِيثٌ حَسَنٌ، وَحَدِيثُ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ هُوَ غَيْرُ مَحْفُوظٍ، غَلِطَ فِيهِ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ⦗١٧⦘ قَالَ الشَّيْخُ: وَقَدْ قِيلَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبٍ عَنْ أَبِيهِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب غزوہ احد ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا حمزہ بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے۔ انہیں کاٹا گیا اور ان کا مثلہ کیا گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر (ان کی) پھوپھی صفیہ رضی اللہ عنہا نے (انہیں اس حال میں) نہ دیکھا ہوتا تو میں اسے یوں ہی چھوڑ دیتا حتیٰ کہ اللہ تعالیٰ اسے پرندوں اور درندوں کے پیٹوں سے اکٹھا کرتا۔“ پھر انہیں ایک ٹاٹ میں کفن دیا گیا جس سے سر ڈھانپا جاتا تو پاؤں ظاہر ہو جاتے اور جب پاؤں ڈھانپے جاتے تو سر ننگا ہو جاتا، تو پھر ان کا سر ڈھانپ دیا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سوا شہدا میں سے کسی کی نماز جنازہ نہیں پڑھی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں آج کے دن تم پر گواہ ہوں۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی قبر میں دو دو، تین تین کو جمع کر رہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پوچھتے کہ: ”قرآن زیادہ جاننے والا کون ہے؟“ سو اسے لحد میں پہلے اتارا جاتا اور دو تین آدمیوں کو ایک ہی کفن میں جمع کیا گیا۔
علی بن عمر حافظ رحمہ اللہ کہتے ہیں: یہ الفاظ کہ ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سوا شہدا میں سے کسی کی نماز جنازہ نہیں پڑھی“ محفوظ نہیں ہیں۔ ابو عیسیٰ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے اس کے بارے میں امام بخاری رحمہ اللہ سے پوچھا تو انہوں نے کہا: سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کی حدیث حسن ہے اور اسامہ بن زید کی حدیث غیر محفوظ ہے، اس میں اسامہ بن زید سے غلطی ہوئی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6798]
علی بن عمر حافظ رحمہ اللہ کہتے ہیں: یہ الفاظ کہ ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سوا شہدا میں سے کسی کی نماز جنازہ نہیں پڑھی“ محفوظ نہیں ہیں۔ ابو عیسیٰ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے اس کے بارے میں امام بخاری رحمہ اللہ سے پوچھا تو انہوں نے کہا: سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کی حدیث حسن ہے اور اسامہ بن زید کی حدیث غیر محفوظ ہے، اس میں اسامہ بن زید سے غلطی ہوئی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6798]
تخریج الحدیث: «حسن۔ ابو داؤد»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 4096
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ مَرَّ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِحَمْزَةَ وَقَدْ جُدِعَ أَنْفُهُ وَمُثِّلَ بِهِ فَقَالَ:" لَوْلَا أَنْ تَجِدَ صَفِيَّةُ فِي نَفْسِهَا تَرَكْتُهُ حَتَّى يَحْشُرَهُ اللَّهُ مِنْ بُطُونِ السِّبَاعِ وَالطَّيْرِ"، فَكُفِّنَ فِي نَمِرَةٍ ; إِذَا خُمِّرَ رَأْسُهُ بَدَتْ رِجْلَاهُ، وَإِذَا خُمِّرَ رِجْلَاهُ بَدَا رَأْسُهُ، فَخَمَّرُوا رَأْسَهُ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرَوَى أَبُو دَاوُدَ بَعْضَهُ مِنْ غَيْرِ ذِكْرِ الْكَفَنِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرَوَى أَبُو دَاوُدَ بَعْضَهُ مِنْ غَيْرِ ذِكْرِ الْكَفَنِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوہ اُحد کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ (کی میت) کے پاس سے ہوا ان کی ناک کاٹ دی گئی تھی اور مثلہ کر دیا گیا تھا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر اس بات کا اندیشہ نہ ہوتا کہ سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہما پریشان ہو جائیں گی میں ان کو یوں ہی رہنے دیتا یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ حشر کے دن انہیں درندوں اور پرندوں کے پیٹوں میں سے اٹھا لیتا انہیں ایک چادر میں کفن دیا گیا جب ان کا سر ڈھانپا جاتا تھا، تو پاؤں ظاہر ہو جاتے تھے، اور جب پاؤں ڈھانپے جاتے تھے تو سر ظاہر ہو جاتا تھا، تو لوگوں نے ان کے سر کو ڈھانپ دیا۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ امام ابوداؤد نے اس کا کچھ حصہ ذکر کیا ہے، جس میں کفن کا ذکر نہیں ہے۔ اس روایت کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 4096]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ امام ابوداؤد نے اس کا کچھ حصہ ذکر کیا ہے، جس میں کفن کا ذکر نہیں ہے۔ اس روایت کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 4096]
تخریج الحدیث: «أخرجه سنن أبي داود برقم: 3136، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2939، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2608، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4911، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1879»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 3568
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ مَرَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحَمْزَةَ - وَقَدْ جُدِعَ أَنْفُهُ وَمُثِّلَ بِهِ - فَقَالَ: لَوْلَا أَنْ تَجِدَ صَفِيَّةُ فِي نَفْسِهَا تَرَكْتُهُ حَتَّى يَحْشُرَهُ اللهُ مِنْ بُطُونِ السِّبَاعِ وَالطَّيْرِ، فَكُفِّنَ فِي نَمِرَةٍ، إِذَا خَمَّرَ رَأْسَهُ بَدَتْ رِجْلَاهُ، وَإِذَا خُمِّرَتْ رِجْلَاهُ بَدَا رَأْسُهُ، فَخَمَّرُوا رَأْسَهُ، وَلَمْ يُصَلِّ عَلَى أَحَدٍ مِنَ الشُّهَدَاءِ، وَقَالَ: أَنَا شَهِيدٌ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ، وَكَانَ يَجْمَعُ الثَّلَاثَةَ فِي قَبْرٍ، وَالِاثْنَيْنِ فِي قَبْرٍ، وَيَسْأَلُ: أَيُّهُمْ كَانَ أَكْثَرَ قُرْآنًا؟ فَيُقَدِّمُهُ فِي اللَّحْدِ، وَيُكَفِّنُ الرَّجُلَيْنِ وَالثَّلَاثَةَ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب احد کا معرکہ ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے جن کی ناک کاٹی جا چکی تھی اور ان کے اعضاء کا مثلہ کیا گیا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر یہ خدشہ نہ ہوتا کہ سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا اپنے دل میں رنج محسوس کریں گی تو میں انہیں (اسی حالت میں) چھوڑ دیتا یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ انہیں درندوں کے پیٹوں اور پرندوں کے پوٹوں سے محشور فرماتا۔“ پھر انہیں ایک دھاریدار کملی میں کفن دیا گیا، (وہ اتنی چھوٹی تھی کہ) جب ان کا سر ڈھانپا جاتا تو ان کے پاؤں کھل جاتے اور جب ان کے پاؤں ڈھانپے جاتے تو ان کا سر ظاہر ہو جاتا، چنانچہ صحابہ نے ان کا سر ڈھانپ دیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اس وقت) شہداء میں سے کسی پر نمازِ جنازہ نہیں پڑھی اور فرمایا: ”میں آج تم پر گواہ ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو دو اور تین تین شہداء کو ایک ہی قبر میں جمع فرماتے اور دریافت کرتے: ”ان میں سے کس کو قرآن زیادہ یاد ہے؟“ تو (جس کی طرف اشارہ ہوتا) آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے لحد میں مقدم رکھتے تھے، اور دو دو تین تین آدمیوں کو ایک ہی کپڑے میں کفن دیا جاتا تھا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3568]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر بهذا السياق»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 3136، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2939، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 3489، 3490، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2608، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4911، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1879، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3556»
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر بهذا السياق»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 3136، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2939، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 3489، 3490، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2608، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4911، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1879، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3556»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 1879
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: "لَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحَمْزَةَ وَقَدْ جُدِعَ أَنْفُهُ وَمُثِّلَ بِهِ، فَقَالَ: لَوْلَا أَنْ تَجِدَ صَفِيَّةُ فِي نَفْسِهَا تَرَكْتُهُ إِلَى حِينِ يَحْشُرُهُ اللَّهُ مِنْ بُطُونِ السِّبَاعِ وَالطَّيْرِ. فَكُفِّنَ فِي نَمِرَةٍ إِذَا خُمِّرَ رَأْسُهُ بَدَتْ رِجْلَاهُ، وَإِذَا خُمِّرَتْ رِجْلَاهُ بَدَا رَأْسُهُ، فَخَمَّرُوا رَأْسَهُ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَنْهُ أَبُو يَعْلَى بِسَنَدٍ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي أُسَيْدٍ، وَسَيَأْتِي فِي قَتْلِ حَمْزَةَ فِي غَزْوَةِ أُحُدٍ.
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَنْهُ أَبُو يَعْلَى بِسَنَدٍ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي أُسَيْدٍ، وَسَيَأْتِي فِي قَتْلِ حَمْزَةَ فِي غَزْوَةِ أُحُدٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”غزوہ احد کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کے پاس سے ہوا جن کی ناک کاٹ دی گئی تھی اور ان کے جسم کا مثلہ کیا گیا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر مجھے یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا دل میں رنج محسوس کریں گی تو میں انہیں اسی حالت میں چھوڑ دیتا یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ انہیں درندوں کے پیٹوں اور پرندوں کے پوٹوں سے (روزِ قیامت) جمع فرماتا۔“ پھر انہیں ایک دھاری دار کملی میں کفن دیا گیا کہ جب اس سے ان کا سر ڈھانپا جاتا تو ان کے پاؤں کھل جاتے اور جب ان کے پاؤں ڈھانپے جاتے تو ان کا سر کھل جاتا، چنانچہ صحابہ نے ان کا سر ڈھانپ دیا۔“ اس روایت کو ابوبکر بن ابی شیبہ اور ان کے واسطے سے ابو یعلیٰ نے ایسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے جس کے تمام راوی ثقہ ہیں، نیز اس کی ایک شاہد روایت سیدنا ابو اسید رضی اللہ عنہ کی حدیث سے بھی مروی ہے، اور یہ واقعہ عنقریب غزوہ احد میں سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کے ذیل میں آئے گا۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجنائز/حدیث: 1879]
تخریج الحدیث: «رواه أبو بكر بن أبي شيبة وعنه أبو يعلى بسند رجاله ثقات»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 3136، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2939، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 3489، 3490، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2608، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4911»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 3136، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2939، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 3489، 3490، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2608، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4911»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات