🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 2661 (کل: 12 مقامات، 9 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2661
سنن نسائی: 1989، 1990
بلوغ المرام: 456
المنتقى ابن الجارود: 537
صحیح ابن حبان: 3071، 3072
المستدرک علی الصحیحین: 1340
مسند امام شافعی: 586
الجامع الكامل: 3709
السنن الكبرى للبيهقي: 6954، 6956
1 تا 10
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2661
حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَوْفٍ ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جِنَازَةٍ، فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَةٍ، وَجَهَرَ حَتَّى أَسْمَعَنَا، فَلَمَّا انْصَرَفَ أَخَذْتُ بِيَدِهِ، فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: سُنَّةٌ وَحَقٌّ.
طلحہ بن عبداللہ بن عوف رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی اقتدا میں ایک نمازِ جنازہ ادا کی، تو انہوں نے سورۃ الفاتحہ اور ایک سورت کی تلاوت فرمائی اور اس قدر بلند آواز سے قرآت کی کہ ہمیں سنا دیا، پھر جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو میں نے ان کا ہاتھ تھام کر اس (بلند آواز سے قرآت کرنے) کے متعلق دریافت کیا، تو انہوں نے ارشاد فرمایا: ”یہ سنت اور حق ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2661]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1270، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1026، 1027، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1987، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3198، وأخرجه فتح الباري برقم: 1270، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12100، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 3071، 3072، وأخرجه مسند الإمام الشافعي برقم: 586، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 2345، وأخرجه شرح السنة برقم: 1494، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2653»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1989
أَخْبَرَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ أَيُّوبَ، قال: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ وَهُوَ ابْنُ سَعْدٍ، قال: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، قال:" صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ، فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَةٍ وَجَهَرَ حَتَّى أَسْمَعَنَا، فَلَمَّا فَرَغَ أَخَذْتُ بِيَدِهِ فَسَأَلْتُهُ , فَقَالَ: سُنَّةٌ وَحَقٌّ".
طلحہ بن عبداللہ بن عوف کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے جنازہ کی نماز پڑھی، تو انہوں نے سورۃ فاتحہ اور کوئی ایک سورت پڑھی، اور جہر کیا یہاں تک کہ آپ نے ہمیں سنا دیا، جب فارغ ہوئے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑا اور پوچھا: (یہ کیا؟) تو انہوں نے کہا: (یہی) سنت (نبی کا طریقہ) ہے، اور (یہی) حق ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1989]
حضرت طلحہ بن عبداللہ بن عوف رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے ایک میت کا جنازہ پڑھا، انہوں نے سورۃ فاتحہ اور ایک اور سورت پڑھی اور (دونوں) بلند آواز سے پڑھیں حتیٰ کہ ہمیں سنائی دیں، جب وہ فارغ ہوئے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑا اور ان سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: یہ سنت اور حق ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1989]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الجنائز 65 (1335) مختصراً، سنن ابی داود/الجنائز 59 (3198) مختصراً، سنن الترمذی/الجنائز 39 (1016) مختصراً، (تحفة الأشراف: 5764) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1990
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قال:" صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأُ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَلَمَّا انْصَرَفَ أَخَذْتُ بِيَدِهِ فَسَأَلْتُهُ، فَقُلْتُ: تَقْرَأُ؟ قَالَ: نَعَمْ، إِنَّهُ حَقٌّ وَسُنَّةٌ".
طلحہ بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے ایک جنازے کی نماز پڑھی، تو میں نے انہیں سورۃ فاتحہ پڑھتے سنا، تو جب وہ سلام پھیر چکے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑا، اور پوچھا: آپ (نماز جنازہ میں) قرآن پڑھتے ہیں؟ تو انہوں نے کہا: جی ہاں، (یہی) حق اور سنت ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1990]
حضرت طلحہ بن عبداللہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پیچھے ایک جنازہ پڑھا۔ میں نے انہیں سورۂ فاتحہ پڑھتے سنا۔ جب وہ جنازے سے فارغ ہوئے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑ لیا اور ان سے پوچھا کہ کیا آپ (جنازے میں) قراءت کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: ہاں، یہ حق ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1990]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «وانظر ماقبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 456
وعن طلحة بن عبد الله بن عوف قال: صليت خلف ابن عباس رضي الله عنهما على جنازة فقرأ بفاتحة الكتاب قال: لتعلموا أنها سنة. رواه البخاري.
سیدنا طلحہ بن عبداللہ بن عوف رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی۔ انہوں نے اس میں سورۃ «فاتحه» پڑھی اور فرمایا (میں نے اس لئے سورۃ «فاتحه» پڑھی ہے) تاکہ تمہیں معلوم ہو جائے کہ یہ سنت ہے۔ (بخاری) [بلوغ المرام/حدیث: 456]
«وَعَنْ» اور سے – «طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ» طلحہ بن عبداللہ بن عوف – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «صَلَّيْتُ» میں نے نماز پڑھی – «خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ» ابن عباس کے پیچھے – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا» اللہ ان دونوں سے راضی ہو – «عَلَى جَنَازَةٍ» ایک جنازے پر – «فَقَرَأَ» تو انہوں نے پڑھی – «بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ» سورۂ فاتحہ – «قَالَ» (اور) کہا: – «لِتَعْلَمُوا» تاکہ تم جان لو – «أَنَّهَا سُنَّةٌ» کہ یہ سنت ہے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «الْبُخَارِيُّ» بخاری نے۔
اور طلحہ بن عبداللہ بن عوف سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے ایک نماز جنازہ پڑھی تو انہوں نے سورۂ فاتحہ (بلند آواز سے) پڑھی اور فرمایا: (میں نے اس لیے ایسا کیا) تاکہ تم جان لو کہ یہ سنت ہے۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 456]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الجنائز، باب قراءة فاتحة الكتاب علي الجنازة، حديث:1335.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 537
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ، قَالَ: ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ ، قَالَ: ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، قَالَ: ثَنِي أَبِي ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ أَخِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ:" صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَلَى جَنَازَةٍ، فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَةٍ، فَجَهَرَ حَتَّى سَمِعْنَا، فَلَمَّا انْصَرَفَ أَخَذْتُ بِيَدِهِ فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: سُنَّةٌ وَحَقٌّ" ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ زِيَادٍ ، قَالَ: ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ، وَقَالَ: وَسُورَةٍ.
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے بھتیجے طلحہ بن عبداللہ بن عوف رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی، انہوں نے اس میں سورۃ فاتحہ کے ساتھ ایک اور سورۃ پڑھی، نیز جہری قرأت کی۔ جب انہوں نے سلام پھیرا، تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑ کر اس کی وجہ پوچھی تو فرمایا: ”یہ سنت اور حق ہے۔“ محمد بن یحیٰ کی سند سے بھی یہ روایت مذکور ہے۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الجنائز/حدیث: 537]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده صحيح كالشمس: سنن النسائي: 1987، اس حدیث کو امام ابن حبان رحمہ اللہ (3071) نے صحیح کہا ہے، امام حاکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”قَدْ أَجْمَعُوا عَلَى أَنَّ قَوْلَ الصَّحَابِيِّ: سُنَّةٌ، حَدِيثٌ مُّسْنَدٌ“ (المستدرك على الصحيحين: 358/1)۔»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده صحيح كالشمس
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3071
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ، فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، وَجَهَرَ حَتَّى أَسْمَعَنَا، فَلَمَّا انْصَرَفَتْ أَخَذْتُ بِيَدِهِ فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ:" سُنَّةٌ وَحَقٌّ".
طلحہ بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی اقتدا میں ایک نمازِ جنازہ ادا کی، تو انہوں نے اس میں سورہ فاتحہ کی تلاوت کی اور اسے بلند آواز میں پڑھا، یہاں تک کہ ہم تک آواز آئی، جب انہوں نے نماز مکمل کی، تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑا اور ان سے اس بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”یہ سنت ہے اور حق ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا/حدیث: 3071]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1335، وابن الجارود فى "المنتقى"، 584، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3071، 3072، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1327، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3198، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1026، 1027، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1495، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7055، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1819» «رقم طبعة با وزير 3060»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الأحكام» (151): خ. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الصحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3072
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ الْبَلْخِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: شَهِدْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَلَمَّا انْصَرَفَ، قُلْتُ لَهُ: أَتَقْرَأُ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ؟ قَالَ:" نَعَمْ يَا ابْنَ أَخِي، سُنَّةٌ وَحَقٌّ" .
طلحہ بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس موجود تھا، انہوں نے ایک نمازِ جنازہ ادا کرتے ہوئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی، جب وہ نماز پڑھ کر فارغ ہوئے تو میں نے ان سے دریافت کیا: ”کیا آپ نے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”جی ہاں! اے میرے بھتیجے! یہ سنت اور حق ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا/حدیث: 3072]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1335، وابن الجارود فى "المنتقى"، 584، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3071، 3072، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1327، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3198، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1026، 1027، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1495، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7055، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1819» «رقم طبعة با وزير 3061»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1340
أخبرنا عبد الرحمن بن الحسن القاضي، حدثنا إبراهيم بن الحسين، حدثنا آدم بن أبي إياس، حدثنا شعبة، عن سَعْد (1) بن إبراهيم، عن طَلْحة بن عبد الله بن عَوْف قال: صلَّيتُ خلفَ ابن عباس على جنازةٍ، فسمعتُه يقرأ بفاتحة الكتاب، فلما انصَرَفَ أخذتُ بيدِه فسألتُه فقلت: تقرأُ؟ فقال: نعم، إنَّه حقٌّ وسُنّة (2) . وله شاهدٌ مفسَّر من حديث إبراهيم بن أبي يحيى:
طلحہ بن عبداللہ بن عوف بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے جنازے کی نماز پڑھی تو میں نے انہیں سورہ فاتحہ پڑھتے ہوئے سنا، جب وہ فارغ ہوئے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑ کر سوال کیا: کیا آپ نے (فاتحہ) پڑھی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں، یہ حق اور سنت ہے۔
اس کی ایک مفصل شاہد حدیث ابراہیم بن ابی یحییٰ کی روایت سے بھی مروی ہے: [المستدرك على الصحيحين/كتاب الجنائز/حدیث: 1340]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف من أجل عبد الرحمن بن الحسن القاضي، لكنه متابع إبراهيم بن الحسين: هو ابن علي الهَمداني، يعرف بابن دِيزِيل.» [ترقيم الرساله 1340] [ترقيم الشركة 1328]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 586
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى جِنَازَةٍ، فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، فَلَمَّا سَلَّمَ سَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ: سُنَّةٌ وَحَقٌّ.  
طلحہ بن عبد اللہ بن عوف بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی تو انہوں نے سورۃ فاتحہ پڑھی، جب انہوں نے سلام پھیرا تو میں نے دریافت کیا تو آپ نے فرمایا: سنت اور حق ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجنائز /حدیث: 586]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري، الجنائز، باب قراءة فاتحة الكتاب على الجنازة (1335).» ‏‏‏‏

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3709
3709. عن طلحة بن عبدالله بن عوف قال: صليتُ خلف ابن عباس على جنازة، فقرأ بفاتحة الكتاب، وقال: ليعلموا أنها سنة.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في الجنائز (1335) عن محمد بن بشار، حدثنا غندر، حدثنا شعبة، عن سعد، عن طلحة فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں