الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 4334 (کل: 15 مقامات، 11 کتب)
صحیح مسلم: 6932
سنن ترمذی: 1816
شمائل ترمذی: 193
مشکوۃ المصابیح: 4200
الفتح الربانی: 7427
الجامع الكامل: 11168
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1816
1 تا 10
حدیث نمبر: 4334
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ اللهَ لَيَرْضَى عَنِ الْعَبْدِ أَنْ يَأْخُذَ الْأَكْلَةَ فَيَحْمَدَ اللهَ عَلَيْهَا، أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ یقیناً بندے سے اس بات پر خوشنودی کا اظہار فرماتا ہے کہ وہ کھانے کا ایک لقمہ تناول کرے تو اس پر اللہ کی حمد بیان کرے یا پانی کا ایک گھونٹ پیے تو اس پر بھی اللہ کی حمد کرے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4334]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2734، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1816، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11562، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1451، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7485، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4318»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عبدالباقی: 2734 ترقیم شاملہ: -- 6932
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَابْنُ نُمَيْرٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ نُمَيْرٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، عَنْ زَكَرِيَّاءَ بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ اللَّهَ لَيَرْضَى عَنِ الْعَبْدِ أَنْ يَأْكُلَ الْأَكْلَةَ، فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا "،
ابواسامہ اور محمد بن بشر نے زکریا بن ابی زائدہ سے، انہوں نے سعید بن ابی بردہ سے اور انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس بات پر (اپنے) بندے سے راضی ہوتا ہے کہ وہ ایک کھانا کھائے اور اس پر اللہ کی حمد کرے یا پینے کی کوئی چیز (پانی، دودھ وغیرہ) پیے اور اس پر اللہ کی حمد کرے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار/حدیث: 6932]
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس بات سے راضی ہوتا ہے کہ بندہ کھانا کھا کر اس کی اس پر حمد (شکریہ) بیان کرے یا پانی پیے تو اس پر اس کا شکر ادا کرے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار/حدیث: 6932]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2734
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 1816
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ اللَّهَ لَيَرْضَى عَنِ الْعَبْدِ أَنْ يَأْكُلَ الْأَكْلَةَ أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا " قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، وَأَبِي سَعِيدٍ، وَعَائِشَةَ، وَأَبِي أَيُّوبَ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَقَدْ رَوَاهُ غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ نَحْوَهُ وَلَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ.
انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ اس بندے سے راضی ہوتا ہے جو ایک لقمہ کھاتا ہے یا ایک گھونٹ پیتا ہے، تو اس پر اللہ کی تعریف کرتا ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن ہے،
۲- زکریا بن ابی زائدہ سے اسے کئی لوگوں نے اسی طرح روایت کیا ہے، ہم اسے صرف زکریا بن ابی زائدہ کی روایت سے جانتے ہیں،
۳- اس باب میں عقبہ بن عامر، ابوسعید، عائشہ، ابوایوب اور ابوہریرہ رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔ [سنن ترمذي/كتاب الأطعمة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1816]

تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الذکر والدعاء 24 (2734)، (تحفة الأشراف: 857)، و مسند احمد (3/100، 117) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (1651)
حدیث نمبر: 193
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ لَيَرْضَى عَنِ الْعَبْدِ أَنْ يَأْكُلَ الْأَكْلَةَ، أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس آدمی سے راضی ہوتا ہے جو صرف ایک لقمہ کھائے یا ایک گھونٹ پانی پیئے تو اس پر اللہ تعالیٰ جل شانہ کا شکر یہ ادا کرے۔“ [شمائل ترمذي/باب ما جاء فى قول رسول الله صلى الله عليه وسلم قبل الطعام وبعدما يفرغ منه/حدیث: 193]
تخریج الحدیث: { «سنده صحيح» }:
«(سنن ترمذي: 1816، وقال: هذا حديث حسن)، (صحيح مسلم: 2734)»
«(سنن ترمذي: 1816، وقال: هذا حديث حسن)، (صحيح مسلم: 2734)»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح
حدیث نمبر: 4200
4200 - وَعَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى لَيَرْضَى عَنِ الْعَبْدِ أَنْ يَأْكُلَ الْأَكْلَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا ، أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا". رَوَاهُ مُسْلِمٌ. وَسَنَذْكُرُ حَدِيثَيِ عَائِشَةَ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا:"مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ، وَخَرَجَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ الدُّنْيَا فِي"بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ"، إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى.
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ بندے کے اس طرز عمل سے خوش ہوتا ہے کہ وہ ایک لقمہ کھائے تو اس پر اس کی حمد بیان کرے یا وہ کوئی چیز پیے تو اس پر اس کی حمد بیان کرے۔“ رواہ مسلم۔ «وَسَنَذْكُرُ حَدِيثَيْ عَائِشَةَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ: مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ، وَخَرَجَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنَ الدُّنْيَا، فِي بَابِ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى» ”ہم عائشہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے مروی احادیث: «مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ» اور «خَرَجَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنَ الدُّنْيَا» ان شاء اللہ تعالیٰ ’باب فضل الفقراء‘ میں ذکر کریں گے۔“ [مشكوة المصابيح/كتاب الأطعمة/حدیث: 4200]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2734/89)
حديث عائشة يأتي (5237) و حديث أبي ھريرة يأتي أيضًا (5238)»
حديث عائشة يأتي (5237) و حديث أبي ھريرة يأتي أيضًا (5238)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
حدیث نمبر: 11973
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ , حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى لَيَرْضَى عَنِ الْعَبْدِ أَنْ يَأْكُلَ الْأُكْلَةَ، فَيَحْمَدَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْهَا، أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ بندے سے صرف اتنی بات پر بھی راضی ہوجاتے ہیں کہ وہ کوئی لقمہ کھائے یا پانی کا گھونٹ پی کر اللہ کا شکر ادا کر دے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 11973]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح ، خ : 2768 ، م: 2309
حدیث نمبر: 12168
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَيَرْضَى عَنِ الْعَبْدِ أَنْ يَأْكُلَ الْأُكْلَةَ، أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ، فَيَحْمَدَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْهَا".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ بندے سے صرف اتنی بات پر بھی راضی ہوجاتے ہیں کہ وہ کوئی لقمہ کھا کر یا پانی پی کر اللہ کا شکر ادا کر دے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 12168]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح ، م: 2734
حدیث نمبر: 1098
1098 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الصَّفَّارِ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِسْحَاقَ النَّاقِدُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ الْبَغْدَادِيُّ، ثنا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى، ثنا أَبُو سَلَامَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ لَيَرْضَى عَنِ الْعَبْدِ أَنْ يَأْكُلَ الْأُكْلَةَ أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا» ، وَرَوَاهُ مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنِ نُمَيْرٍ، وَاللَّفْظُ لَهُ، قَالَا: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ بِإِسْنَادٍ مِثْلَهُ، وَفِيهِ «أَنْ يَأْكُلَ الْأُكْلَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا، أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ فَيَحْمَدَهُ عَلَيْهَا»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ اس بندے سے راضی ہوتا ہے جو کھانا کھائے یا مشروب پیئے تو اس پر اللہ کی حمد کرے۔“ اسے مسلم بن حجاج نے بھی اپنی سند کے ساتھ روایت کیا ہے اور اس میں ہے: ”جو کھانا کھائے تو اس پر اس (اللہ) کی حمد کرے یا مشروب پیئے تو اس پر بھی اس (اللہ) کی حمد کرے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1098]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2734، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 2078، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6872، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1816، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12155»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1099
1099 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الْبَزَّارُ، أنا أَبُو سَعِيدٍ، أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْأَعْرَابِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ لَيَرْضَى عَنِ الْعَبْدِ أَنْ يَأْكُلَ الْأَكْلَةَ فَيَحْمَدُ اللَّهَ عَلَيْهَا، أَوْ يَشْرَبَ الشَّرْبَةَ فَيَحْمَدُ اللَّهَ عَلَيْهَا»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ اس بندے سے خوش ہوتا ہے جو کھانا کھائے تو اس پر اللہ کی حمد کرے یا مشروب پیئے تو اس پر اللہ کی حمد کرے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1099]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2734، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 2078، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6872، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1816، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12155»
وضاحت: تشریح: -
مطلب یہ ہے کہ جب کوئی شخص کھانا کھا کر فارغ ہو یا کوئی چیز پیئے اور پھر اللہ تعالیٰ ٰ کا شکر ادا کرے، اس کی حمد و ثنأ بیان کرے، تو اللہ تعالیٰ ٰ اپنے بندے کے اس عمل پر خوش ہوتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانا کھا کر فارغ ہوتے تو یہ دعا پڑھتے: «الْحَمْدُ لِلهِ كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ، غَيْرَ مَكْفِيٍّ وَلَا مُوَدَّعٍ وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبَّنَا» ”تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں بہت زیادہ نہایت پاکیزہ برکت والی (تعریفیں) ہم اس کھانے کا پوری طرح حق ادا نہ کر سکے اور یہ ہمیشہ کے لیے رخصت نہیں کیا گیا (اور یہ اس لیے پڑھا تاکہ) اس سے ہم کو بے پرواہی کا خیال نہ ہو۔ اے ہمارے رب!۔“ [بخاري: 5458]
ایک دوسری دعا بھی مروی ہے: «الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ» ”سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے یہ کھانا کھلایا اور بغیر میری قوت و طاقت کے مجھے رزق نصیب فرمایا۔“ [ترمذي: 3458، وسنده حسن]
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بندہ کھانے کے بعد یہ دعا پڑھے گا اس کے سابقہ گناہ بخش دیئے جائی گے۔“ (ایضاً)

ترقیم عوامۃ: 24987 ترقیم الشثری: -- 26095
حدثنا ابو اسامة ومحمد بن بشر ، عن زكريا بن ابي زائدة ، عن سعيد بن ابي بردة ، عن انس بن مالك قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: إن الله ليرضى عن العبد ان ياكل الاكلة فيحمده عليها، او يشرب الشربة فيحمده عليها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بشير).
(٢) سقط من: [جـ، ز].
(٣) في [أ، ح، ز، ط]: (أو) بدل (و).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٧٣٤)، وأحمد (١٢١٦٨).
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یقینا اللہ تعالیٰ بندے سے راضی ہوتے ہیں اس بات پر کہ وہ کوئی لقمہ کھائے تو اس پر اللہ کی تعریف کرے یا پانی کا گھونٹ پیئے تو اس پر اللہ تعالیٰ کی تعریف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26095]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: يرويه زكريا بن أبي زائدة عنه سعيد بن أبي بردة وهو صحيح عنه . قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2734، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2078، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6872، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1816، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12155، 12351، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4334، 4332، والبزار فى «مسنده» برقم: 7485، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31544، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 194، ترقيم محمد عوامة: 24987»