🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. مُسْنَدُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ
الحسن بن علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
اطراف الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 6765 (کل: 6 مقامات، 3 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6765، 6762، 6786
سنن نسائی: 1746
السنن الكبرى للبيهقي: 3138، 4627
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6765
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ أَبِي الْحَوْرَاءِ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: عَلَّمَنِي جَدِّي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَلِمَاتٍ أَقُولُهُنَّ فِي قُنُوتِ الْوِتْرِ: اللَّهُمَّ عَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَاهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، سُبْحَانَكَ تَبَارَكْتَ وَتَعَالَيْتَ.
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”مجھے میرے نانا جان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چند کلمات سکھائے جنہیں میں وتر کی دعا (قنوتِ وتر) میں پڑھا کروں: «اللَّهُمَّ عَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَاهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، سُبْحَانَكَ تَبَارَكْتَ وَتَعَالَيْتَ» ”اے اللہ! مجھے ان لوگوں میں عافیت عطا فرما جنہیں تو نے عافیت بخشی، اور مجھے ان لوگوں میں شامل فرما کر اپنی سرپرستی میں لے لے جنہیں تو نے اپنی سرپرستی میں لیا، اور مجھے ان لوگوں میں ہدایت عطا فرما جنہیں تو نے ہدایت دی، اور مجھے اس شر سے بچا لے جو تو نے مقدر فرمایا ہے، کیونکہ فیصلہ تو ہی فرماتا ہے اور تیرے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکتا، اور یقیناً وہ شخص کبھی ذلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو دوست بن جائے، تو پاک ہے، اے ہمارے رب! تو نہایت بابرکت اور بلند و برتر ہے۔“” [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند الحسن بن علي بن أبي طالب/حدیث: 6765]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 6759)»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 464، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1745، 1746، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1425، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1178، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1720، 27820، وأخرجه فتح الباري برقم: 956، وأخرجه مسند البزار برقم: 1337، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4853، 4854، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 1095، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2700، 2701، 2702، 2703، 2704، 2705، 2706، 2707، 2712، 2713، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3899، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6732»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1746
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي الْحَوْرَاءِ، قَالَ: قَالَ الْحَسَنُ: عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَلِمَاتٍ أَقُولُهُنَّ فِي الْوِتْرِ فِي الْقُنُوتِ:" اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ , وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ , وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ , وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ , وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ , وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ , تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ".
حسن رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ کلمات سکھائے جنہیں میں وتر کی کی قنوت میں کہتا ہوں، وہ یہ ہیں: «اللہم اهدني فيمن هديت وعافني فيمن عافيت وتولني فيمن توليت وبارك لي فيما أعطيت وقني شر ما قضيت إنك تقضي ولا يقضى عليك وإنه لا يذل من واليت تباركت ربنا وتعاليت» ”اے اللہ! مجھے ہدایت دے، ان لوگوں میں شامل کر کے جنہیں تو نے ہدایت دی ہے، عافیت دے ان لوگوں میں شامل کر کے جنہیں تو نے عافیت دی ہے، میری نگہبانی فرمان لوگوں میں شامل کر کے جن کی تو نے نگہبانی فرمائی، اور جو تو نے دیا ہے اس میں میرے لیے برکت عطا فرما، اور جس کا تو نے فیصلہ فرما دیا ہے اس کی برائی سے مجھے بچا، اس لیے کہ تو ہی فیصلہ کرتا ہے، اور تیرے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکتا، اور تو جس سے دوستی کرے وہ ذلیل نہیں ہو سکتا، اے ہمارے رب! تو برکت والا اور بلند و بالا ہے“۔ [سنن نسائي/كتاب قيام الليل وتطوع النهار/حدیث: 1746]
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ کلمات سکھلائے جنہیں میں قنوتِ وتر میں پڑھا کرتا ہوں: «اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، إِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ» ”اے اللہ! مجھے ہدایت دے ان لوگوں میں شامل فرما کر جن کو تو نے ہدایت دی ہے، اور مجھے عافیت دے ان لوگوں میں شامل فرما کر جن کو تو نے عافیت دی ہے، میرا ولی بن جا ان لوگوں میں شامل فرما کر جن کا تو ولی بنا، اور میرے لیے ان چیزوں میں برکت فرما جو تو نے عطا فرمائیں، اور مجھے اس فیصلے کے شر سے بچا جو تو نے فرما رکھا ہے، یقیناً تو ہی فیصلے کرتا ہے اور تیرے خلاف فیصلہ نہیں کیا جا سکتا، اور یقیناً وہ شخص ذلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو ولی ہو، اے ہمارے رب! تو بڑا بابرکت اور بلند و بالا ہے۔“ [سنن نسائي/كتاب قيام الليل وتطوع النهار/حدیث: 1746]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الصلاة 340 (1425، 1426)، سنن الترمذی/الصلاة 224 (الوتر 10) (464)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 117 (1178)، (تحفة الأشراف: 3404)، مسند احمد 1/199، 200، سنن الدارمی/الصلاة 214 (1632) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3138
أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُوحٍ مِنْ أَوْلَادِ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ بِالْكُوفَةِ أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ دُحَيْمٍ الشَّيْبَانِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِي ⦗٢٩٧⦘ غَرَزَةَ، أنبأ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، أنبأ إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ أَبِي الْحَوْرَاءِ، عَنْ حَسَنٍ أَوِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: عَلَّمَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَلِمَاتٍ أَقُولُهُنَّ فِي الْقُنُوتِ" اللهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، إِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ" كَذَا كَانَ فِي أَصْلِ كِتَابِهِ، عَنِ الْحَسَنِ أَوِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ فَكَأَنَّ الشَّكَّ لَمْ يَقَعْ فِي الْحَسَنِ وَإِنَّمَا وَقَعَ فِي الْإِطْلَاقِ أَوِ النِّسْبَةِ، وَكَانَ فِي أَصْلِ كِتَابِهِ هَذِهِ الزِّيَادَةُ: وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ.
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے چند کلمات سکھائے، میں انہیں قنوت میں پڑھتا ہوں، وہ کلمات یہ ہیں: «اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، وَلَا يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ» ”اے اللہ! مجھے ہدایت دے کر ان لوگوں میں شامل فرما جنہیں تو نے رشد و ہدایت سے نوازا ہے اور مجھے عافیت دے کر ان میں شامل فرما جنہیں تو نے عافیت دی ہے اور جن کو تو نے اپنا دوست قرار دیا، ان میں مجھے بھی شامل فرما کر اپنا دوست بنا لے۔ جو کچھ تو نے مجھے عطا فرمایا ہے اس میں میرے لیے برکت ڈال دے اور جس شر و برائی کا تو نے فیصلہ کر دیا ہے، اس سے مجھے محفوظ رکھ اور بچا لے۔ یقیناً فیصلہ تو ہی صادر کرتا ہے، تیرے خلاف فیصلہ صادر نہیں کیا جا سکتا اور جس کا تو والی بنا وہ کبھی ذلیل و خوار نہیں ہو سکتا اور جس کا تو دشمن بن جائے وہ کبھی عزت نہیں پا سکتا۔ ہمارے آقا تو ہی برکت والا اور بلند و بالا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3138]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه ابوداود 1425»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4627
أنبأ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ الْجَوَّاسِ الْحَنَفِيُّ، قَالَا: ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ أَبِي الْحَوْرَاءِ قَالَ: قَالَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: عَلَّمَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَلِمَاتٍ أَقُولُهُنَّ فِي الْوِتْرِ قَالَ ابْنُ جَوَّاسٍ: فِي قُنُوتِ الْوِتْرِ:" اللهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، إِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ".
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے چند کلمات سکھائے، میں ان کو وتر میں پڑھتا ہوں (ابن حواس کہتے ہیں: قنوتِ وتر میں): «اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ» ”اے اللہ! تو مجھے ہدایت والوں میں ہدایت عطا فرما اور مجھے صحت مند لوگوں میں صحت عطا فرما اور مجھے ان لوگوں میں داخل فرما جن کا تو والی ہے اور جو کچھ مجھے دیا ہے اس میں برکت فرما اور اپنی قضا کے شر سے مجھے بچا۔ تو فیصلہ فرماتا ہے، تیرے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کیا جاتا۔ جس کا تو والی ہے وہ ذلیل نہیں ہو سکتا۔ اے میرے رب! تو بابرکت اور بلند ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4627]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ تقدم»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6762
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْحَوْرَاءِ السَّعْدِيَّ قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ : سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ قَالَ: وَجَدْتُ تَمْرَةً مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ فَأَلْقَيْتُهَا فِي فِيَّ، فَأَخَذَهَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ فِيَّ بِلُعَابِهَا، فَأَلْقَاهَا فِي التَّمْرِ، فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ لِمَ أَخَذْتَهَا؟ قَالَ: لِأَنَّ الصَّدَقَةَ لَا تَحِلُّ لِآلِ مُحَمَّدٍ.
وَكَانَ يَقُولُ: دَعْ مَا يَرِيبُكَ إِلَى مَا لَا يَرِيبُكَ، فَإِنَّ الصِّدْقَ طُمَأْنِينَةٌ، وَإِنَّ الْكَذِبَ رِيبَةٌ.
قَالَ: وَكَانَ يُعَلِّمُنَا هَذَا الدُّعَاءَ: اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ، وَاكْفِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، تَبَارَكْتَ وَتَعَالَيْتَ.
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما سے روایت ہے (ابوالحوراء سعدی رحمہ اللہ نے ان سے دریافت کیا کہ کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے براہِ راست کچھ سنا ہے؟ تو انہوں نے جواباً یہ واقعہ بیان کیا) کہ ”میں نے صدقے کی کھجوروں میں سے ایک کھجور اٹھا کر اپنے منہ میں ڈال لی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے میرے منہ سے لعاب سمیت نکال کر دوبارہ کھجوروں میں ڈال دیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا کہ اے اللہ کے رسول! آپ نے اس (بچے) سے وہ کھجور کیوں لے لی؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک صدقہ آلِ محمد کے لیے حلال نہیں ہے“، نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ گرامی تھا: ”جو چیز تمہیں شک و شبہ میں ڈالے اسے چھوڑ دو اور وہ اپناؤ جو تمہیں شک میں نہ ڈالے، کیونکہ سچائی باعثِ اطمینان ہے اور جھوٹ سراسر شک و اضطراب ہے“، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں یہ دعا سکھایا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ، وَاكْفِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، وَإِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، تَبَارَكْتَ وَتَعَالَيْتَ» ”اے اللہ! مجھے ان لوگوں میں شامل فرما کر ہدایت عطا کر جنہیں تو نے ہدایت دی، اور مجھے ان میں شامل کر کے عافیت بخش جنہیں تو نے عافیت دی، اور مجھے ان لوگوں میں شامل کر کے اپنی سرپرستی و دوستی میں لے لے جنہیں تو نے اپنی سرپرستی میں لیا، اور جو کچھ تو نے مجھے عطا فرمایا ہے اس میں میرے لیے برکت پیدا فرما، اور اس فیصلے کے شر سے مجھے محفوظ فرما جو تو نے (میری تقدیر میں) کیا ہے، کیونکہ فیصلہ تو ہی فرماتا ہے اور تیرے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکتا، اور بے شک وہ شخص کبھی ذلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو دوست بن جائے، اے ہمارے رب! تو بڑی برکت والا اور نہایت بلند و برتر ہے“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند الحسن بن علي بن أبي طالب/حدیث: 6762]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سالفًا (برقم 6759)»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2518، 464، وأخرجه سنن النسائي برقم: 5711، 1745، وأخرجه مسند أحمد برقم: 27819، 1729، 27940، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2532، 1591، 1593، وأخرجه فتح الباري برقم: 1947، 1420، 5996، 956، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 170، 2215، 2216، 7128، 4853، 4854، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2348، 1095، 2347، 2388، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2708، 2701، 2702، 2704، 2706، 2707، 2710، 2713، 2714، 2700، 2703، 2705، 2712، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 618، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 2139، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 3210، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 8300، 2718، وأخرجه شرح السنة برقم: 2032، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7172، 2156/1، وأخرجه مسند البزار برقم: 1336، 1338، 1337، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3899، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 5404، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1425، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1178، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 6627، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6729»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6786
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ أَبِي الْحَوْرَاءِ قَالَ: قَالَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ : عَلَّمَنِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَلِمَاتٍ أَقُولُهُنَّ فِي قُنُوتِ الْوِتْرِ: رَبِّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، وَإِنَّكَ لَا تُذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ.
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے چند کلمات سکھائے جنہیں میں وتر کی دعاے قنوت میں پڑھا کروں: «رَبِّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ، وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ، وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ، فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلَا يُقْضَى عَلَيْكَ، وَإِنَّكَ لَا تُذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ، تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ» ”اے میرے رب! مجھے ان لوگوں میں شامل فرما کر ہدایت دے جنہیں تو نے ہدایت عطا فرمائی، اور مجھے ان لوگوں میں شامل کر کے عافیت دے جنہیں تو نے عافیت بخشی، اور ان لوگوں میں شامل فرما کر میرا سرپرست بن جا جن کا تو سرپرست بنا، اور جو کچھ تو نے مجھے عطا فرمایا ہے اس میں میرے لیے برکت پیدا فرما، اور مجھے اس شر سے بچا لے جو تو نے مقدر فرمایا ہے، کیونکہ تو ہی فیصلہ فرماتا ہے اور تیرے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکتا، اور یقیناً وہ شخص کبھی ذلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو دوست بن جائے، اے ہمارے رب! تو نہایت بابرکت اور بہت بلند و برتر ہے۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند الحسين بن علي بن أبي طالب/حدیث: 6786]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: قد خولف خلف بن هشام - وهو ثقة مشهور - في سنده عن أبى الأحوص، ف»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 464، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1745، 1746، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1425، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1178، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1720، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1591، 1593، وأخرجه فتح الباري برقم: 956، 1420، 5996، وأخرجه مسند البزار برقم: 1336، 1337، 1338، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4853، 4854، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 1095، 2347، 2348، 2388، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2700، 2701، 2702، 2703، 2704، 2705، 2706، 2707، 2710، 2712، 2713، 2714، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3899، وأخرجه شرح السنة برقم: 640، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6753»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں