الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 4090
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِيسَى الْخَزَّازُ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَمْرَ، وَشَارِبَهَا، وَعَاصِرَهَا، وَمُعْتَصِرَهَا، وَحَامِلَهَا، وَالْمَحْمُولَةَ إِلَيْهِ، وَبَائِعَهَا، وَمُشْتَرِيَهَا، وَآكِلَ ثَمَنِهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِيسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِيسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ .
سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب پر، اس کے پینے والے پر، اسے نچوڑنے والے پر، جس کے لیے نچوڑی جائے اس پر، اسے اٹھا کر لے جانے والے پر، جس کے پاس لے جائی جائے اس پر، اس کے بیچنے والے پر، اس کے خریدنے والے پر اور اس کی قیمت کھانے والے پر لعنت فرمائی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یونس سے عبداللہ بن عیسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عقبہ بن مکرم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4090]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یونس سے عبداللہ بن عیسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عقبہ بن مکرم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4090]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد الله بن عيسى الخزاز وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 90» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8370»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8370»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عبد الله بن عيسى الخزاز
حدیث نمبر: 2734
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاهِبِ قَالَ: نَا يَعْقُوبُ الْقُمِّيُّ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَعَنَ الْخَمْرَ بِعَيْنِهَا، وَعَاصِرَهَا وَمُعْتَصِرَهَا وَبَائِعَهَا وَمُشْتَرِيَهَا، وَحَامِلَهَا وَالْمَحْمُولَةَ إِلَيْهِ، وَسَاقِيَهَا وَشَارِبَهَا، وَآكِلَ ثَمَنِهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ لَيْثٍ إِلَّا يَعْقُوبُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ لَيْثٍ إِلَّا يَعْقُوبُ .
سالم رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یقیناً اللہ عزوجل نے بذاتِ خود شراب پر لعنت فرمائی ہے، اور اسے نچوڑنے والے پر، اسے نچڑوانے والے پر، اسے بیچنے والے پر، اسے خریدنے والے پر، اسے اٹھا کر لے جانے والے پر، جس کی طرف وہ لے جائی جائے اس پر، اسے پلانے والے پر، اسے پینے والے پر اور اس کی قیمت کھانے والے پر۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو لیث سے صرف یعقوب نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2734]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو لیث سے صرف یعقوب نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2734]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2248، 7321، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3674، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3380، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 815، 816، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10890، 11159، 17428، 17429، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4879، 5490، 5491، 5820، 6274، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2069، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5583، 5591، والبزار فى «مسنده» برقم: 5961، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1804، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22045، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3343، 3343 م، 3342، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13641، 13714، 14125، والطبراني فى «الصغير» برقم: 753، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4962، 7816»