الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اطراف الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 5091 (کل: 26 مقامات، 12 کتب)
صحیح بخاری: 6155
الادب المفرد: 860
مشکوۃ المصابیح: 4794
الفتح الربانی: 9927
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 5524
11 تا 20
حدیث نمبر: 8655
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا يَرِيهِ، خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی آدمی کا پیٹ پیپ سے اتنا بھر جائے کہ وہ سیراب ہوجائے اس سے بہت بہتر ہے کہ وہ شعر سے بھرپور ہو۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 8655]
الحكم على الحديث:
حدیث صحیح ، خ : 6155 ، م : 2257 ، وھذا إسناد ضعیف لضعف شریك ، وقد توبع
حدیث نمبر: 9086
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَة ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم: " لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا يَرِيهِ، خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی آدمی کا پیٹ ایسی پیپ سے بھر جائے جو اسے خراب کردے اس سے بہت بہتر ہے کہ وہ شعر سے بھرپور ہو۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 9086]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح، خ: 6155، م: 2257، وهذا إسناد ضعيف، شريك سيئ الحفظ، وقد توبع
حدیث نمبر: 10197
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قََالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنِ أَبِي صَالِحٍ , عَنِ أَبِي هُرَيْرَةَ , قََالَ: قََالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا حَتَّى يَرِيَهُ خَيْرٌ لَهُ، مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی آدمی کا پیٹ پیپ سے اتنا بھر جائے کہ وہ اسے (اندر سے) خراب کر دے اس سے بہت بہتر ہے کہ وہ شعر سے بھرپور ہو۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 10197]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 6155، م: 2257
حدیث نمبر: 10220
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قََالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ . وَأَبُو أَحْمَدَ , قََالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ ذَكْوَانَ ، عَنِ أَبِي هُرَيْرَةَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: " لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا حَتَّى يَرِيَهُ، خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا"
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی آدمی کا پیٹ پیپ سے اتنا بھر جائے کہ وہ اسے (اندر سے) خراب کر دے اس سے بہتر ہے کہ وہ شعر سے بھرپور ہو۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 10220]
الحكم على الحديث:
إسناداه صحيحان، خ: 6155، م: 2257
ترقیم عوامۃ: 26612 ترقیم الشثری: -- 27769
حدثنا علي بن مسهر ، عن هشام بن عائذ ، عن ابي صالح ، عن ابي هريرة قال: لان يمتلئ جوف الرجل قيحا، خير من ان يمتلئ شعرا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الخبر سقط من: [جـ، ط].
(٢) صحيح.
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا: کہ کسی آدمی کے پیٹ کا پیپ سے پُر ہوجانا اس سے بہتر ہے کہ وہ شعر و شاعری سے پُر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27769]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6155، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2257، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5777، 5779، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5009، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2851، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3759، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21207، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7989، 8491، 8775، 9209، 10338، 10362، والبزار فى «مسنده» برقم: 9046، 9203، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27765، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6984، 6985، 6987، 6988، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5090، 5705، ترقيم محمد عوامة: 26612»
ترقیم عوامۃ: 26822 ترقیم الشثری: -- 27981
حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا نافع بن عمر الجمحي ، عن بشر بن عاصم ، عن ابيه ، عن عبد الله بن عمرو - قال نافع: اراه رفعه - قال: إن الله يبغض البليغ من الرجال الذي يتخلل بلسانه تخلل الباقرة بلسانها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (الجعفي).
(٢) في [أ]: (أميه)، وكذلك في: [ط]، وفي [جـ، م]: (أمه).
(٣) في [جـ]: (عمرو).
(٤) في [ط، م]: (وقال).
(٥) في [جـ]: (الباقر).
(٦) حسن؛ عاصم صدوق، أخرجه أحمد (٦٥٤٣)، وأبو داود (٥٠٠٥)، والترمذي (٢٨٥٣)، والبيهقي في الشعب (٤٩٧١)، وابن أبي حاتم في العلل (٢٥٤٧)، وابن أبي الدنيا في الصمت (٧٢٣)، والطبراني في الأوسط (٩٠٣٠)، والبزار (٢٤٥٢)، والهروي في ذم الكلام (١٠٢).
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے (حضرت نافع فرماتے ہیں کہ میرا خیال ہے انہوں نے اسے مرفوعاً بیان کیا) کہ اللہ رب العزت آدمیوں میں سے اس آدمی سے دشمنی رکھتے ہیں جو زبان ہلا ہلا کر فصیح کلام کرتا ہے گائیوں کے زبان سے چارہ ہلانے کی طرح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27981]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ عاصم صدوق .»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 5005، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2853، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6654، 6873، والبزار فى «مسنده» برقم: 2452، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14359، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5091، ترقيم محمد عوامة: 26822»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 5005، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2853، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6654، 6873، والبزار فى «مسنده» برقم: 2452، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14359، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5091، ترقيم محمد عوامة: 26822»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 9927
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُبْغِضُ الْبَلِيغَ مِنَ الرِّجَالِ الَّذِي يَتَخَلَّلُ بِلِسَانِهِ كَمَا تَخَلَّلُ الْبَاقِرَةُ بِلِسَانِهَا
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بلاشبہ اللہ آدمیوں میں سے اس بلاغت جھاڑنے والے شخص کو سخت ناپسند کرتا ہے جو (منہ پھاڑ پھاڑ کر تکلف و تصنّع سے گفتگو کرتے ہوئے) اپنی زبان کو گائے کے جگالی کرنے کی طرح بار بار پھیرتا ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب آفات اللسان/حدیث: 9927]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، أخرجه ابوداود: 5005، والترمذي: 2853، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 6543 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 6543»
وضاحت: فوائد: … تصنع کے ساتھ منہ بھر کر، رگیں پھلا کر، باچھیں کھول کر اور بڑھکیں مار مار کر بات کرنے والے لوگ اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہیں، ایسے لوگ بال کی کھال اتارتے ہیں، لایعنی بحثیں کرتے ہیں، ماورائے عقل باتوں میں دخل دیتے ہیں، مبالغہ کرتے ہوئے فصاحت و بلاغت چھانٹتے ہیں اور سامعین و حاضرین سے داد وصول کرنے کے چکر میں گھومتے رہتے ہیں۔ جبکہ شریعت ِ اسلامیہ سادگی، تواضع اور قدرتی انداز کو پسند کرتی ہے، شریعت کا تقاضا ہے کہ قول و فعل میں غلو نہ کیا جائے اور تمام معاملات سادگی کے ساتھ نبٹائے جائیں۔
قارئین کرام! شاید آپ اس بات میں ہمارے ساتھ موافقت کریں کہ تکلف و تصنع اور فصاحت و بلاغت نے دیرپا اثرات نہیں چھوڑے، فی الوقت سامعین سے بلّے بلّے وصول کر لینا اور لوگوں کو حیطۂ حیرت میں ڈال دیناتو ممکن ہے، لیکن خطابات کے ایسے انداز سے لوگوں کی اصلاح نہیں ہو سکتی۔ ہمارے وطن کی زمین گواہ ہے کہ جو لوگ بظاہر متقی ہیں، سادہ انداز میں گفتگو کرتے ہیں، لیکن اپنی تقریر کے عملی تقاضے پورے کرنے والے ہوتے ہیں، تو عوام الناس کو ان کی تقاریر سے استفادہ کرنے کا خوب موقع ملتا ہے۔ واللہ اعلم۔
قارئین کرام! شاید آپ اس بات میں ہمارے ساتھ موافقت کریں کہ تکلف و تصنع اور فصاحت و بلاغت نے دیرپا اثرات نہیں چھوڑے، فی الوقت سامعین سے بلّے بلّے وصول کر لینا اور لوگوں کو حیطۂ حیرت میں ڈال دیناتو ممکن ہے، لیکن خطابات کے ایسے انداز سے لوگوں کی اصلاح نہیں ہو سکتی۔ ہمارے وطن کی زمین گواہ ہے کہ جو لوگ بظاہر متقی ہیں، سادہ انداز میں گفتگو کرتے ہیں، لیکن اپنی تقریر کے عملی تقاضے پورے کرنے والے ہوتے ہیں، تو عوام الناس کو ان کی تقاریر سے استفادہ کرنے کا خوب موقع ملتا ہے۔ واللہ اعلم۔
الحكم على الحديث:
اسناده حسن
حدیث نمبر: 5777
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا حَتَّى يَرِيَهُ، خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کسی شخص کے پیٹ کا پیپ سے بھر جانا اس کے لیے اس سے زیادہ بہتر ہے کہ وہ شعر سے بھر جائے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الحظر والإباحة/حدیث: 5777]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6155، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2257، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5777، 5779، وأبو داود فى (سننه) برقم: 5009، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2851، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3759، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 21207، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7989» «رقم طبعة با وزير 5747»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (336): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري
حدیث نمبر: 5779
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، عَنْ ذَكْوَانَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا حَتَّى يَرِيَهُ، خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”کسی شخص کے پیٹ کا پیپ سے مکمل طور پر بھر جانا اس کے حق میں اس سے زیادہ بہتر ہے کہ وہ شعر سے بھر جائے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الحظر والإباحة/حدیث: 5779]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6155، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2257، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5777، 5779، وأبو داود فى (سننه) برقم: 5009، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2851، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3759، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 21207، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7989» «رقم طبعة با وزير 5749»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق - انظر ما قبله بحديث. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
حدیث نمبر: 14570
14570- عن عبد الله بن عمرو قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إن الله عز وجل يبغض البليغ من الرجال الذي يتخلل بلسانه تخلل الباقرة بلسانها.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أبو داود (5005)، والترمذي (2853)، وأحمد (6543) كلهم من نافع بن عمر، عن بشر بن عاصم، عن أبيه، عن عبد الله بن عمرو فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن