🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. بَابُ : الْوُضُوءِ لِكُلِّ صَلاَةٍ
باب: ہر نماز کے لیے تازہ وضو کرنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 131 (کل: 12 مقامات، 8 کتب)
سنن نسائی: 131
سنن ابوداود: 171
سنن ترمذی: 58، 60
سنن ابن ماجہ: 509
مسند احمد: 12346، 12364، 13017، 13734
صحیح ابن خزیمہ: 126
الفتح الربانی: 716
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3692
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 716
عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ، قَالَ: قُلْتُ: وَأَنْتُمْ كَيْفَ كُنْتُمْ تَصْنَعُونَ؟ قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي الصَّلَوَاتِ بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ مَا لَمْ نُحْدِثْ
سیدنا انسؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر نماز کے لیے وضو کرتے تھے۔ میں (عمرو بن عامر) نے کہا: اور تم صحابہ لوگ کیسے کرتے تھے؟ انھوں نے کہا: جب تک ہم بے وضو نہ ہوجاتے تھے، اس وقت تک ایک ہی وضو سے نمازیں پڑھتے رہتے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 716]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 214، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 12346 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 12371»

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 214
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3692
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَامِرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ، قَالَ: فَأَنْتُمْ؟ قَالَ: نَكْتَفِي بِالْوُضُوءِ مَا لَمْ نُحْدِثْ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے لیے (تازہ) وضو فرمایا کرتے تھے“، عمرو بن عامر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے پوچھا کہ پھر آپ لوگ کیا کرتے تھے؟ تو سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ ”ہم ایک ہی وضو پر اکتفا کرتے تھے جب تک کہ ہمارا وضو نہ ٹوٹتا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3692]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 211، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 58، 60، وأخرجه سنن النسائي برقم: 131، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 171، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 509، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11937، 12155، 13323، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 720، وأخرجه فتح الباري برقم: 211، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 126، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 240، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 168، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3680»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں