الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. بَابُ : ذِكْرِ الاِخْتِلاَفِ عَلَى الزُّهْرِيِّ فِيهِ
باب: اس حدیث میں زہری پر رواۃ کے اختلاف کا ذکر۔
اطراف الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 3777 (کل: 26 مقامات، 15 کتب)
سنن ابوداود: 3553
سنن ترمذی: 1350
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 282
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1456
المنتقى ابن الجارود: 987
الفتح الربانی: 6311
صحیح ابن حبان: 5137
مسند امام شافعی: 1064
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2093
21 تا 26
حدیث نمبر: 11963
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ، ثنا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ، أنبأ ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنِ الْعُمْرَى وَسُنَّتِهَا ⦗٢٨٥⦘ عَنْ حَدِيثِ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" أَيُّمَا رَجُلٍ أُعْمِرَ عُمْرَى لَهُ وَلِعَقِبِهِ، قَالَ: قَدْ أَعْطَيْتُكَهَا وَعَقِبَكَ مَا بَقِيَ مِنْكُمْ أَحَدٌ، فَإِنَّهَا لِمَنْ أُعْطِيَهَا، وَإِنَّهَا لَا تَرْجِعُ إِلَى صَاحِبِهَا مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ أَعْطَى عَطَاءً وَقَعَتْ فِيهِ الْمَوَارِيثُ" لَفْظُ حَدِيثِهِمَا سَوَاءٌ، غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ فُلَيْحٍ:" تَقَعُ فِيهِ الْمَوَارِيثُ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس آدمی کو اور اس کے ورثاء کو عمر بھر کے لیے کوئی چیز دی گئی اور اس نے کہا: میں نے تجھے اور تیرے ورثاء کو دی ہے، جو تم میں سے زندہ رہے، تو وہ عطیہ اسی کا ہے جسے دیا گیا اور وہ اصل مالک کی طرف نہ لوٹے گا، اس وجہ سے کہ اس نے ایسی عطا کی ہے کہ اس میں میراث واقع ہو چکی ہے۔“ ایک روایت کے الفاظ ہیں: ”اس میں میراث واقع ہو گئی ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الهبات/حدیث: 11963]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 11966
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ دُحَيْمٍ الشَّيْبَانِيُّ بِالْكُوفَةِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ، أنبأ عُبَيْدُ اللهِ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى، أنبأ ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ثنا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" قَضَى فِيمَنْ أُعْمِرَ عُمْرَى لَهُ وَلِعَقِبِهِ فَهُوَ لَهُ بَتْلَةً لَا يَجُوزُ لِلْمُعْطِي فِيهَا شَرْطٌ وَلَا ثُنْيَا" قَالَ أَبُو سَلَمَةَ: لِأَنَّهُ أَعْطَى عَطَاءً وَقَعَتْ فِيهِ الْمَوَارِيثُ، فَقَطَعَتِ الْمَوَارِيثُ شَرْطَهُ. لَفْظُ حَدِيثِ ابْنِ أَبِي فُدَيْكٍ، وَفِي رِوَايَةِ عَبْدِ اللهِ:" مَنْ أُعْمِرَ عُمْرَى فَهِيَ لَهُ وَلِعَقِبِهِ بَتْلًا، لَيْسَ لِلْمُعْطِي فِيهَا شَرْطٌ وَلَا شَيْءٌ"، فَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَ أَبِي سَلَمَةَ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کے بارے میں فیصلہ کیا جسے اس کے لیے اور اس کے ورثاء کے لیے عمریٰ دیا گیا کہ ”وہ قطعی طور پر اس کی ہے، اس میں دینے والے کے لیے کوئی شرط جائز نہیں ہے اور نہ کوئی استثنیٰ جائز ہے۔“ ابو سلمہ رحمہ اللہ نے کہا: اس نے ایسی عطا کی ہے کہ اس میں وراثت واقع ہو چکی ہے اور وراثت نے اس کی شرط کو توڑ دیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الهبات/حدیث: 11966]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2715
«أيما رجل أعمر رجلا عمرى له ولعقبه فهي له ولمن يرثه من عقبه موروثة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس شخص نے کسی دوسرے شخص کو کوئی چیز عمریٰ (زندگی بھر کے لیے عطیہ) کے طور پر دی کہ یہ تیرے اور تیری اولاد کے لیے ہے، تو وہ چیز اسی کی ہے اور اس کی اولاد میں سے اس کے وارثوں کی ہے، جو ان میں بطورِ وراثت تقسیم ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2715]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن ابن الزبير. الإرواء 1607.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2716
«أيما رجل أعمر عمرى لرجل له ولعقبه فإنها للذي أعطيها لا ترجع إلى الذي أعطاها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس شخص نے کسی دوسرے شخص کو کوئی چیز عمریٰ کے طور پر دی کہ یہ تیرے اور تیری اولاد کے لیے ہے، تو بے شک وہ چیز اسی کی ہو جائے گی جسے دی گئی ہے، وہ دینے والے کی طرف واپس نہیں لوٹے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2716]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م 3] عن جابر. الإرواء 1607.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6058
«من أعمر رجلا عمرى فهي له ولعقبه يرثها من يرثه من عقبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی آدمی کو عمریٰ کے طور پر کوئی چیز دے تو وہ اسی کی اور اس کی اولاد کی ہو جاتی ہے، اس کی اولاد میں سے جو اس کا وارث بنے وہی اسے وراثت میں پائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6058]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د ن هـ] عن جابر. الإرواء 1607: حم، الطحاوي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2093
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَهُ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَضَى: أَيُّمَا رَجُلٍ أَعْمَرَ رَجُلًا عُمْرَى لَهُ وَلِعَقِبِهِ، فَقَالَ: أُعْطِيكَهَا وَعَقِبَكَ مَا بَقِيَ مِنْكُمْ أَحَدٌ فَإِنَّهَا لِمَنْ أُعْطِيَهَا، وَإِنَّهَا لَا تَرْجِعُ إِلَى صَاحِبِهَا مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ أَعْطَى عَطَاءً وَقَعَتْ فِيهِ الْمَوَارِيثُ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فیصلہ صادر فرمایا: ”جس شخص نے بھی کسی دوسرے شخص کو اس کی اور اس کی اولاد کی زندگی تک کے لیے کوئی چیز بطورِ عُمْرٰی عطا کی اور یہ کہا کہ میں تمہیں اور تمہاری اولاد کو یہ چیز اس وقت تک کے لیے دیتا ہوں جب تک تم میں سے کوئی ایک بھی باقی رہے، تو وہ چیز اسی شخص کی ملکیت ہو جائے گی جسے وہ عطا کی گئی ہے، اور وہ (عطا کرنے والے) مالک کی طرف واپس نہیں پلٹے گی، اس لیے کہ اس نے ایسا عطیہ دیا ہے جس میں وراثت کے احکام جاری ہو چکے ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2093]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2482، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 3064، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1350، 1351، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3731، 3736، 3737، 3740، 3741، 3742، 3744، 3745، 3746، 3747، 3748، 3749، 3750، 3751، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3550، 3551، 3553، 3555، 3558، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2380، 2383، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13712، 13760، 13818، 13842، 13858، 13931، 13998، 14019، 14457، 27694، 27557، 14599، 14659، 14756، 14790، 14809، 14866، وأخرجه موطأ مالك برقم: 1479، وأخرجه فتح الباري برقم: 1683، 2482، 2483، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1747، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1970، 5824، 6055، 6568، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 975، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2089»

إسناده صحيح