الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
113. بَابُ : ذِكْرِ مَا يُكَلَّفُ أَصْحَابُ الصُّوَرِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
باب: قیامت کے دن تصویریں اور مجسمے بنانے والے اس میں روح پھونکنے کے مکلف کیے جائیں گے۔
اطراف الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 5363 (کل: 16 مقامات، 9 کتب)
سنن نسائی: 5363
صحیح مسلم: 5535
معجم صغیر للطبرانی : 1049
اللؤلؤ والمرجان: 1367
السنن الكبرى للبيهقي: 14566
11 تا 16
حدیث نمبر: 1367
1367 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ الَّذِينَ يَصْنَعُونَ هذِهِ الصُّوَرَ يُعَذَّبُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، يُقَالُ لَهُمْ أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو لوگ یہ مورتیں بناتے ہیں انہیں قیامت کے دن عذاب کیا جائے گا (اور) ان سے کہا جائے گا کہ جس کو تم نے بنایا ہے اب اس میں جان بھی ڈالو۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 1367]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 77 كتاب اللباس: 89 باب عذاب المصورين يوم القيامة»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
حدیث نمبر: 14566
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَعُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالُوا: ثنا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّ الَّذِينَ يَصْنَعُونَ هَذِهِ الصُّورَةَ يُعَذَّبُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُقَالُ لَهُمْ أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ"، رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّى، وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تصاویر بنانے والوں کو قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا، ان سے کہا جائے گا: تم ان کو زندہ کرو جو تم نے بنایا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14566]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 2108»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 999
«أشد الناس عذابا يوم القيامة: المصورون يقال لهم: أحيوا ما خلقتم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن سب سے سخت عذاب (جانداروں کی) تصویریں بنانے والوں کو ہوگا، ان سے کہا جائے گا: جو تم نے پیدا کیا تھا اسے زندہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 999]
”قیامت کے دن سب سے سخت عذاب (جانداروں کی) تصویریں بنانے والوں کو ہوگا، ان سے کہا جائے گا: جو تم نے پیدا کیا تھا اسے زندہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 999]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن عمر. غاية المرام121.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1695
«إن الذين يصنعون هذه الصور يعذبون يوم القيامة فيقال لهم: أحيوا ما خلقتم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جو لوگ یہ تصویریں (یا مجسمے) بناتے ہیں، انہیں قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا کہ تم نے جو کچھ بنایا ہے اب اسے زندہ بھی کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1695]
”بلاشبہ جو لوگ یہ تصویریں (یا مجسمے) بناتے ہیں، انہیں قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا کہ تم نے جو کچھ بنایا ہے اب اسے زندہ بھی کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1695]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ن] عن ابن عمر. غاية المرام 121.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1204
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ نَصْرِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ قَالَ: نَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ نَافِعٍ . عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: يُقَالُ لِلْمُصَوِّرِينَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ: أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ إِلَّا عِمْرَانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن تصویریں بنانے والوں سے کہا جائے گا: «أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ» ”تم نے جو پیدا کیا ہے اسے زندہ کرو۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علی بن ثابت انصاری رحمہ اللہ سے صرف عمران رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے (عمران سے) روایت کرنے میں محمد بن بلال رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1204]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علی بن ثابت انصاری رحمہ اللہ سے صرف عمران رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے (عمران سے) روایت کرنے میں محمد بن بلال رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1204]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5951، 7558، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2108، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5376 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9701، 9702، 9703، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14681، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4561، 4798، 4884، 5263، 5871، 6192، 6350، 6371، 6437، 25149، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5580، والبزار فى «مسنده» برقم: 5441، 5442، 5443، 6066، 6086، 6085، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19490، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25720، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6935، 6941، 6943، 6942، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13199، 13202، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1040، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6021»
حدیث نمبر: 6021
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ ، قَالَ: نَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، قَالَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ ، قَالَ نَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يُعَذَّبُ الْمُصَوِّرُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَيُقَالُ لَهُمْ: أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ إِلَّا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ إِلَّا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تصویر بنانے والوں کو قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا: ”جو کچھ تم نے بنایا ہے اسے زندہ کرو۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علی بن ثابت رحمہ اللہ سے صرف عمران قطان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور محمد بن بلال رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6021]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علی بن ثابت رحمہ اللہ سے صرف عمران قطان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور محمد بن بلال رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6021]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5951، 7558، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2108، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5376 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9701، 9702، 9703، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14681، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4561، 4798، 4884، 5263، 5871، 6192، 6350، 6371، 6437، 25149، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5580، والبزار فى «مسنده» برقم: 5441، 5442، 5443، 6066، 6086، 6085، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19490، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25720، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6935، 6941، 6943، 6942، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13199، 13202، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1040، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1204»