الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
109. باب ترك الوضوء مما مست النار
آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ کرنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 622 (کل: 15 مقامات، 13 کتب)
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 622
سنن نسائی: 185
سنن ابن ماجہ: 489
شمائل ترمذی: 179
معجم صغیر للطبرانی : 158
مسند الحمیدی: 1303
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 53
المنتقى ابن الجارود: 24
مصنف ابن ابی شیبہ: 525
الفتح الربانی: 818
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2017
المعجم الاوسط: 4663
1 تا 10
حدیث نمبر: 622
وَرَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ: ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ.
قَالَ: وَثَنَا سُفْيَانُ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: "خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مَعَهُ فَدَخَلَ عَلَى امْرَأَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، فَفَرَشَتْ لَنَا تَحْتَ صَوْرٍ لَهَا - وَالصَّوْرُ النَّخْلَاتُ الْمُجْتَمِعَاتُ - وَذَبَحَتْ لَنَا شَاةً فَأَكَلَ مِنْهَا، وَأَتَتْ بِقِنَاعِ رُطَبٍ فَأَكَلَ مِنْهُ، ثُمَّ تَوَضَّأَ لِلظُّهْرِ وَصَلَّى، ثُمَّ انْصَرَفَ، فَأَتَيْتُهُ بِغِلَالَةٍ مِنْ غِلَالَةِ الشَّاةِ فَأَكَلَ، ثُمَّ صَلَّى الْعَصْرَ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ. وَشَهِدْتُ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ دَخَلَ عَلَى أَهْلِهِ فَقَالَ: هَلْ مِنْ طَعَامٍ؟ قَالُوا: لَا. قَالَ: فَأَيْنَ شَاتُكُمُ الْوَالِدُ؟ فَأُتِيَ بِهَا فَحَلَبَهَا، ثُمَّ أَمَرَ بِلَبَائِهَا فَطُبِخَ فَأَكَلَ مِنْهُ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ. وَشَهِدْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَأُتِيَ بِجَفْنَتَيْنِ فَوَضَعَ إِحْدَاهُمَا بَيْنَ يَدَيْهِ، وَالْأُخْرَى مِنْ خَلْفِهِ، فَأَكَلَ وَأَكَلْنَا مَعَهُ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ".
وَرَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا هُشَيْمٌ، أَبَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: " أَكَلْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ خُبْزًا وَلَحْمًا، ثُمَّ صَلُّوا وَلَمْ يَتَوَضَّؤُوا ".
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ "أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى امْرَأَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ حَائِطًا، فَكَنَسَتْ صَوْرًا لَهَا وَبَسَطَتْ لَهُ، ثُمَّ أَمَرَتْ بِشَاةٍ فَذُبِحَتْ وَصُنِعَ لَهُمْ طَعَامٌ فَأَكَلُوا، ثُمَّ قَالُوا، فَلَمَّا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ قَامُوا فَتَوَضَّؤُوا وَصَلُّوا صَلَاةَ الظُّهْرِ. فَقَالَتِ الْمَرْأَةُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، إِنَّهُ قَدْ فَضَلَ مِنْ شَاتِنَا فَضْلَةٌ، فَهَلْ لَكُمْ فِي الْعَشَاءِ؟ فَقَالُوا: نَعَمْ. فَأَكَلُوا ثُمَّ قَامُوا فَصَلُّوا الْعَصْرَ وَلَمْ يَتَوَضَّؤُوا ".
وَرَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ، ثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: " دَخَلْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى امْرَأَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ فَذَبَحَتْ لَهُ شَاةً فَأَكَلَ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ، وَدَخَلْتُ عَلَى أَبِي بَكْرٍ بَعْدَ مَوْتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَيْنَ شَاتُكُمُ الْوَالِدُ؟ فَطُبِخَ لَنَا فَأَكَلَ ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ، وَدَخَلْتُ عَلَى عُمَرَ بَعْدَ مَوْتِ أَبِي بَكْرٍ فَأَكَلَ خُبْزًا وَلَحْمًا، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ".
وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا شَيْبَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ... فَذَكَرَهُ.
قُلْتُ: وَرَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ: ثَنَا أَبُو يَعْلَى ... فَذَكَرَهُ. وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ بِاخْتِصَارٍ.
وَرَوَاهُ الْحَاكِمُ فِي الْمُسْتَدْرَكِ مِنْ طَرِيقِ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ وَأَبِي الزُّبَيْرِ جَمِيعًا، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ "أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ وَعُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَكَلَا خُبْزًا وَلَحْمًا، فَصَلَّيَا وَلَمْ يَتَوَضَّئَا".
وَرَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي سُنَنِهِ، عَنِ الْحَاكِمِ.
قَالَ التِّرْمِذِيُّ: وَهَذَا آخِرُ الْأَمْرِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرْكُ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ قَالَ: وَكَأَنَّ هَذَا الْحَدِيثَ نَاسِخٌ لِحَدِيثِ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارِ. انْتَهَى.
وَسَيَأْتِي فِي كِتَابِ الْفَرَائِضِ فِي بَابِ مَا جَاءَ فِي قِسْمَةِ الْمَوَارِيثِ، وَسَيَأْتِي فِي كِتَابِ الْمَنَاقِبِ.
وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ؛ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ وَمُسْلِمٌ وَغَيْرُهُمَا.

سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری خاتون کے پاس تشریف لے گئے، انہوں نے ہمارے لیے اپنے کھجور کے درختوں کے جھنڈ کے نیچے بچھونا بچھایا اور ہمارے لیے ایک بکری ذبح کی جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تناول فرمایا، پھر وہ کھجوروں کا ایک ٹوکرا لائیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سے بھی تناول فرمایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کے لیے وضو کیا اور نماز ادا فرمائی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم واپس ہوئے تو میں بکری کے گوشت کا بچا ہوا ٹکڑا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے نوش فرمایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کی نماز ادا کی اور (دوبارہ) وضو نہیں فرمایا۔ اور میں نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ اپنے گھر والوں کے پاس تشریف لائے اور پوچھا: کیا کوئی کھانا ہے؟ انہوں نے کہا: نہیں۔ فرمایا: پھر تمہاری وہ دودھ دینے والی بکری کہاں ہے؟ چنانچہ وہ لائی گئی، آپ نے اسے دوہا، پھر اس کے کھیس (پہلے گاڑھے دودھ) کا حکم دیا تو اسے پکایا گیا، آپ نے اسے تناول فرمایا، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ اور میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ ان کے پاس کھانے کے دو بڑے پیالے لائے گئے، انہوں نے ایک اپنے سامنے رکھا اور دوسرا اپنے پیچھے، انہوں نے بھی کھایا اور ہم نے بھی ان کے ساتھ مل کر کھایا، پھر انہوں نے نماز ادا کی اور وضو نہیں فرمایا۔“
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، سیدنا ابوبکر، سیدنا عمر اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہم کے ساتھ روٹی اور گوشت کھایا، پھر انہوں نے نماز پڑھی اور وضو نہیں فرمایا۔“
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری خاتون کے باغ میں تشریف لے گئے، انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے جگہ صاف کی اور بچھونا بچھایا، پھر بکری ذبح کرنے کا حکم دیا تو وہ ذبح کی گئی اور ان کے لیے کھانا تیار کیا گیا، سب نے مل کر کھانا کھایا، پھر قیلولہ کیا، پھر جب نماز کا وقت ہوا تو انہوں نے اٹھ کر وضو کیا اور ظہر کی نماز ادا کی۔ اس خاتون نے عرض کی: اے اللہ کے نبی! ہماری بکری کا کچھ گوشت بچ گیا ہے، کیا آپ کا شام کے کھانے کا ارادہ ہے؟ انہوں نے عرض کی: جی ہاں۔ چنانچہ انہوں نے کھایا، پھر اٹھے اور عصر کی نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔“
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ”میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک انصاری خاتون کے ہاں گیا، انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے بکری ذبح کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تناول فرمایا، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس گیا تو انہوں نے پوچھا: تمہاری دودھ دینے والی بکری کہاں ہے؟ چنانچہ وہ ہمارے لیے پکائی گئی، انہوں نے کھایا پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا، اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے روٹی اور گوشت کھایا، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔“
امام ابو یعلی موصلی رحمہ اللہ نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے۔
میں (بوصیری) کہتا ہوں کہ اسے ابن حبان رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے، اور امام ترمذی و ابن ماجہ رحمہما اللہ نے اسے اختصار کے ساتھ نقل کیا ہے۔
امام حاکم رحمہ اللہ نے اسے مستدرک میں سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے کہ ”سیدنا ابوبکر صدیق اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما نے روٹی اور گوشت کھایا، پھر نماز ادا کی اور وضو نہیں کیا۔“
امام بیہقی رحمہ اللہ نے اسے اپنی سنن میں امام حاکم رحمہ اللہ کے واسطے سے روایت کیا ہے۔
امام ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری عمل یہی تھا کہ آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو ترک فرما دیا تھا، آپ فرماتے ہیں کہ گویا یہ حدیث آگ پر پکی ہوئی چیز کھا کر وضو کرنے کے حکم کے لیے ناسخ ہے۔
اس حدیث کا ایک شاہد سیدنا عمرو بن امیہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے بھی ہے جسے امام بخاری اور امام مسلم رحمہما اللہ نے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الطهارة/حدیث: 622]

تخریج الحدیث: «أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 489، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13850، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 1»
الحكم على الحديث:
الحديث صحيح من طرق متعددة، وهو ناسخ للأمر بالوضوء مما مست النار
حدیث نمبر: 185
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ، قال: حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قال: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، قال: كَانَ" آخِرَ الْأَمْرَيْنِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَرْكُ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ".
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دونوں باتوں (آگ کی پکی ہوئی چیز کھا کر وضو کرنے اور وضو نہ کرنے) میں آخری بات آگ پر پکی ہوئی چیز کھا کر وضو نہ کرنا ہے۔ [سنن نسائي/صفة الوضوء/حدیث: 185]
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ”ان دو کاموں میں سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری کام یہ تھا کہ آپ آگ پر پکی ہوئی چیز (کھانے) سے وضو نہیں فرماتے تھے۔“ [سنن نسائي/صفة الوضوء/حدیث: 185]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الطہارة 75 (192)، (تحفة الأشراف: 3047)، وأخرجہ: صحیح البخاری/الأطعمة 53 (5457)، مسند احمد 3/304، 307، 322، 363، 375، 381، بغیر ھذا اللفظ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 489
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، وَعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" أَكَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ خُبْزًا وَلَحْمًا، وَلَمْ يَتَوَضَّئُوا".
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکرو عمر رضی اللہ عنہما نے روٹی اور گوشت کھایا، اور وضو نہیں کیا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 489]
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما نے روٹی اور گوشت کھایا اور وضو نہ کیا۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 489]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 2372، 2547، 3038، ومصباح الزجاجة: 202)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأطعمة 53 (4547)، سنن ابی داود/الطہارة 75 (191)، سنن الترمذی/الطہارة 59 (80)، سنن النسائی/الطہارة 123 (185)، حم (3/351، 81 3) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
حدیث نمبر: 179
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، أَنَّهُ سمعَ جَابِرًا، قَالَ سُفْيَانُ: وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: «خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مَعَهُ فَدَخَلَ عَلَى امْرَأَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، فذَبَحَتْ لَهُ شَاةً فَأَكَلَ مِنْهَا، وَأَتَتْهُ بِقِنَاعٍ مِنْ رُطَبٍ، فَأَكَلَ مِنْهُ، ثُمَّ تَوَضَّأَ لِلظُّهْرِ وَصَلَّى صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ انْصَرَفَ، فَأَتَتْهُ بِعُلَالَةٍ مِنْ عُلَالَةِ الشَّاةِ، فَأَكَلَ ثُمَّ صَلَّى الْعَصْرَ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دفعہ ایک انصاری عورت کے پاس تشریف لے گئے، میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا، تو اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک بکری ذبح کی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کھایا، اور پھر وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تر کھجوروں کا ایک تھال لائی، آپ نے اس سے (بھی کھجوریں) تناول فرمائیں، پھر ظہر کا وضو کیا اور نماز پڑھی، پھر واپس آئے تو اس عورت نے بکری کا باقی ماندہ گوشت بھی پیش کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تناول فرمایا، پھر عصر کی نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔ [شمائل ترمذي/باب ما جاء فى صفة إدام رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 179]
تخریج الحدیث: { «صحيح» }:
«سنن ترمذي:80 . سنن ابي داود: 191»
اس حدیث کی دو سندیں ہیں:
➊ ابن عقیل والی، یہ سند ضعیف ہے۔
➋ ابن المنکدر والی، یہ سند صحیح ہے۔
«سنن ترمذي:80 . سنن ابي داود: 191»
اس حدیث کی دو سندیں ہیں:
➊ ابن عقیل والی، یہ سند ضعیف ہے۔
➋ ابن المنکدر والی، یہ سند صحیح ہے۔
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
حدیث نمبر: 158
وَبِإِسْنَادِهِ وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" كَانَ آخِرُ الأَمْرَيْنِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، تَرْكَ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ"، لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، إِلا شُعَيْبٌ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دو باتوں میں سے آخری بات آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ کرنا ہے۔ [معجم صغير للطبراني/كتاب الأذان/حدیث: 158]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5457، ومالك فى «الموطأ» برقم: 54، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 43، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1130، 1132، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 4686، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 185، قال الشيخ الألباني: صحيح، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 188، وأبو داود فى «سننه» برقم: 191، 192، والترمذي فى «جامعه» برقم: 80، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 489، 3282، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 733، 737، 738، 742، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14483، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1303، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 180، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4663، 4974، 7002، 7897، والطبراني فى «الصغير» برقم: 671، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 5567، 6321»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1303
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ:" أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةً مِنَ الأَنْصَارِ، فَرَشَّتْ لَهُ صُورًا لَهَا، وَالصُّورُ النَّخْلاتُ الْمُجْتَمِعَاتُ، وَذَبَحَتْ لَهُ شَاةً، فَأَكَلَ مِنْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ جَاءَتْ صَلاةُ الظُّهْرِ، فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ صَلَّى الظُّهْرَ، ثُمَّ أُتِيَ بِعُلالَةِ الشَّاةِ، فَأَكَلَ مِنْهَا، ثُمَّ قَامَ إِلَى الْعَصْرِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"، ثُمَّ أَتَيْتُ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ، فَقَالَ لأَهْلِهِ: هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ؟ قَالُوا: لا، قَالَ: فَأَيْنَ شَاتُكُمُ الْوَالِدُ؟ فَأُتِيَ بِهَا فَحَلَبَهَا وَجَعَلَ لَنَا مِنْهُ لَبْأَ، فَأَكَلَ مِنْهُ وَأَكَلْنَا، ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلاةِ فَصَلَّى، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ، ثُمَّ أَتَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، فَأُتِيَ بِجَفْنَتَيْنِ، فَجُعِلَتْ إِحْدَاهُمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَالأُخْرَى مِنْ خَلْفِهِ، فَأَكَلَ وَأَكَلْنَا، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک انصاری خاتون کے پاس تشریف لائے اس خاتون نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اپنے کھجور کے درختوں کے جھنڈ (کے نیچے) پانی چھڑکا اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک بکری بھی ذبح کی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا گوشت کھایا پھر جب ظہر کی نماز کا وقت ہوا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور ظہر کی نماز ادا کی پھر اس بکری کا باقی رہ جانے والا گوشت لایا گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کچھ کھا لیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز ادا کرنے کے لیے کھڑے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے از سر نو وضو نہیں کیا۔ پھر میں سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، تو انہوں نے اپنی بیوی سے دریافت کیا: کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی نہیں۔ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا: تمہاری وہ بکری کہاں ہے، جس نے بچہ دیا ہے، تو اس بکری کو لایا گیا، انہوں نے اس کا دودھ دوہ لیا۔ انہوں نے اس کا دودھ ہمیں دیا۔ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اسے نوش کیا ہم نے بھی اسے پی لیا، پھر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نماز کے لیے کھڑے ہوئے انہوں نے نماز ادا کی اور از سر نو وضو نہیں کیا۔ پھر میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، تو وہاں دو برتن لائے گئے ان میں سے ایک سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے آگے رکھ دیا گیا اور دوسرا ان کے پیچھے رکھ دیا گیا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بھی انہیں تناول کیا ہم نے بھی تناول کیا۔ پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نماز ادا کی اور از سر نو وضو نہیں کیا۔ [مسند الحميدي/حدیث: 1303]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن،والحديث صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5457، ومالك فى «الموطأ» برقم: 50، وابن الجارود فى "المنتقى"، 26، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 43، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1130، 1132، 1134، 1135، 1136، 1137، 1138، 1139، 1145، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 4686، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 185، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 188، وأبو داود فى «سننه» برقم: 191، 192، والترمذي فى «جامعه» برقم: 80، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 489، 3282، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 733، 737، 738، 742، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14483، 14520، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1963، 2017، 2098، 2160»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 53
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيَّ ، يَقُولُ:" رَأَيْتُ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ أَكَلَ لَحْمًا، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"
حضرت ابونعیم وہب بن کسیان نے سنا سیّدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے کہ انہوں نے دیکھا سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو، گوشت کھایا پھر نماز پڑھی اور وضو نہ کیا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 53]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 745، 746، 12100، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15149، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 647، 648، 649، 664، 681، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 525، 536، 538، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 399، 400، شركة الحروف نمبر: 49، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 24» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے۔
الحكم على الحديث:
موقوف صحيح
حدیث نمبر: 43
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" آخِرُ الأَمْرَيْنِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرْكُ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ"
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دو میں سےآخری عمل آگ پر پکی ہوئی چیز (کھانے) سےوضو نہ کرنا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأفعال اللواتي لا توجب الوضوء/حدیث: 43]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 5457، ومالك فى (الموطأ) برقم: 78، وابن الجارود فى "المنتقى"، 26، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 43، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1130، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4686، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 185، وأبو داود فى (سننه) برقم: 191، 192، والترمذي فى (جامعه) برقم: 80، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 489، 3282، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 733، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14483»
حدیث نمبر: 2304
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ ، حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ زَيْدٍ الْمَوْصِلِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ يَعْنِي الطَّائِفِيَّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى الرَّجُلِ الْمُسْلِمِ زَكَاةٌ فِي كَرَمِهِ، وَلا زَرْعِهِ إِذَا كَانَ أَقُلَّ مِنْ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول الہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان شخص کے انگوروں اور اناج میں زکوٰۃ نہیں ہے جبکہ وہ پانچ وسق سے کم ہوں۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صدقة الحبوب والثمار/حدیث: 2304]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 980، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2298، 2299، 2304، 2305، 2306، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1457، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1794، 1833، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7516، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1901، 1906، 1922، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14379»
حدیث نمبر: 2305
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، أَيْضًا حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، أَيْضًا حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ زُهَيْرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ . ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ ، فَذَكَرُوا جَمِيعًا الْحَدِيثَ نَحْوَ حَدِيثِ مَنْصُورِ بْنِ زَيْدٍ، غَيْرَ أَنَّ دَاوُدَ بْنَ عَمْرٍو، قَالَ: عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: هَذَا الْخَبَرُ لَمْ يَسْمَعْهُ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ مِنْ جَابِرٍ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت عمرو بن دینار نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے نہیں سنی۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب صدقة الحبوب والثمار/حدیث: 2305]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق، أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 980، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2298، 2299، 2304، 2305، 2306، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1457، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1794، 1833، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7516، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1901، 1906، 1922، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14379»