الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1949. باب من صلى الصبح فهو في ذمة الله
جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ کی امان میں ہے۔
اطراف الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 7444 (کل: 5 مقامات، 3 کتب)
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 344
حدیث نمبر: 7444
وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ضَرْبِ الْمُصَلِّينَ ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَنْهُ أَبُو يَعْلَى، وَمَدَارُ الْإِسْنَادِ عَلَى مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.

سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھنے والوں کو مارنے پیٹنے سے منع فرمایا ہے“، اسے ابوبکر بن ابی شیبہ نے روایت کیا اور ان کے واسطے سے امام ابو یعلیٰ نے اس کی تخریج کی ہے، جبکہ اس حدیث کی سند کا تمام تر دارومدار موسیٰ بن عبیدہ الربذی پر ہے اور وہ (محدثین کے نزدیک) ضعیف راوی ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الفتن/حدیث: 7444]
تخریج الحدیث: «رواه أبو بكر بن أبي شيبة وعنه أبو يعلى، ومدار الإسناد على موسى بن عبيدة الربذي، وهو ضعيف»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 1643
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ - رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِ - قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ قَتْلِ الْمُصَلِّينَ.
وَفِي رِوَايَةٍ: عَنْ ضَرْبِ الْمُصَلِّينَ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَأَبُو يَعْلَى إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" عَنْ ضَرْبِ"، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا ابوبکر صدیق نے فرمایا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازیوں کو قتل کرنے سے منع کیا ہے۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: نمازیوں کو مارنے سے منع کیا ہے۔
یہ روایت امام بزار اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”مارنے سے“ اس روایت کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن عبیدہ ہے، اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1643]

تخریج الحدیث: «البحر الزخار مسند البزار ما روي انس بن مالك 31، مسند ابي يعلي الموصلي مسند ابي بكر الصديق رضى الله عنه، 81، أخرجه مسند البزار برقم: 39»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف جداً
حدیث نمبر: 10402
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ:
كَانَ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلٌ يُعْجِبُنَا تَعَبُّدُهُ وَاجْتِهَادُهُ، فَذَكَرْنَاهُ لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِاسْمِهِ فَلَمْ يَعْرِفْهُ، وَوَصَفْنَاهُ بِصِفَتِهِ فَلَمْ يَعْرِفْهُ، فَبَيْنَا نَحْنُ نَذْكُرُهُ إِذْ طَلَعَ الرَّجُلُ، قُلْنَا: هَا هُوَ ذَا. قَالَ:" إِنَّكُمْ لَتُخْبِرُونِي عَنْ رَجُلٍ إِنَّ عَلَى وَجْهِهِ سَفْعَةً مِنَ الشَّيْطَانِ".
فَأَقْبَلَ حَتَّى وَقَفَ عَلَيْهِمْ، وَلَمْ يُسَلِّمْ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" نَشَدْتُكَ بِاللَّهِ، هَلْ قُلْتَ حِينَ وَقَفْتَ عَلَى الْمَجْلِسِ: مَا فِي الْقَوْمِ أَحَدٌ أَفْضَلُ مِنِّي؟" قَالَ: اللَّهُمَّ نَعَمْ، ثُمَّ دَخَلَ يُصَلِّي.
فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ يَقْتُلُ الرَّجُلَ؟"، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: أَنَا، فَدَخَلَ عَلَيْهِ، فَوَجَدَهُ قَائِمًا يُصَلِّي، فَقَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ! أَقْتُلُ رَجُلًا يُصَلِّي، وَقَدْ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ قَتْلِ الْمُصَلِّينَ؟ فَخَرَجَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ:" مَا فَعَلْتَ؟". قَالَ: كَرِهْتُ أَنْ أَقْتُلَهُ وَهُوَ يُصَلِّي، وَقَدْ نَهَيْتَ عَنْ قَتْلِ الْمُصَلِّينَ.
قَالَ عُمَرُ: أَنَا، فَدَخَلَ فَوَجَدَهُ وَاضِعًا وَجْهَهُ، فَقَالَ عُمَرُ: أَبُو بَكْرٍ أَفْضَلُ مِنِّي. فَخَرَجَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَهْ؟" قَالَ: وَجَدْتُهُ وَاضِعًا وَجْهَهُ فَكَرِهْتُ أَنْ أَقْتُلَهُ.
فَقَالَ:" مَنْ يَقْتُلُ الرَّجُلَ؟". فَقَالَ عَلِيٌّ: أَنَا. فَقَالَ:" أَنْتَ إِنْ أَدْرَكْتَهُ". قَالَ: فَدَخَلَ عَلَيْهِ، فَوَجَدَهُ قَدْ خَرَجَ، فَرَجَعَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" مَهْ". قَالَ: مَا وَجَدْتُهُ.
قَالَ:" لَوْ قُتِلَ مَا اخْتَلَفَ فِي أُمَّتِي رَجُلَانِ، كَانَ أَوَّلَهُمْ وَآخِرَهُمْ".
قَالَ مُوسَى: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ كَعْبٍ يَقُولُ: هُوَ الَّذِي قَتَلَهُ عَلِيٌّ، ذُو الثِّدْيَةِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ بِاخْتِصَارٍ، وَرِجَالُهُ وُثِّقُوا عَلَى ضَعْفٍ فِي بَعْضِهِمْ.
وَلَهُ طَرِيقٌ أَطْوَلُ مِنْ هَذِهِ الْفِتَنِ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ایک شخص تھا جس کی عبادت گزاری اور عبادت میں محنت ہمیں اچھی لگتی تھی ہم نے اس کا نام لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اس کا تذکرہ کیا، تو نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے نہیں پہچانا ہم نے اس کا حلیہ بیان کیا، تو آپ نے اسے نہیں پہچانا ابھی ہم اس کا ذکر کر ہی رہے تھے کہ اسی دوران وہ شخص سامنے آ گیا ہم نے عرض کی: وہ یہ ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے مجھے ایک ایسے شخص کے بارے میں بتایا ہے، جس کے چہرے پر شیطان کا داغ (یا ٹھپہ) ہے، وہ شخص آیا اور ان حضرات کے پاس ٹھہر گیا اس نے سلام نہیں کیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: میں تمہیں اللہ کا واسطہ دے کر دریافت کرتا ہوں جب تم اس محفل کے پاس آ کر ٹھہرے تھے، تو کیا تم نے من میں یہ سوچا تھا کہ ان لوگوں میں کوئی بھی مجھ سے زیادہ فضلیت نہیں رکھتا ہے اس نے جواب دیا اللہ جانتا ہے جی ہاں پھر وہ شخص اندر گیا اور نماز ادا کرنے لگا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: کون اس شخص کو قتل کرے گا سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کی: میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اس کے پاس گئے، تو انہوں نے اس شخص کو کھڑے ہو کر نماز ادا کرتے ہوئے پایا تو انہوں نے سوچا سبحان اللہ کیا میں نماز ادا کرنے والے شخص کو قتل کر دوں جبکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نمازیوں کو قتل کرنے سے منع کیا ہے وہ باہر آ گئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: تم نے کیا کیا؟ انہوں نے عرض کی: میں نے اس کو قتل کرنے کو ناپسند کیا کیونکہ وہ نماز ادا کر رہا تھا، اور آپ نے نمازیوں کو قتل کرنے سے منع کیا ہے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کی: میں ایسا کروں گا وہ اندر گئے، تو انہوں نے اس شخص کو پایا کہ اس نے پیشانی زمین پر رکھی ہوئی تھی (یعنی سجدے کی حالت میں تھا) سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سوچا سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ مجھ سے زیادہ فضیلت رکھتے ہیں (اگر انہوں نے اسے قتل نہیں کیا، تو میں بھی نہیں کرتا) پھر وہ باہر آ گئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: کیا بنا؟ انہوں نے عرض کی: میں نے اسے پایا کہ اس نے اپنی پیشانی رکھی ہوئی تھی، تو میں نے اس کو قتل کرنے کو ناپسند کیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: کون اسے قتل کرے گا سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے عرض کی: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم کر دو گے اگر تم اس تک پہنچ پائے راوی کہتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ اندر گئے، تو انہوں نے اس شخص کو پایا کہ وہ جا چکا تھا۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس واپس آئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: کیا بنا؟ انہوں نے عرض کی: میں نے اسے نہیں پایا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر یہ شخص قتل ہو جاتا تو میری امت کے دو آدمیوں میں بھی اختلاف نہیں ہونا تھا یہ ان (اختلاف کرنے والوں میں) پہلا اور آخری فرد ہونا تھا“۔ موسیٰ نامی راوی بیان کرتے ہیں: میں نے محمد بن کعب کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے، یہ وہی شخص ہے جسے سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے قتل کیا تھا، یعنی ذو ثدیہ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن عبیدہ ہے، اور وہ متروک ہے۔
یہ روایت امام بزار نے اختصار کے ساتھ نقل کی ہے، اور اس کے رجال میں سے بعض رجال کے ضعیف ہونے کے باوجود ان کی توثیق کی گئی ہے۔ اس روایت کا ایک اور طریق بھی ہے، جو اس سے زیادہ طویل ہے، اور وہ فتنوں سے متعلق باب میں آئے گا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب قتال أهل البغي/حدیث: 10402]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1851) اخرجه أبو يعلى فى المسند (3668 و 2215)، أخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3454/1»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 344
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، حَدَّثَنِي هُودُ بْنُ عَطَاءٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: (نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ضَرْبِ الْمُصَلِّينَ) .
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، فَذَكَرَهُ.
وَحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الضَّحَّاكِ بْنِ مَخْلَدٍ ، ثَنَا أَبِي ، نَا مُوسَى ، بِهِ.
[وَ] مُوسَى ضَعِيفٌ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھنے والوں کو زدوکوب کرنے سے منع فرمایا ہے“۔
امام ابویعلیٰ نے کہا کہ ہمیں ابوبکر بن ابی شیبہ نے حدیث بیان کی، پھر انہوں نے یہی روایت ذکر کی؛ نیز ہم سے عمرو بن ضحاک بن مخلد نے بیان کیا، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے موسیٰ بن عبیدہ کے واسطے سے یہی روایت نقل کی، اور اس سند میں موجود راوی موسیٰ ضعیف ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الصلاة/حدیث: 344]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ:قال ابن حجر: (وَ) مُوسَى ضَعِيفٌ .»
«قال الهيثمي: وفيه موسى بن عبيدة وهو متروك (مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 296)»
«قال البزار: وهود بن عطاء لا نعلم حدث عنه إلا موسى بن عبيدة وقد تقدم ذكرنا لموسى بن عبيدة في تشاغله بالعبادة عن تحفظ الحديث (مسند البزار، ج 1، ص 101)»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2823، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 13159، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5424»

في إسناده متروك
حدیث نمبر: 771
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، حَدَّثَنِي هُودُ بْنُ عَطَاءٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ: "نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ضَرْبِ الْمُصَلِّينَ ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ: وَثَنَا عَمْرُو بْنُ الضَّحَّاكِ ثَنَا أَبِي ، ثَنَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ ... فَذَكَرَهُ.
قُلْتُ: مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيُّ ضَعِيفٌ.
وَسَيَأْتِي بِتَمَامِهِ وَطُرُقِهِ فِي كِتَابِ قِتَالِ الْبُغَاةِ وَالْخَوَارِجِ فِي بَابِ أَخْبَارِ الْخَوَارِجِ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھنے والوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔“
اسے امام ابو یعلیٰ موصلی نے بھی اپنی سند سے روایت کیا ہے
نیز اسے عمرو بن ضحاک نے اپنے والد کے واسطے سے موسیٰ بن عبیدہ سے روایت کیا ہے
میں (مؤلف) کہتا ہوں کہ موسیٰ بن عبیدہ الربذی ضعیف راوی ہے۔
اور یہ حدیث اپنی مکمل صورت اور تمام طرق کے ساتھ کتاب قتال البغاة والخوارج کے باب اخبار الخوارج میں آئے گی۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الصلاة/حدیث: 771]

تخریج الحدیث: «قلت: موسى بن عبيدة الربذي ضعيف»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف