الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
2. أذكار الاستيقاظ من النوم
نیند سے بیدار ہونے کی دعائیں
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 11
لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَٰهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ، سُبْحَانَ اللَٰهِ، وَالحَمْدُ لِلَٰهِ، وَلاَ إِلَهَ إِلَّا اللَٰهُ، وَاللَٰهُ أَكْبَرُ، وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللَٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ، رَبِّ اغْفِرْ لِي
”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، جو وحدہ لا شریک ہے، اسی کے لئے بادشاہت اور اسی کے لئے تمام حمد و ثنا اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اللہ پاک ہے، تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں اللہ سب سے بڑا ہے۔ (کسی گناہ سے بچنے کی) کوئی طاقت اور (نیکی کرنے کی) کوئی قوت اللہ بلند و عظمت والے کی توفیق و مدد کے بغیر نہیں۔ اے میرے پروردگار! مجھے بخش دے۔“
نوٹ:- جس شخص نے یہ کلمات کہے اسے بخش دیا جاتا ہے اور اگر وہ دعا کرے تو اس کی دعا قبول ہوتی ہے، پھر اگر وہ (بستر سے) اٹھا باوضو ہو کے نماز پڑھی تو اس کی نماز قبول ہوتی ہے۔ [صحيح بخاري:1154، سنن ابن ماجه:3878، واللفظ «الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ»، سنن ابي داؤد:5060، سنن ترمذي:3414]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 11]
نوٹ:- جس شخص نے یہ کلمات کہے اسے بخش دیا جاتا ہے اور اگر وہ دعا کرے تو اس کی دعا قبول ہوتی ہے، پھر اگر وہ (بستر سے) اٹھا باوضو ہو کے نماز پڑھی تو اس کی نماز قبول ہوتی ہے۔ [صحيح بخاري:1154، سنن ابن ماجه:3878، واللفظ «الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ»، سنن ابي داؤد:5060، سنن ترمذي:3414]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 11]
حدیث نمبر: 165
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ وَاللَٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ وَحْدَهُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَٰهِ
”اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے، اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تمام تعریفیں ہیں، اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، گناہ سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت اللہ کی توفیق و مدد کے بغیر ممکن نہیں۔“ [اسناده ضعيف، سنن ترمذي: 3430، سنن ابن ماجه: 3794]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 165]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 165]