🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. ما قالوا فيه: إذا (واقع) امرأته في رمضان
اگر کوئی آدمی روزے کی حالت میں بیوی سے جماع کر بیٹھے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
کل مکررات: 4
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9879 ترقیم الشثری: -- 10048
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن عيينة ، عن الزهري ، عن حميد ، عن ابي هريرة ، قال:" جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: هلكت، قال: وما اهلكك؟ قال: وقعت على امراتي في رمضان، قال: اعتق رقبة، قال: لا اجد، قال: فصم شهرين، قال: لا استطيع، قال: فاطعم ستين مسكينا، قال: لا اجد، قال: اجلس، فجلس، فبينما هو كذلك إذ اتي رسول الله صلى الله عليه وسلم بعرق فيه تمر، فقال له النبي صلى الله عليه وسلم: اذهب فتصدق به، فقال: والذي بعثك بالحق ما بين لابتيها اهل بيت افقر إليه منا، قال: فضحك رسول الله صلى الله عليه وسلم حتى بدت انيابه، ثم قال: انطلق فاطعمه عيالك" ,

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (فبينما).
(٢) في [هـ]: (أوتي).
(٣) في [هـ]: (بفرق).
(٤) في [أ، و]: (أسنانه).
(٥) صحيح، أخرجه البخاري (٦٧٠٩) ومسلم (١١١١).

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ میں ہلاک ہوگیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے پوچھا کہ تمہیں کس چیز نے ہلاک کردیا؟ اس نے کہا کہ رمضان میں، میں اپنی بیوی سے جماع کر بیٹھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک غلام آزاد کرو۔ اس نے کہا میرے پاس تو کوئی غلام نہیں۔ آپ نے فرمایا کہ دو مہینے روزے رکھو۔ اس نے کہا میں اس کی طاقت نہیں رکھتا۔ آپ نے فرمایا کہ ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلاؤ۔ اس نے کہا کہ میں اس کی طاقت بھی نہیں رکھتا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا کہ بیٹھ جاؤ۔ وہ بیٹھ گیا۔ اتنی دیر میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کھجوروں کا ایک ٹوکرا لایا گیا۔ آپ نے اسے فرمایا کہ یہ لے جاؤ اور اسے صدقہ کردو۔ اس شخص نے کہا کہ اس ذات کی قسم! جس نے آپ کو حق کے ساتھ مبعوث فرمایا ہے، مدینہ کی دو پہاڑیوں کے درمیان مجھ سے زیادہ نادار گھر کسی کا نہیں۔ اس کی یہ بات سن کر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اتنا مسکرائے کہ آپ کے دندان مبارک نظر آنے لگے۔ پھر آپ نے فرمایا کہ جاؤ اپنے گھر والوں کو یہ کھلا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10048]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1936، 1937، 2600، 5368، 6087، 6164، 6709، 6710، 6711، 6821، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1111، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1043 / 313، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 421، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1943، 1944، 1945، 1951، 1954، 1949، 1950، (3/384) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3526، 3527، 3529، 3523، 3524، 3525، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3101، 3105، 3104، 3102، 3103، 3106، 11662، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2390، 2392، (2/286)، (2/287) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 724، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1757، 1758، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1671، 1671 (م)، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8136، 8137، 8138، 8139، 8140، 8143، 8144، 8145، 8148، 8152، 8149، 8150، 8151، 8153، 8157، 8154، 8155، 8159، 10007، 10006، 15379، 15388، 15805، 20024، 20027، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2305، 2303، 2304، 2308، 2397، 2400، 2398، 2399، 2401، 2402، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7063، 7410، 7807، 7900، 10839، 10838، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1038، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6368، 6393، والبزار فى «مسنده» برقم: 8074، 8072 (م)، 8073، 8075، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7457، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12983، 38934، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3200، 3197، 3198، 3199، 3201، 3205، 3206، 3202، 3203، 3204، 4735، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1519، 1516، 1517، 1518، 1520، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1787، 2246، ترقيم محمد عوامة: 9879»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9880 ترقیم الشثری: -- 10049
حدثنا ابو خالد الاحمر ، عن حجاج ، عن عمرو بن شعيب ، عن ابيه ، عن جده ، عن النبي صلى الله عليه وسلم مثله، وقال:" صم يوما مكانه"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد (٦٩٤٥) وابن خزيمة (١٩٥٥) والبيهقي ٤/ ٢٢٦.
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے، اور اس میں یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کے بدلے ایک دن کا روزہ رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10049]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الهيثمي: فيه الحجاج بن أرطاة وفيه كلام . قال الهيثمي: فيه الحجاج بن أرطاة وفيه كلام . قال سعد الشثري: منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس .» ‏‏‏‏
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8156، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7064، ترقيم محمد عوامة: 9880»

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12707 ترقیم الشثری: -- 12980
حدثنا ابن عيينة ، عن الزهري ، عن حميد بن عبد الرحمن ، عن ابي هريرة ، قال: اتى رجل النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: هلكت، فقال:" وما اهلكك؟" قال: وقعت على امراتي في رمضان , فقال النبي صلى الله عليه وسلم:" اعتق رقبة"، فقال: لا اجدها، فقال:" فصم شهرين متتابعين"، قال: لا اقوى، قال:" فاطعم ستين مسكينا"، قال: لا اجد، فقال:" اجلس" فجلس، فبينما هو كذلك إذ اتي بعرق فيه تمر، فقال له النبي صلى الله عليه وسلم:" اذهب فتصدق به"، فقال: يا رسول الله والذي بعثك بالحق ما بين لابتيها اهل بيت احوج إليه منا، قال: فضحك النبي صلى الله عليه وسلم حتى بدت انيابه ثم قال:" انطلق فاطعمه عيالك"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة من: [ن].
(٢) في [جـ، ز]: (قال).
(٣) في [ب، ن]: (فصم).
(٤) صحيح، أخرجه البخاري (٦٧٠٩)، ومسلم (١١١١).

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا میں ھلاک ہوگیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا کس نے تجھے ہلاک کردیا؟ اس نے عرض کیا کہ میں نے رمضان میں اپنی بیوی سے شرعی ملاقات کرلی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: غلام آزاد کر، اس نے عرض کیا میں غلام نہیں پاتا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو مہینوں کے لگاتار روزے رکھ لے، اس نے عرض کیا میں اس کی طاقت نہیں رکھتا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پھر ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلا، اس نے عرض کیا میں وہ بھی نہیں پاتا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیٹھ جا، وہ بیٹھ گیا اسی دوران نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں کچھ کھجوریں آئیں، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا: اس کو لے جا اور جا کر صدقہ کر دے، اس نے عرض اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! قسم ہے اس ذات کی جس نے آپ کو حق دے کر بھیجا ہے مدینہ کی دونوں گھاٹیوں کے درمیان کوئی گھر ایسا نہیں جو ہم سے زیادہ ضرورت مند ہو، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ سن کر اتنا مسکرائے کہ آپ کے دانت مبارک ظاہر ہوگئے پھر فرمایا: یہ لے کر اپنے عیال کو کھلا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 12980]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1936، 1937، 2600، 5368، 6087، 6164، 6709، 6710، 6711، 6821، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1111، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1043 / 313، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 421، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1943، 1944، 1945، 1951، 1954، 1949، 1950، (3/384) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3526، 3527، 3529، 3523، 3524، 3525، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3101، 3105، 3104، 3102، 3103، 3106، 11662، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2390، 2392، (2/286)، (2/287) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 724، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1757، 1758، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1671، 1671 (م)، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8136، 8137، 8138، 8139، 8140، 8143، 8144، 8145، 8148، 8152، 8149، 8150، 8151، 8153، 8157، 8154، 8155، 8159، 10007، 10006، 15379، 15388، 15805، 20024، 20027، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2305، 2303، 2304، 2308، 2397، 2400، 2398، 2399، 2401، 2402، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7063، 7410، 7807، 7900، 10839، 10838، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1038، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6368، 6393، والبزار فى «مسنده» برقم: 8074، 8072 (م)، 8073، 8075، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7457، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10049، 38934، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3200، 3197، 3198، 3199، 3201، 3205، 3206، 3202، 3203، 3204، 4735، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1519، 1516، 1517، 1518، 1520، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1787، 2246، ترقيم محمد عوامة: 12707»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37335 ترقیم الشثری: -- 38935
«حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن حميد عن ابي هريرة قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: هلكت، قال: وما اهلكك؟ قال: وقعت على امراتي في رمضان، قال: اعتق رقبة، قال: لا اجد، قال: صم شهرين، قال: لا استطيع، قال، اطعم ستين مسكينا، قال: لا اجد، قال: اجلس، فجلس، فبينما هو كذلك إذ اتي بعرق فيه تمر، قال له النبي صلى الله عليه وسلم: اذهب فتصدق به، قال: والذي بعثك بالحق، ما بين لابتي المدينة اهل بيت افقر إليه منا، فضحك حتى بدت انيابه، ثم قال: انطلق، فاطعمه عيالك.
وذكر ان ابا حنيفة قال» لا يجوز ان يطعمه عياله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٧٠٩)، ومسلم (١١١١).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا۔ میں تو ہلاک ہوگیا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: تمہیں کس چیز نے ہلاک کردیا ہے؟ اس آدمی نے کہا۔ میں نے ماہ رمضان میں (روزہ کی حالت میں) اپنی بیوی کے ساتھ ہمبستری کرلی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک غلام کو (بطور کفارہ) آ زاد کردو۔ اس آدمی نے عرض کیا: میرے پاس تو غلام نہیں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم دو مہینے کے روزے رکھو۔ اس آدمی نے کیا۔ مجھے اس کی استطاعت نہیں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلا دو۔ اس آدمی نے عرض کیا۔ مجھ سے یہ بھی نہیں ہوسکتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیٹھ جاؤ۔ پس وہ آدمی بیٹھ گیا۔ وہ آدمی بیٹھا ہی ہوا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک تھال لایا گیا اس میں کھجوریں تھیں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بیٹھے ہوئے آدمی سے فرمایا۔ یہ لے جاؤ اور اس کو صدقہ کردو۔ اس آدمی نے عرض کیا۔ قسم اس ذات کی جس نے آپ کو حق کے ساتھ مبعوث فرمایا: مدینہ کی دھرتی پر ہم سے زیادہ فقیر اور محتاج کوئی گھرانہ نہیں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (یہ سن کر) ہنس دیے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اطراف والے دانت ظاہر ہوگئے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جاؤ چلے جاؤ۔ اور یہ اپنے اہل خانہ کو کھلا دو۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اپنے عیال کو یہ (صدقہ) کھلانا جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 38935]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1936، 1937، 2600، 5368، 6087، 6164، 6709، 6710، 6711، 6821، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1111، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1043 / 313، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 421، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1943، 1944، 1945، 1951، 1954، 1949، 1950، (3/384) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3526، 3527، 3529، 3523، 3524، 3525، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3101، 3105، 3104، 3102، 3103، 3106، 11662، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2390، 2392، (2/286)، (2/287) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 724، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1757، 1758، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1671، 1671 (م)، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8136، 8137، 8138، 8139، 8140، 8143، 8144، 8145، 8148، 8152، 8149، 8150، 8151، 8153، 8157، 8154، 8155، 8159، 10007، 10006، 15379، 15388، 15805، 20024، 20027، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2305، 2303، 2304، 2308، 2397، 2400، 2398، 2399، 2401، 2402، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7063، 7410، 7807، 7900، 10839، 10838، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1038، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6368، 6393، والبزار فى «مسنده» برقم: 8074، 8072 (م)، 8073، 8075، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7457، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10049، 12983، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3200، 3197، 3198، 3199، 3201، 3205، 3206، 3202، 3203، 3204، 4735، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1519، 1516، 1517، 1518، 1520، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1787، 2246، ترقيم محمد عوامة: 37335»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں