🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما قالوا في منع الزكاة
ترک زکوٰۃ پر جو وعیدیں وارد ہوئی ہیں ان کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9922 ترقیم الشثری: -- 10091
حدثنا حدثنا شريك، عن إبراهيم بن مهاجر، عن إبراهيم، قال: قال ابو بكر : " لو منعوني ولو عقالا مما اعطوا رسول الله صلى الله عليه وسلم لجاهدتهم" قال: ثم تلا: وما محمد إلا رسول قد خلت من قبله الرسل افإن مات او قتل انقلبتم على اعقابكم سورة آل عمران آية 144

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك أبا بكر.
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق نے ارشاد فرمایا: اگر وہ لوگ مجھے رسی کا ایک ٹکڑا ادا کرنے سے بھی انکار کریں جو وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیا کرتے تھے میں ان سے ضرور جہاد کروں گا، پھر آپ نے یہ آیت مبارکہ تلاوت فرمائی: محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نہیں ہیں مگر رسول، تحقیق ان سے پہلے بھی رسول گذر چکے، کیا اگر یہ مرجائیں یا قتل کردیئے جائیں تم اپنی ایڑیوں کے بل واپس پلٹ جاؤ گے“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10091]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 900، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11067، 34926، ترقيم محمد عوامة: 9922»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33403 ترقیم الشثری: -- 34927
حدثنا شريك ، عن إبراهيم بن مهاجر ، عن إبراهيم ان ابا بكر قال: لو منعوني عقالا مما اعطوا رسول الله صلى الله عليه وسلم لجاهدتهم، ثم تلا: وما محمد إلا رسول قد خلت من قبله الرسل إلى آخر الآية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (لو منعوني).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك أبا بكر.

حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا اگر یہ لوگ مجھے اونٹ کی رسی دینے سے بھی رکیں گے جو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا کرتے تھے تو میں ضرور ان سے جہاد کروں گا۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ نے یہ آیت تلاوت فرمائی۔ ترجمہ: اور نہیں ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم سوائے رسول کے۔ اور تحقیق ان سے پہلے بہت سے رسول گزر چکے۔ آیت کے آخرتک آپ رضی اللہ عنہ نے تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 34927]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 900، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10092، 11067، ترقيم محمد عوامة: 33403»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں