🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
157. المستحاضة كيف تصنع
مستحاضہ کیا کرے؟
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1364 ترقیم الشثری: -- 1365
حدثنا حدثنا جرير، عن عبد العزيز بن رفيع، عن عطاء، عن ابن عباس ، قال: " تؤخر الظهر وتعجل العصر وتغتسل مرة واحدة وتؤخر المغرب وتعجل العشاء وتغتسل مرة واحدة ثم تغتسل للفجر ثم تقرن بينهما"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [خ].
(٢) صحيح، أخرجه الدارمي (٨٣١).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مستحاضہ ظہر کو مؤخر کرے گی اور عصر کی نماز جلدی پڑھے گی۔ ایک مرتبہ غسل کرے گی۔ پھر مغرب کو مؤخر کرے گی اور عشاء کی نماز جلدی پڑھے گی۔ اور ایک مرتبہ غسل کرے گی۔ پھر فجر کے لیے غسل کرے گی۔ پھر دونوں نمازوں کو ملا کر پڑھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1365]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 831، 937، 940، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1173، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8288، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 634، 635، ترقيم محمد عوامة: 1364»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8156 ترقیم الشثری: -- 8287
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن عبد العزيز بن رفيع، عن عطاء، عن ابن عباس ، قال: " تؤخر المستحاضة الظهر، وتعجل العصر، وتقرن بينهما، وتغتسل مرة واحدة، وتؤخر المغرب، وتعجل العشاء، وتغتسل مرة واحدة، وتغتسل للفجر"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه الدارمي (٨٥٤)، وابن الجعد (١١٥)، والطحاوي (١/ ١٠١).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مستحاضہ ظہر کی نماز کو مؤخر کرکے اور عصر کی نماز کو جلدی پڑھے گی اور ان دونوں کو ایک دوسرے سے ملائے گی اور دونوں کے لئے ایک مرتبہ غسل کرے گی۔ وہ مغرب کی نماز کو مؤخر کرے گی اور عشاء کی نماز کو جلدی پڑھے گی اور دونوں کے لئے ایک مرتبہ غسل کرے گی اور پھر فجر کی نماز کے لئے غسل کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 8287]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 831، 937، 940، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1173، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1365، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 634، 635، ترقيم محمد عوامة: 8156»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں