الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. الرجل (تكون) تحته الأمة فيطلقها تطليقتين ثم يشتريها
اگر ایک آدمی کے نکاح میں کوئی باندی ہو اور وہ اسے دو طلاقیں دیدے پھر خرید لے تو کیا حکم ہے؟
کل مکررات: 4
ترقیم عوامۃ: 16385 ترقیم الشثری: -- 16901
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (جندب).
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک دوسرے خاوند سے نکاح نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16901]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17575، ترقيم محمد عوامة: 16385»
ترقیم عوامۃ: 17002 ترقیم الشثری: -- 17572
حدثنا يزيد بن هارون، عن حبيب، عن عمرو بن هرم، قال: سئل جابر بن زيد، عن" رجل كانت له امراة مملوكة فطلقها، ثم إن سيدها تسراها ثم تركها , اتحل لزوجها الذي طلقها ان يراجعها؟ قال: لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عمر).
(٢) في [س]: (زوجها).
(٣) سقط من [هـ، س، ط].
حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی کے نکاح میں کوئی باندی ہو اور وہ اس کو طلاق دے دے پھر اس کا آقا اس سے جماع کرے پھر اسے چھوڑ دے تو کیا خاوند اس سے رجوع کرسکتا ہے۔ انہوں نے فرمایا وہ عورت اب پہلے خاوند کے لئے حلال نہیں جب تک کہ وہ کسی اور سے شادی نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17572]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16904، ترقيم محمد عوامة: 17002»
ترقیم عوامۃ: 18176 ترقیم الشثری: -- 18834
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دیں تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک وہ کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرلے، اگر اس نے یہ تین طلاقیں الگ الگ دیں تو وہ پہلی طلاق سے ہی بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18834]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11070، ترقيم محمد عوامة: 18176»
ترقیم عوامۃ: 18516 ترقیم الشثری: -- 19209
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا حميد بن عبد الرحمن، عن حسن بن صالح، عن جابر، عن علي في الرجل يقول لامراته: كل حل علي فهو حرام، قال:" تحرم عليه امراته , ولا تحل له حتى تنكح زوجا غيره , ويكفر يمينه من ماله"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: (حسين).
(٢) في [أ، ب]: (يحرم).
(٣) ضعيف منقطع؛ جابر ضعيف، ولا يروي عن علي.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے اپنی بیوی کے بارے میں کہا کہ میرے لئے ہر حلال چیز حرام ہے تو اس کی بیوی اس پر حرام ہوجائے گی، اور اس عورت کے لئے دوسرے شخص سے نکاح کئے بغیر اس سے نکاح کرنا درست نہیں اور مرد اپنے مال میں سے قسم کا کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 19209]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 18516»