الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. في الرجل ما يقول إذا فرغ من وضوئه
وضو کے بعد کی دعا
کل مکررات: 4
ترقیم عوامۃ: 20 ترقیم الشثری: -- 20
حدثنا حدثنا عبد الله بن نمير، وعبد الله بن داود، عن الاعمش، عن إبراهيم بن المهاجر، عن سالم بن ابي الجعد، قال: كان علي إذا فرغ من وضوئه، قال:" اشهد ان لا إله إلا الله، واشهد ان محمدا عبده ورسوله، رب اجعلني من التوابين واجعلني من المتطهرين".
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، خ، د، هـ]: (عن المهاجر).
(٢) حسن؛ إبراهيم بن مهاجر صدوق، أخرجه عبد الرزاق ١/ ١٨٦ والطبراني في الدعاء (٣٩٢) وسيأتي ١٠/ ٤٥١ برقم [٣١٨٨٥].
حضرت سالم بن ابی الجعد فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ وضو سے فارغ ہونے کے بعد یہ کلمات کہا کرتے تھے: ”میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور رسول ہیں، اے میرے رب! مجھے توبہ کرنے والوں میں سے بنا دے اور مجھے پاکیزہ رہنے والوں میں سے بنا دے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 20]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ إبراهيم بن مهاجر صدوق .»
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 731، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31885، ترقيم محمد عوامة: 20»
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 731، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31885، ترقيم محمد عوامة: 20»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
ترقیم عوامۃ: 25 ترقیم الشثری: -- 25
حدثنا حدثنا عبدة بن سليمان، عن جويبر، عن الضحاك، قال: كان حذيفة إذا تطهر، قال:" اشهد ان لا إله إلا الله، واشهد ان محمدا عبده ورسوله، اللهم اجعلني من التوابين واجعلني من المتطهرين".
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف جدًا، منقطع، أخرجه ابن السني (١٧).
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ جب وضو کر لیتے تو یہ دعا پڑھتے: ”میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور رسول ہیں، اے اللہ! مجھے توبہ کرنے والوں میں سے اور پاکی حاصل کرنے والوں میں سے بنا دے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 25]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف جدًا، منقطع .»
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31888، ترقيم محمد عوامة: 25»
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31888، ترقيم محمد عوامة: 25»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًا
ترقیم عوامۃ: 30514 ترقیم الشثری: -- 31885
حدثنا عبد الله بن نمير وعبد الله بن داود ، عن الاعمش ، عن إبراهيم بن المهاجر ، عن سالم بن ابي الجعد قال: كان علي يقول إذا فرغ من وضوئه: اشهد ان لا إله إلا الله، واشهد ان محمدا عبده ورسوله، رب اجعلني من التوابين، واجعلني من المتطهرين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ إبراهيم بن مهاجر صدوق، أخرجه عبد الرزاق (٧٣١)، وابن فضيل في الدعاء (٦٢)، وقد ورد الخبر من طريق سالم عن ثوبان، أخرجه الطبراني في الأوسط (٤٨٩٥).
حضرت سالم بن ابی الجعد فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ وضو سے فارغ ہو کر یوں دعا فرمایا کرتے تھے؛ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی بھی معبود برحق نہیں۔ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ میرے رب، مجھے توبہ کرنے والوں میں سے بنا دے، اور مجھے پاک صاف بندوں میں سے بنا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 31885]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ إبراهيم بن مهاجر صدوق .»
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 731، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20، ترقيم محمد عوامة: 30514»
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 731، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20، ترقيم محمد عوامة: 30514»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
ترقیم عوامۃ: 30517 ترقیم الشثری: -- 31888
حدثنا عبدة بن سليمان ، عن جويبر ، عن الضحاك قال: كان حذيفة إذا تطهر قال: اشهد ان لا إله إلا الله، واشهد ان محمدا عبده ورسوله، اللهم اجعلني من التوابين، واجعلني من المتطهرين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف جدًا منقطع؛ جويبر متروك، والضحاك لا يروي عن حذيفة.
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ جب وضو کرلیتے تو یہ کلمات پڑھتے! میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔ اور میں اس بات کی بھی گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کے بندے اور رسول ہیں۔ اے اللہ! مجھے توبہ کرنے والوں میں سے بنا دے، اور مجھے پاک صاف بندوں میں سے بنا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 31888]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25، ترقيم محمد عوامة: 30517»