الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
228. في بيع (الثمرة) متى تباع
پھلوں کی بیع کا بیان (اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 22252 ترقیم الشثری: -- 23210
حدثنا علي بن هاشم ، عن ابن ابي ليلى ، عن عطية ، عن ابي سعيد ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: لا تبتاعوا الثمرة حتى يبدو صلاحها. قالوا: وما بدو صلاحها؟ قال: حتى تذهب عاهتها، ويخلص طيبها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (تبايعوا).
(٢) في [هـ]: (قبل أن).
(٣) في [ط]: (قال).
(٤) سقط من: [ز، ح].
(٥) ضعيف؛ ابن أبي ليلى وعطية ضعيفان، أخرجه عبد الرزاق (١٤٣٢٢)، وورد من حديث ابن أبي ليلى عن عطية عن ابن عمر، أخرجه أحمد ٢/ ٨٠ (٥٥٢١).
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بُدُوِّ صلاح سے قبل پھلوں کی بیع مت کرو، صحابہ رضی اللہ عنہ م نے عرض کیا کہ بُدُوِّ صلاح سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہاں تک کہ وہ آفت سے محفوظ ہوجائے اور اس کا عمدہ حصہ خالص اور کھرا اور صاف ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23210]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ ابن أبي ليلى وعطية ضعيفان .»
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38953، ترقيم محمد عوامة: 22252»
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38953، ترقيم محمد عوامة: 22252»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم عوامۃ: 37354 ترقیم الشثری: -- 38954
حدثنا علي بن هاشم عن ابن ابي ليلى عن عطية عن ابي سعيد قال: نهى النبي صلى الله عليه وسلم عن بيع الثمرة حتى يبدو صلاحها، قالوا: وما بدو صلاحها؟ قال: تذهب عاهاتها ويخلص طيبها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف عطية وابن أبي ليلى.
حضرت ابو سعید سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بدو صلاح سے پہلے پھلوں کی بیع کو منع فرمایا ہے۔ لوگوں نے پوچھا۔ پھلوں کی بُدوِّ صلاح کیا ہے؟ انہوں نے ارشاد فرمایا: پھلوں کی آفات ختم ہوجائیں اور اس میں میوہ خلاصی پا جائے۔ (یعنی عادتاً آفات کا وقت گزر جائے اور حفاظت کا وقت شروع ہوجائے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 38954]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 23212، ترقيم محمد عوامة: 37354»