الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. في الخليطين من البسر والتمر والزبيب: من (نهى) عنه
کچی، پکی کھجور اور کشمش کو ملانے کے بارے میں، جو لوگ اس سے منع کرتے ہیں
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 24495 ترقیم الشثری: -- 25588
حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن عكرمة عن (ابن) عباس انه كان يكره البسر وحده، وان يجمع بينه وبين التمر، ولا يرى باسا بالتمر والزبيب، ويقول: حلالان اجتمعا (و) تفرقا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أبي).
(٢) في [جـ]: (أو).
(٣) صحيح.
حضرت عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اکیلے نیم پختہ کھجور کو ناپسند کرتے تھے۔ اور اس بات کو بھی ناپسند کرتے تھے کہ نیم پختہ اور پختہ کھجور کو اکٹھا کیا جائے۔ لیکن وہ کشمش اور کھجور کو اکٹھے کرنے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے اور فرماتے تھے، یہ دونوں حلال چیزیں ہیں، اکٹھی ہوں یا علیحدہ علیحدہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25588]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 24495»
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 25589
حدثنا سهل بن يوسف ، عن حميد ، عن عكرمة عن ابن عباس : انه كان يكره البسر وحده، وان يجمع بينه وبين التمر، ولا يرى باسا بالتمر والزبيب، ويقول: حلالان اجتمعا [او ] تفرقا، قال: وكان الحسن يكره ان يجمع بين التمر والزبيب.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
راوی کہتے ہیں کہ حسن کھجور اور کشمش کو جمع کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25589]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3709، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2875، 3154، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11837»