🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما يقول الرجل إذا دخل الخلاء
بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3 ترقیم الشثری: -- 3
حدثنا حدثنا محمد بن بشر العبدي، عن عبد العزيز بن عمر، قال: حدثني الحسن بن مسلم بن يناق، عن رجل من اصحاب عبد الله بن مسعود، قال: قال عبد الله : إذا دخلت الغائط، فاردت التكشف ؛ فقل:" اللهم إني اعوذ بك من الرجس النجس، والخبث والخبائث، والشيطان الرجيم".

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من [خ].
(٢) في [أ]: (يلاف) وفي [خ]: (يناف) وفي حاشية [خ]: بتحتانية ثم نون مشددة فقاف.
(٣) مجهول، وسيأتي ١٠/ ٤٥٣.

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی بیت الخلاء میں داخل ہو اور ستر کھولنے لگے تو یہ دعا پڑھے: ”اے اللہ! میں گندگی و ناپاکی، نر اور مادہ شیاطین اور شیطان مردود سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“
[مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 3]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31891، ترقيم محمد عوامة: 3»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30520 ترقیم الشثری: -- 31891
حدثنا محمد بن بشر العبدي ، عن عبد العزيز بن عمر قال: حدثني الحسن بن مسلم بن يناق ، عن رجل من اصحاب عبد الله بن مسعود قال: قال عبد الله : إذا دخلت الغائط فاردت التكشف فقل: اللهم إني اعوذ بك من الرجس النجس، والخبث والخبائث، والشيطان الرجيم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن ابن مسعود.

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ایک شاگرد فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جب تم بیت الخلاء میں داخل ہو اور کپڑے اتارنے کا ارادہ کرو تو یوں کہو! اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں گندگی سے اور نجاست سے۔ خبیث جنوں سے مرد ہوں یا عورت، اور شیطان مردود سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 31891]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3، ترقيم محمد عوامة: 30520»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30523 ترقیم الشثری: -- 31894
حدثنا وكيع ، عن إسرائيل ، عن الزبرقان العبدي ، عن الضحاك قال: إذا دخلت الخلاء فقل: اللهم إني اعوذ بك من الرجس النجس، الخبيث المخبث، الشيطان الرجيم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) زيادة في [ب]: (من).

حضرت زبرقان العبدی فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے ارشاد فرمایا: جب تو بیت الخلاء میں داخل ہو تو یوں کہہ؛ اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں گندگی، نجاست، خبیث جنوں سے مرد ہوں یا عورت، شیطان مردو د سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 31894]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 6، ترقيم محمد عوامة: 30523»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں