🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27316 ترقیم الشثری: -- 28491
حدثنا عباد بن العوام عن سفيان بن حسين عن شيبة بن مساور عن عمر بن عبد العزيز ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قضى في الموضحة بخمس من الإبل، ولم يقض فيما سوى ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [ط، هـ]: (شعبة).
(٣) في [م]: (خمسين).
(٤) زاد في [هـ]: (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن مكحول أن رسول اللَّه ﷺ قضى في الموضحة بخمس من الإبل، ولم يقض فيما سوى ذلك)، وسيأتي بعد الأثر الآتي.
(٥) مرسل، عمر بن عبد العزيز تابعي.

حضرت عمر بن عبدالعزیز سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چہرہ کے ایسے زخم کے بارے میں کہ جس میں ہڈی ظاہر ہو پانچ اونٹوں کا فیصلہ کیا، اور اس کے علاوہ کسی اور چیز میں یہ فیصلہ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 28491]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17336، 17462، 17465، 17504، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28436، 28438، 28497، 28499، 28524، 28544، 28553، 28568، 28572، 28575، 28588، 28694، 28704، 28731، 28795، 28820، 31005، ترقيم محمد عوامة: 27316»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29664 ترقیم الشثری: -- 31005
حدثنا عباد بن العوام ، عن سفيان بن حسين ، عن شيبة بن مساور قال: كتب عمر بن عبد العزيز فقرئ علينا كتابه: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم قضى في الموضحة بخمس من الإبل، ولم يقض فيما سوى ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عمر بن عبد العزيز تابعي.
حضرت شیبہ بن مساور فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے ایک دستاویز لکھی اور پھر ہمیں پڑھ کر سنائی کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سر کے اس زخم میں جو ہڈی کو ظاہر کر دے پانچ اونٹوں کا فیصلہ فرمایا اور اس کے علاوہ کسی اور چیز کا فیصلہ نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31005]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17336، 17462، 17465، 17504، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28436، 28438، 28492، 28497، 28499، 28524، 28544، 28553، 28568، 28572، 28575، 28588، 28694، 28704، 28731، 28795، 28820، ترقيم محمد عوامة: 29664»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں