الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
58. ما ذكر عن ابن عمر ﵁ من قوله
سیدنا عبد اللہ بن عمر سے منقول دعا ئوں کا بیان
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 7734 ترقیم الشثری: -- 7862
حدثنا وكيع ، ثنا مسعر ، وشعبة ، عن سعيد بن ابي بردة ، عن ابيه ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " ما صليت صلاة إلا وانا ارجو ان تكون كفارة لما امامها"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ، ص، ز، ك]: (رسول اللَّه ﷺ)، وسيأتي الأثر في ١٠/ ٣٣٤، وانظر: مستدرك الحاكم ٢/ ٤٤٢، ومصنف عبد الرزاق (٢٨٩٣)، والحلية لأبي نعيم ١/ ٣٠٤ و ٧/ ٢٣٩، وشعب الإيمان للبيهقي (٣١٤٥)، وفتح الباري ٧/ ٢٥٤ (٣٧٠٢).
(٢) في [ب]: (يكون).
(٣) صحيح.
حضرت ابو بردہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو فرماتے سنا کہ میں جب بھی کوئی نماز پڑھتا ہوں تو یہ امید رکھتا ہوں کہ وہ پچھلی نماز تک کے تمام اعمال کا کفارہ بن جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 7862]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 7734»
ترقیم عوامۃ: 30152 ترقیم الشثری: -- 31514
حدثنا وكيع ، عن مسعر ، عن سعيد بن ابي بردة ، عن ابيه قال: سمعت ابن عمر يقول: رب بما انعمت علي فلن اكون ظهيرا للمجرمين، فلما صلى قال: ما صليت صلاة إلا وانا ارجو ان تكون كفارة لما امامها، يعني: قالها وهو راكع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (و).
(٢) صحيح.
حضرت ابو بردہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو یوں دعا کرتے ہوئے سنا: میرے رب جو کچھ تو نے مجھ پر انعام کیا تو میں ہرگز مجرموں کا مدد گار نہیں ہوں گا، پھر جب نماز پڑھی تو فرمایا: میں نے کوئی نماز نہیں پڑھی مگر یہ کہ میں امید کرتا ہوں کہ وہ کفارہ ہیں ان گناہوں کے لیے جو آگے ہیں، مطلب یہ کلمات انہوں نے رکوع کی حالت میں کہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31514]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3554، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2893، ترقيم محمد عوامة: 30152»