🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. ما يقول: إذا وقع في الأمر العظيم
جب کوئی عظیم امر پیش آئے تو یہ کلمات پڑھے
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30204 ترقیم الشثری: -- 31567
حدثنا وكيع ، عن زكريا ، عن الشعبي ، عن عبد الله بن عمرو قال: لما القي إبراهيم عليه السلام في النار قال: حسبنا الله ونعم الوكيل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (البنيان).
(٢) صحيح.

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ جب ابراہیم کو آگ میں ڈالا گیا تو انہوں نے یہ کلمات پڑھے: ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ اچھا کارساز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31567]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33992، 38572، ترقيم محمد عوامة: 30204»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32490 ترقیم الشثری: -- 33993
حدثنا الفضل بن دكين ، عن سفيان ، عن فراس ، عن الشعبي ، عن عبد الله بن عمرو قال: اول كلمة قالها إبراهيم حين القي في النار: حسبنا الله ونعم الوكيل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق في التفسير ١/ ١٤٠، وابن جرير ٤/ ١٨٢.
شعبی روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ سب سے پہلا کلمہ جو ابراہیم علیہ السلام نے آگ میں گرنے کے بعد کہا وہ حَسْبُنَا اللَّہُ وَنِعْمَ الْوَکِیلُ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 33993]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31567، 38572، ترقيم محمد عوامة: 32490»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں