🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31320 ترقیم الشثری: -- 32708
حدثنا خلف بن خليفة ، عن ابيه قال: اخبرني ابي ان الحجاج حين قتل ابن الزبير جاء به إلى منى فصلبه عند الثنية في بطن الوادي، ثم قال للناس: انظروا إلى هذا! [هذا ] شر الامة، فقال: إني رايت ابن عمر جاء على بغلة له فذهب ليدنيها من الجذع فجعلت تنفر، فقال لمولاه: ويحك خذ بلجامها فادنها، قال: فرايته ادناها فوقف عبد الله بن عمر وهو يقول: رحمك الله، إن كنت لصواما قواما، ولقد افلحت امة انت شرها.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (صوامًا).
(٢) في [هـ]: (قومًا).
(٣) في [ط]: (شرًا) زيادة.
(٤) مجهول؛ لجهالة خليفة.

خلیفہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب حجاج نے عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو قتل کر ڈالا تو ان کو منیٰ لے گیا اور ان کو وادی کے درمیان ایک ٹیلہ کے قریب سولی دے دی، پھر لوگوں سے کہا کہ اس آدمی کو دیکھو یہ امت کا بد ترین آدمی ہے، راوی کہتے ہیں میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو ایک خچر پر آتے ہوئے دیکھا، وہ اپنے خچّر کو شہتیر سے قریب کرنے لگے اور خچر بدکنے لگا، حضرت نے اپنے غلام سے فرمایا اس کی لگام پکڑ کر شہتیر کے قریب کرو، کہتے ہیں میں نے دیکھا کہ انہوں نے خچر کو شہتیر کے قریب کردیا، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما وہاں رکے اور فرمایا: اللہ تعالیٰ تجھ پر رحم کرے، بیشک تو بہت روزے رکھنے والا اور بہت نماز کے لئے قیام کرنے والا تھا، اور یقینا وہ امت فلاح پا گئی جس کا بدترین آدمی تجھ جیسا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32708]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40111، ترقيم محمد عوامة: 31320»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38484 ترقیم الشثری: -- 40112
حدثنا خلف بن خليفة ، عن ابيه قال: اخبرت ان الحجاج حين قتل ابن الزبير جاء به إلى منى فصلبه عند الثنية في بطن الوادي، ثم قال للناس: انظروا إلى هذا، هذا شر الامة! فقال: إني رايت ابن عمر جاء على بغلة له فذهب ليدنيها من الجذع فجعلت تنفر، فقال لمولى له: ويحك! خذ بلجامها فادنها، قال: فرايته ادناها فوقف عبد الله بن عمر وهو يقول: رحمك الله إن كنت لصواما قواما، ولقد افلحت امة انت شرها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، ع]: (أخبرني)، وتقدم ١١/ ١٣٥ برقم [٣٢٧٠٨] بلفظ: (أخبرني أبي).
(٢) في [س]: (فلك).
(٣) سقط من: [ع].
(٤) في [أ، ب]: (دعمك).
(٥) مجهول؛ شيخ خليفة مجهول.

حضرت خلف بن خلیفہ اپنے والد حضرت خلیفہ سے نقل کرتے ہیں انہوں نے فرمایا مجھے یہ خبر دی گئی کہ حجاج نے جب حضرت عبداللہ بن زبیر کو قتل کیا تو ان کو منیٰ کی طرف لے گیا اور ان کو بطن وادی میں گھاٹی کے پاس پھانسی دی پھر اس نے لوگوں سے کہا اس کی طرف دیکھو یہ امت کا سب سے برا آدمی ہے۔ راوی نے کہا میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا وہ اپنے خچر پر تشریف لائے وہ اسے قریب کر رہے تھے تنے کے اور وہ بدک رہی تھی انہوں نے اپنے غلام سے فرمایا تیرے لیے ہلاکت ہو اس کی لگام پکڑ اور اسے قریب کر راوی فرماتے ہیں اس نے اس خچر کو قریب کیا حضرت عبداللہ بن عمر ٹھہرے اور یہ فرما رہے تھے اللہ تعالیٰ تم پر رحم کرے تم روزہ رکھنے والے اور قیام کرنے والے تھے وہ امت فلاح پا گئی جس کے تم شرو برائی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 40112]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32708، ترقيم محمد عوامة: 38484»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں