الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 32329 ترقیم الشثری: -- 33832
حدثنا عبد العزيز بن عبد الصمد العمي ، عن ابي عمران الجوني ، عن عبد الله بن الصامت ، عن ابي ذر قال: قلت: يا رسول الله، ما آنية الحوض؟ قال: والذي نفسي بيده لآنيته اكثر من عدد نجوم السماء وكواكبها في الليلة المظلمة المصحية، من شرب منها لم يظما، عرضه مثل طوله ما بين عمان إلى ايلة، ماؤه اشد بياضا من اللبن واحلى من العسل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٣٠٠)، وأحمد (٢١٣٢٧).
حضرت ابو ذر فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! حوض کے برتن کیسے ہوں گے؟ فرمایا اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے اس کے برتن آسمان کے ستاروں سے زیادہ ہیں، اور اس کے ستاروں سے مراد صاف آسمان والی رات کے ستارے ہیں، جس نے اس سے پی لیا وہ پیاسا نہ ہوگا، اس کی چوڑائی اس کی لمبائی کی طرح عمان سے أیلہ کی درمیانی مسافت جتنی ہے، اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33832]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2300، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2445، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21722، والبزار فى «مسنده» برقم: 3960، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 36810، ترقيم محمد عوامة: 32329»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2300، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2445، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21722، والبزار فى «مسنده» برقم: 3960، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 36810، ترقيم محمد عوامة: 32329»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 35237 ترقیم الشثری: -- 36811
حدثنا عبد العزيز بن عبد الصمد العمي ، عن ابي عمران الجوني ، عن عبد الله بن الصامت ، عن ابي ذر قال: قلت: يا رسول الله، ما آنية الحوض؟ قال: والذي نفسي بيده لآنيته اكثر من عدد نجوم السماء وكواكبها في الليلة المظلمة المصحية، من شرب منها لم يظما، عرضه ما بين عمان إلى ايلة، ماؤه اشد بياضا من اللبن واحلى من العسل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٣) في: [هـ] زيادة (مثل طوله).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٣٠٠)، وأحمد (٢١٣٢٧).
حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ! حوض کوثر کے برتن کیا ہوں گے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: قسم اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے اس کے برتن آسمان کے ستاروں سے زیادہ ہیں اور اس کے تاروں سے بھی جو اندھیری صاف رات میں ہوں، جو اس میں سے پیے گا اس کو دوبارہ پیاس نہ لگے گی اس کی چوڑائی عمان سے ایلہ تک ہے اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید ہے اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 36811]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2300، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2445، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21722، والبزار فى «مسنده» برقم: 3960، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33831، ترقيم محمد عوامة: 35237»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2300، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2445، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21722، والبزار فى «مسنده» برقم: 3960، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33831، ترقيم محمد عوامة: 35237»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح