🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32329 ترقیم الشثری: -- 33832
حدثنا عبد العزيز بن عبد الصمد العمي ، عن ابي عمران الجوني ، عن عبد الله بن الصامت ، عن ابي ذر قال: قلت: يا رسول الله، ما آنية الحوض؟ قال: والذي نفسي بيده لآنيته اكثر من عدد نجوم السماء وكواكبها في الليلة المظلمة المصحية، من شرب منها لم يظما، عرضه مثل طوله ما بين عمان إلى ايلة، ماؤه اشد بياضا من اللبن واحلى من العسل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٣٠٠)، وأحمد (٢١٣٢٧).
حضرت ابو ذر فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! حوض کے برتن کیسے ہوں گے؟ فرمایا اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے اس کے برتن آسمان کے ستاروں سے زیادہ ہیں، اور اس کے ستاروں سے مراد صاف آسمان والی رات کے ستارے ہیں، جس نے اس سے پی لیا وہ پیاسا نہ ہوگا، اس کی چوڑائی اس کی لمبائی کی طرح عمان سے أیلہ کی درمیانی مسافت جتنی ہے، اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 33832]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2300، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2445، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21722، والبزار فى «مسنده» برقم: 3960، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 36810، ترقيم محمد عوامة: 32329»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35237 ترقیم الشثری: -- 36811
حدثنا عبد العزيز بن عبد الصمد العمي ، عن ابي عمران الجوني ، عن عبد الله بن الصامت ، عن ابي ذر قال: قلت: يا رسول الله، ما آنية الحوض؟ قال: والذي نفسي بيده لآنيته اكثر من عدد نجوم السماء وكواكبها في الليلة المظلمة المصحية، من شرب منها لم يظما، عرضه ما بين عمان إلى ايلة، ماؤه اشد بياضا من اللبن واحلى من العسل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٣) في: [هـ] زيادة (مثل طوله).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٣٠٠)، وأحمد (٢١٣٢٧).

حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ! حوض کوثر کے برتن کیا ہوں گے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: قسم اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے اس کے برتن آسمان کے ستاروں سے زیادہ ہیں اور اس کے تاروں سے بھی جو اندھیری صاف رات میں ہوں، جو اس میں سے پیے گا اس کو دوبارہ پیاس نہ لگے گی اس کی چوڑائی عمان سے ایلہ تک ہے اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید ہے اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36811]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2300، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2445، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21722، والبزار فى «مسنده» برقم: 3960، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33831، ترقيم محمد عوامة: 35237»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں