🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. كلام أبي أمامة ﵁
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کا کلام
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31077 ترقیم الشثری: -- 32458
حدثنا محمد بن عبيد ، عن الاعمش ، عن ابي صالح ، عن عبد الله بن ضمرة ، عن كعب قال: من اقام الصلاة، وآتى الزكاة، وسمع واطاع، فقد توسط الإيمان، ومن احب لله، وابغض لله، واعطى لله، ومنع لله، فقد استكمل الإيمان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].

حضرت عبد اللہ بن ضمرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت کعب رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص نماز قائم کرتا اور زکوٰۃ ادا کرتا ہے۔ اور سنتا ہے اور اطاعت کرتا ہے، تحقیق اس کا ایمان درمیانے درجہ کا ہے، اور جو شخص اللہ کے لیے محبت رکھتا ہے، اور اللہ ہی کے لیے بغض رکھتا ہے، اور اللہ ہی کے لیے عطا کرتا ہے اور اللہ ہی کے لیے روکتا ہے تحقیق اس کا ایمان مکمل ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 32458]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32457، ترقيم محمد عوامة: 31077»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35875 ترقیم الشثری: -- 37457
حدثنا ابو اسامة ، عن عبد الرحمن بن يزيد قال: حدثنا القاسم ، عن ابي امامة قال: من احب لله وابغض لله، واعطى لله ومنع لله، فقد استكمل الإيمان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال عبد الرحمن بن يزيد، أكثر المحدثين يقولون: إنما روى أبو أسامة عن عبد الرحمن بن يزيد بن تميم لا ابن جابر، أخرجه ابن أبي الدنيا في الإخوان (١٧)، وورد مرفوعًا، أخرجه أبو داود (٤٦٨١)، والطبراني (٧٧٣٧)، وابن عدي في الكامل ٦/ ٣١٤، والبيهقي في الشعب (٩٠٢١)، واللالكائي في الاعتقاد (١٦١٨).
حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص اللہ کے لیے محبت کرے اور اللہ کے لیے نفرت کرے اور اللہ کے لیے دے اور اللہ کے لیے روکے تو تحقیق (اس کا) ایمان کامل ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37457]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لحال عبد الرحمن بن يزيد، أكثر المحدثين يقولون: إنما روى أبو أسامة عن عبد الرحمن بن يزيد بن تميم لا ابن جابر .» ‏‏‏‏
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 4681، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7613، 7737، 7738، 7756، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4005، 9083، ترقيم محمد عوامة: 35875»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں