الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في الرجل يصلي (فلا يدري) زاد أو نقص
کسی آدمی نے نماز پڑھی لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ اس نے کتنی نماز پڑھ لی، اب وہ کیا کرے؟
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 4452 ترقیم الشثری: -- 4483
حدثنا حدثنا ابن علية، عن عبد العزيز بن صهيب، ان انس بن مالك قعد في الركعة الثالثة فسبحوا به , فقام فاتمهن اربعا فلما سلم سجد سجدتين ثم اقبل على القوم بوجهه، فقال:" إذا وهمتم فاصنعوا هكذا"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، أ]: (الثانية).
(٢) في [ب]: (فراغ).
(٣) صحيح.
حضرت عبد العزیز بن صہیب کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے تیسری رکعت میں قعدہ کردیا تو لوگوں نے پیچھے سے تسبیح کہی۔ وہ کھڑے ہوئے اور چوتھی رکعت مکمل فرمائی۔ جب سلام پھیرا تو سہو کے دو سجدے کئے۔ پھر لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا کہ جب تمہیں وہم ہوجائے تو یوں کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4483]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4555، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2572، ترقيم محمد عوامة: 4452»
ترقیم عوامۃ: 4520 ترقیم الشثری: -- 4555
حدثنا حدثنا ابن علية، عن عبد العزيز بن صهيب، ان انسا قعد في الركعة الثالثة فسبحوا فقام فاتمها اربعا , فلما سلم سجد سجدتين ثم اقبل على القوم , فقال:" إذا وهمتم فاصنعوا هكذا"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ب].
(٢) صحيح.
حضرت عبد العزیز بن صہیب کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے تیسری رکعت میں قعدہ کردیا تو لوگوں نے پیچھے سے تسبیح کہی۔ وہ کھڑے ہوئے اور چوتھی رکعت مکمل فرمائی۔ جب سلام پھیرا تو سہو کے دو سجدے کئے۔ پھر لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا کہ جب تمہیں وہم ہوجائے تو یوں کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4555]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4483، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2572، ترقيم محمد عوامة: 4520»