الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
148. ما (يدعو) به في قنوت الفجر
دعائے قنوت کے کلمات
کل مکررات: 4
ترقیم عوامۃ: 7100 ترقیم الشثری: -- 7209
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، قال: اخبرنا ابن ابي ليلى، عن عطاء، عن عبيد بن عمير، قال: صليت خلف عمر بن الخطاب الغداة، فقال في قنوته:" اللهم إنا نستعينك ونستغفرك , ونثني عليك الخير ولا نكفرك , ونخلع ونترك من يفجرك , اللهم إياك نعبد ولك نصلي ونسجد , وإليك نسعى ونحفد , ونرجو رحمتك ونخشى عذابك ؛ إن عذابك بالكفار ملحق"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (و).
(٢) ضعيف؛ لضعف ابن أبي ليلى.
حضرت عبید بن عمیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے پیچھے فجر کی نماز پڑھی، انہوں نے دعائے قنوت میں یہ کلمات کہے: اے اللہ! ہم تجھ سے مدد مانگتے ہیں، تجھ سے مغفرت مانگتے ہیں، تیری خرَ کی تعریف کرتے ہیں، تیری ناشکری نہیں کرتے، جو تیری نافرمانی کرے اسے چھوڑتے ہیں اور اس سے دور ہوتے ہیں۔ اے اللہ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں، تیرے لئے نماز پڑھتے ہیں، تیرے آگے سجدہ کرتے ہیں۔ تیری طرف چلتے ہیں، تیری رحمت کی امید رکھتے ہیں، تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں اور بیشک تیرا عذاب کافروں تک پہنچنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7209]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3161، 3162، 3194، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4969، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7214، 31695، 31701، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1475، ترقيم محمد عوامة: 7100»
ترقیم عوامۃ: 7104 ترقیم الشثری: -- 7213
حدثنا حدثنا حفص بن غياث، عن ابن جريج، عن عطاء، عن عبيد بن عمير، قال: سمعت عمر يقنت في الفجر يقول:" بسم الله الرحمن الرحيم، اللهم إنا نستعينك ونؤمن بك، ونتوكل عليك، ونثني عليك الخير كله، ولا نكفر"، ثم قرا: بسم الله الرحمن الرحيم، اللهم إياك نعبد، ولك نصلي ونسجد، وإليك نسعى ونحفد، نرجوا رحمتك، ونخشى عذابك ؛ إن عذابك الجد بالكفار ملحق، اللهم عذب كفرة اهل الكتاب الذين يصدون عن سبيلك"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (نمير).
(٢) سقط من: [ب، ك].
(٣) في [هـ]: (نكفر).
(٤) في [أ، ب]: (يقرأ).
(٥) في [ك]: (بالكفارين)، وفي [هـ]: (بالكفار).
(٦) في [ب]: (والذين).
(٧) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس، لكن صرح ابن جريج بالتحديث عند الرزاق، وانظر: مصنف عبد الرزاق (٤٩٦٩)، ومسائل أحمد برواية عبد اللَّه ١/ ٩٣، وسنن البيهقي ٢/ ٢١٠.
حضرت عبید بن عمیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھتے سنا۔ انہوں نے پہلے یہ کہا: بسم اللہ الرحمن الرحیم، اے اللہ! ہم تجھ سے مدد مانگتے ہیں، تجھ پر ایمان لاتے ہیں، تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں، تیری خیر کی تعریف کرتے ہں ہ، ترمی ناشکری نہیں کرتے۔ پھر انہوں نے یہ پڑھا: بسم اللہ الرحمن الرحیم، اے اللہ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں، تیرے لئے نماز پڑھتے ہیں، تیرے آگے سجدہ کرتے ہیں۔ تیری طرف چلتے ہیں، تیری رحمت کی امید رکھتے ہیں، تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں اور بیشک تیرا عذاب کافروں تک پہنچنے والا ہے۔ اے اللہ! ان اہل کتاب کافروں کو عذاب میں مبتلا فرما جو تیرے راستے سے روکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7213]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3161، 3162، 3194، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4969، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7210، 31695، 31701، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1475، ترقيم محمد عوامة: 7104»
ترقیم عوامۃ: 30332 ترقیم الشثری: -- 31695
حدثنا هشيم قال: اخبرنا ابن ابي ليلى ، عن عطاء ، عن عبيد بن عمير قال: صليت خلف عمر بن الخطاب الغداة، فقال في قنوته: اللهم إنا نستعينك ونستغفرك، ونثني عليك الخير، ولا نكفرك، ونخلع ونترك من يفجرك، اللهم إياك نعبد، ولك نصلي ونسجد، وإليك نسعى ونحفد، نرجو رحمتك ونخشى عذابك، إن عذابك بالكافرين ملحق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: زيادة (و).
(٢) ضعيف؛ لضعف ابن أبي ليلى، أخرجه البيهقي ٢/ ٢١٠، وابن جرير في مسند ابن عباس من تهذيب الآثار (٦٠٣)؛ وعبد الرزاق (٤٩٦٩).
حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب کے پیچھے صبح کی نماز پڑھی، تو انہوں نے قنوت فجر میں یہ دعا پڑھی: اے اللہ! ہم تجھ سے مدد مانگتے ہیں اور تجھ سے معافی مانگتے ہیں۔ اور تیری بہت اچھی تعریف کرتے ہیں۔ اور ہم تیری نا شکری نہیں کرتے۔ اور ہم الگ ہوتے ہیں اور چھوڑتے ہیں اس شخص کو جو تیری نافرمانی کرے۔ اے اللہ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں۔ اور تیرے لیے ہی نماز پڑھتے ہیں اور سجدہ کرتے ہیں۔ اور تیری طرف ہی دوڑتے ہیں اور تیر ی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں۔ اور ہم تیری رحمت کے امیدوار ہیں۔ اور ہم تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں۔ بیشک تیرا عذاب تو کافروں کو ملنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 31695]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف ابن أبي ليلى .»
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3161، 3162، 3194، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4969، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7210، 7214، 31701، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1475، ترقيم محمد عوامة: 30332»
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3161، 3162، 3194، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4969، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7210، 7214، 31701، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1475، ترقيم محمد عوامة: 30332»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم عوامۃ: 30337 ترقیم الشثری: -- 31701
حدثنا حفص بن غياث عن ابن جريج ، عن عطاء ، عن عبيد بن عمير قال: سمعت عمر يقنت في الفجر: اللهم إنا نستعينك ونؤمن بك، ونتوكل عليك، ونثني عليك الخير، ولا نكفرك، اللهم إياك نعبد ؛ ولك نصلي ونسجد ؛ وإليك نسعى ونحفد، نرجو رحمتك، ونخشى عذابك، إن عذابك بالكافرين ملحق، اللهم عذب كفرة اهل الكتاب الذين يصدون عن سبيلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بن).
(٢) في [أ، ط، هـ]: زيادة (و).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب کو فجر کی نماز میں یوں قنوت پڑھتے ہوئے سنا: اے اللہ! ہم تجھ سے مدد مانگتے ہیں، اور ہم تجھ پر ایمان لاتے ہیں۔ اور ہم تجھ پر ہی بھروسہ کرتے ہیں ہم تیری بہت اچھی تعریف کرتے ہیں اور ہم ترای ناشکری نہیں کرتے۔ اے اللہ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں۔ اور تیرے لیے ہی ہم نماز پڑھتے ہیں اور سجدہ کرتے ہیں۔ اور تیری ہی طرف دوڑتے ہیں اور خدمت میں حاضر ہوتے ہیں، ہم تیری رحمت کے امید وار ہیں اور ہم تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں۔ بیشک تیرے عذاب کافروں کو ملنے والا ہے۔ اے اللہ! کافر اہل کتاب کو عذاب دے۔ جو روکتے ہیں تیرے راستہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 31701]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3161، 3162، 3194، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4969، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7210، 7214، 31695، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1475، ترقيم محمد عوامة: 30337»