🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
226. من كره عقد التسبيح
جن حضرات کے نزدیک تسبیحات کو گننا مکروہ ہے
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7751 ترقیم الشثری: -- 7879
حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن وقاء، عن سعيد بن جبير، قال: راى عمر بن الخطاب رجلا يسبح بتسابيح معه، فقال عمر: إنما يجزيه من ذلك ان يقول:" سبحان الله ملء السموات والارض، وملء ما شاء من شيء بعد , ويقول:" الحمد لله ملء السموات والارض، وملء ما شاء من شيء بعد" , ويقول:" الله اكبر ملء السموات والارض، وملء ما شاء من شيء بعد"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (وفا).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (رجلًا).
(٣) في [أ]: (تلك).
(٤) منقطع؛ سعيد بن جبير لم يدرك عمر.

حضرت سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک آدمی کو دیکھا جو تسبیح گننے کے اسباب لئے تسبیحات پڑھ رہا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ اس کے لئے اتناکہنا ہی کافی ہے: اللہ کی پاکی ہے، زمین و آسمان کو بھر کر اور اس کے بعد جو چیز وہ چاہے اس کو بھر کر۔ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، زمین و آسمان کو بھر کر اور اس کے بعد جو چیز وہ چاہے اس کو بھر کر۔ اللہ کے لئے بڑائی ہے، زمین و آسمان کو بھر کر اور اس کے بعد جو چیز وہ چاہے اس کو بھر کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7879]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31713، ترقيم محمد عوامة: 7751»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30349 ترقیم الشثری: -- 31713
حدثنا ابن فضيل ، عن وقاء ، عن سعيد بن جبير قال: راى عمر بن الخطاب إنسانا يسبح بتسابيح معه، فقال عمر : رحمه الله! إنما يجزيه من ذلك ان يقول: سبحان الله ملء السماوات، وملء الارض، وملء ما شاء من شيء بعد، ويقول: الحمد لله ملء السماوات، وملء الارض، وملء ما شاء من شيء بعد، ويقول: الله اكبر ملء السماوات وملء الارض وملء ما شاء من شيء بعد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عن وفاء)، وفي [هـ]: (وفا).
(٢) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٣) في [هـ]: (ملأ).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٦) في [أ، هـ]: (ملأ).
(٧) منقطع؛ سعيد بن جبير لم يسمع عمر.

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے ایک شخص کو دیکھا جو اپنے ساتھ موجود تسبیحات کے ذریعہ تسبیح کر رہا تھا۔ تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بیشک اس کے لیے کافی ہے کہ یوں کہے؛ اللہ پاک ہے آسمانوں اور زمین اور اس کے بعد جسے وہ چاہے اس کے بھرنے کی مقدار کے بقدر۔ اور یوں کہے: سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، آسمانوں اور زمین اور اس کے بعد جسے وہ چاہے اس کے بھرنے کی مقدار کے بقدر۔ اور یوں کہے! اللہ سب سے بڑا ہے آسمانوں اور زمین، اور اس کے بعد جسے وہ چاہے اس کے بھرنے کی مقدار کے بقدر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 31713]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7880، ترقيم محمد عوامة: 30349»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں