🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. من كان يقول إذا دعي أحدكم إلى طعام فليجب
اگر روزہ دار کو کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ کیا کہے؟
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9532 ترقیم الشثری: -- 9691
حدثنا حدثنا ابو الاحوص، عن ابي إسحاق، قال: دخلت على قيس بن ابي حازم فدعا لي بشراب، فقال: اشرب , فقلت لا اريد، قال: اصائم انت؟ قلت: نعم، قال: فإني سمعت عبد الله , يقول: " إذا عرض على احدكم طعام او شراب وهو صائم فليقل إني صائم"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ك].
(٢) صحيح.

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت قیس بن ابی حازم کے پاس آیا، انہوں نے میرے لئے کوئی پینے کی چیز منگوائی اور مجھ سے فرمایا کہ اسے پیو، میں نے کہا کہ میں نہیں پینا چاہتا۔ انہوں نے پوچھا کیا تمہارا روزہ ہے؟ میں نے کہا ہاں۔ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کسی روزہ دار کو کھانے یا پینے کی دعوت دی جائے تو وہ کہے کہ میں روزے سے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9691]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7483، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9695، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9576، ترقيم محمد عوامة: 9532»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9535 ترقیم الشثری: -- 9694
حدثنا حدثنا وكيع، عن مسعر، عن ابي إسحاق، عن قيس بن ابي حازم، عن عبد الله ، قال: " إذا عرض على احدكم طعام او شراب وهو صائم فليقل إني صائم"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کسی روزہ دار کو کھانے یا پینے کی دعوت دی جائے تو وہ کہے کہ میں روزے سے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9694]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7483، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9692، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9576، ترقيم محمد عوامة: 9535»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں